TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

’’تہمت لگانے کی سزا‘‘ اور بیوی پر تہمت لگانے کے متعلق خصوصی احکامات

Every verse of the Quran that speaks about (’’تہمت لگانے کی سزا‘‘ اور بیوی پر تہمت لگانے کے متعلق خصوصی احکامات), with its translation — and each verse opens to its tafaseer and word by word meaning.

Verses

24 Surat un Noor Open Surah
وَ الَّذِیۡنَ یَرۡمُوۡنَ الۡمُحۡصَنٰتِ ثُمَّ لَمۡ یَاۡتُوۡا بِاَرۡبَعَۃِ شُہَدَآءَ فَاجۡلِدُوۡہُمۡ ثَمٰنِیۡنَ جَلۡدَۃً وَّ لَا تَقۡبَلُوۡا لَہُمۡ شَہَادَۃً اَبَدًا ۚ وَ اُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡفٰسِقُوۡنَ ۙ﴿۴﴾
And those who accuse chaste women and then do not produce four witnesses - lash them with eighty lashes and do not accept from them testimony ever after. And those are the defiantly disobedient,
جو لوگ پاکدامن عورتوں پر زنا کی تہمت لگائیں پھر چار گواہ نہ پیش کر سکیں تو انہیں اسی کوڑے لگاؤ اور کبھی بھی ان کی گواہی قبول نہ کرو ۔ یہ فاسق لوگ ہیں ۔
View Details
24:4
اِلَّا الَّذِیۡنَ تَابُوۡا مِنۡۢ بَعۡدِ ذٰلِکَ وَ اَصۡلَحُوۡا ۚ فَاِنَّ اللّٰہَ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۵﴾
Except for those who repent thereafter and reform, for indeed, Allah is Forgiving and Merciful.
ہاں جو لوگ اس کے بعد توبہ اور اصلاح کرلیں تو اللہ تعالٰی بخشنے والا اور مہربانی کرنے والا ہے ۔
View Details
24:5
وَ الَّذِیۡنَ یَرۡمُوۡنَ اَزۡوَاجَہُمۡ وَ لَمۡ یَکُنۡ لَّہُمۡ شُہَدَآءُ اِلَّاۤ اَنۡفُسُہُمۡ فَشَہَادَۃُ اَحَدِہِمۡ اَرۡبَعُ شَہٰدٰتٍۭ بِاللّٰہِ ۙ اِنَّہٗ لَمِنَ الصّٰدِقِیۡنَ ﴿۶﴾
And those who accuse their wives [of adultery] and have no witnesses except themselves - then the witness of one of them [shall be] four testimonies [swearing] by Allah that indeed, he is of the truthful.
جو لوگ اپنی بیویوں پر بدکاری کی تہمت لگائیں اور ان کا کوئی گواہ بجز خود ان کی ذات کےنہ ہو تو ایسے لوگوں میں سے ہر ایک کا ثبوت یہ ہے کہ چار مرتبہ اللہ کی قسم کھا کر کہیں کہ وہ سچوں میں سے ہیں ۔
View Details
24:6
وَ الۡخَامِسَۃُ اَنَّ لَعۡنَتَ اللّٰہِ عَلَیۡہِ اِنۡ کَانَ مِنَ الۡکٰذِبِیۡنَ ﴿۷﴾
And the fifth [oath will be] that the curse of Allah be upon him if he should be among the liars.
اور پانچویں مرتبہ کہے کہ اس پر اللہ تعالٰی کی لعنت ہو اگر وہ جھوٹوں میں سے ہو ۔
View Details
24:7
وَ یَدۡرَؤُا عَنۡہَا الۡعَذَابَ اَنۡ تَشۡہَدَ اَرۡبَعَ شَہٰدٰتٍۭ بِاللّٰہِ ۙ اِنَّہٗ لَمِنَ الۡکٰذِبِیۡنَ ۙ﴿۸﴾
But it will prevent punishment from her if she gives four testimonies [swearing] by Allah that indeed, he is of the liars.
اور اس عورت سے سزا اس طرح دور ہوسکتی ہے کہ وہ چار مرتبہ اللہ کی قسم کھا کر کہے کہ یقیناً اس کا مرد جھوٹ بولنے والوں میں سے ہے ۔
View Details
24:8
وَ الۡخَامِسَۃَ اَنَّ غَضَبَ اللّٰہِ عَلَیۡہَاۤ اِنۡ کَانَ مِنَ الصّٰدِقِیۡنَ ﴿۹﴾
And the fifth [oath will be] that the wrath of Allah be upon her if he was of the truthful.
اور پانچویں دفعہ کہے کہ اس پر اللہ تعالٰی کا غضب ہو اگر اس کا خاوند سچوں میں سے ہو ۔
View Details
24:9
وَ لَوۡ لَا فَضۡلُ اللّٰہِ عَلَیۡکُمۡ وَ رَحۡمَتُہٗ وَ اَنَّ اللّٰہَ تَوَّابٌ حَکِیۡمٌ ﴿۱۰﴾٪  7
And if not for the favor of Allah upon you and His mercy... and because Allah is Accepting of repentance and Wise.
اگر اللہ تعالٰی کا فضل و کرم تم پر نہ ہوتا ( تو تم پر مشقت اترتی ) اور اللہ تعالٰی توبہ قبول کرنے والا با حکمت ہے ۔
View Details
24:10

Translation

This Topic

1 – 7 / 7 100%
7 Verses 1 Surahs

Related Topics

60
1
نبی کریم ﷺ کے لیے جائز رشتوں اور بیویوں کے متعلق چند احکامات کا بیان
3 Verses
2
سود سے متعلقہ چند احکامات۔
5 Verses
3
طلاق اور اس سے متعلقہ چند مسائل اور خلع یعنی بیوی کے طلاق مانگنے کا بیان۔
3 Verses
4
وراثت سے متعلقہ ابتدائی احکامات
3 Verses
5
اﷲ کے نازل کردہ احکامات کے مطابق فیصلہ نہ کرنے کی سزا
3 Verses
6
مسلمان مہاجر خواتین سے نکاح کے متعلق احکامات
2 Verses
7
مطلقہ حاملہ کے متعلق چند مزید احکامات
2 Verses
8
ایلاء یعنی بیوی سے تعلق قائم نہ رکھنے کی قسم کھانا اور اس کے احکامات۔
2 Verses
9
اﷲ تعالیٰ کے نازل کردہ احکامات کو چھپانے یا تبدیل کرنے کی سزاؤں کا بیان۔
1 Verse
10
The repentance of the slanderer
تہمت لگانے والے کی توبہ
1 Verse
11
The wisdom of revealing verses about the universe
کائنات سے متعلق آیات کی حکمت
40 Verses
12
قیامت کے متعلق کفار کے تمسخر کے انداز
11 Verses
13
قرآن کریم کی چند امتیازی خصوصیات
10 Verses
14
Characteristics of Islam
اسلام کی خصوصیات
10 Verses
15
حضرت لقمان کی اپنے لخت جگر کو شرک، تکبر وغیرہ کے متعلق چند بیش بہا نصیحتیں
8 Verses
16
حج او رمرے کا بیان او رحج کے چند احکامات کا تذکرہ۔
8 Verses
17
قصہ حضرت نوح علیہ السلام او ران کی دو خصوصی دعاؤں کا ارشاد
8 Verses
18
قیامت کے وقوع کے متعلق مشرکین کے شکوک و شبہات او ران کی تردید
6 Verses
19
’’دوزخ پر انیس فرشتے مقرر ہیں‘‘ اس کے متعلق تین گروہوں کے نظریات
6 Verses
20
کافر کی قدر ت الٰہی کے متعلق بدگمانی اور اﷲ کا مختلف انداز سے اپنی قدرت کا اثبات
6 Verses
21
حضرت عیسیٰ علیہ السلام، ان کی والدہ اور اہل کتاب سے متعلقہ چند حقائق
6 Verses
22
روزوں کی فرضیت اور اس کے احکامات کا بیان۔
5 Verses
23
حلال کھانے اور حرام سے بچنے کے احکامات کی تفصیل
5 Verses
24
ایمان داروں کے لیے خصوصی حکم تاکہ جنت کے مستحق بن سکیں
4 Verses
25
حضرت ابراہیم علیہ السلام کی چند امتیازی خصوصیات کا بیان
4 Verses
26
اﷲ کی ربوبیت کے متعلق کفار مکہ سے چند سوالات اور ان کے مثبت جوابات
3 Verses
27
ازواج مطہرات کے لیے چند احکامات
3 Verses
28
کفار کا نبی کریم ﷺ اور قیامت قیامت کے متعلق ناروا لہجہ
3 Verses
29
نماز جمعہ کے حوالے سے چند ضروری احکامات
3 Verses
30
تین کاموں کی خصوصی تعلیم
3 Verses
31
دین اسلام تمام نبیوں پر نازل شدہ احکامات کو برحق ماننے کا داعی ہے
3 Verses
32
اﷲ کے نازل کردہ احکامات کی پیروی کرو ورنہ عذاب کسی وقت بھی آسکتا ہے
3 Verses
33
اہل دوزخ سے ’’قیام دنیا‘‘ کے متعلق سوال جواب
3 Verses
34
Characteristics of Yahya
یحیی کی خصوصیات
3 Verses
35
روزقیامت فرشتوں سے ان کے معبود ہونے کے متعلق پوچھا جائے گا
2 Verses
36
حالت حیض اور طُہر میں زوجین سے متعلقہ چند احکام۔
2 Verses
37
عقلمند لوگوں کی دنیا او رآخرت کے متعلق دعائیں
2 Verses
38
فوائد اور نقصانات کے متعلق کفر اور اسلام کا نظریہ
2 Verses
39
حالت احرام میں بَرّی (خشکی کے) شکار کی ممانعت اور دیگر احکامات
2 Verses
40
اہل جنت کا دوزخیوں سے وعدۂ الٰہی کے متعلق سوال
2 Verses
41
محمد رسول اﷲ ﷺ کی چند امتیازی خصوصیات کا تذکرہ
2 Verses
42
کفار کا عذاب الٰہی کے متعلق استہزاء
2 Verses
43
بوقت جان کنی ظالموں کی ملائکہ سے اپنے ماضی کے متعلق غلط بیانی
2 Verses
44
قرآن اور صاحب قرآن کے متعلق چند ضروری باتیں
2 Verses
45
اہل ایمان کے لیے چند احکامات کا بیان
2 Verses
46
Rights related to inheritance
ترکہ کے متعلق حقوق
2 Verses
47
ایک کافر کا قیامت کے متعلق مادہ پرستی کا نظریہ
1 Verse
48
کفار سے مقابلے او رانہیں قتل و قید کرنے کے احکامات کا بیان
1 Verse
49
اہل ایمان کہلانے کے حق داروں کی خصوصیات
1 Verse
50
یتیم تمہارے دینی بھائی ہیں، لہٰذا ان کے متعلق اصلاحی پہلو اختیار کیے رکھنا۔
1 Verse
No related topic matched that.