طلاق اوررجعت پر گواہ

Testifying for divorce and remarriage

1 Verses on This Topic

فَاِذَا بَلَغۡنَ اَجَلَہُنَّ فَاَمۡسِکُوۡہُنَّ بِمَعۡرُوۡفٍ اَوۡ فَارِقُوۡہُنَّ بِمَعۡرُوۡفٍ وَّ اَشۡہِدُوۡا ذَوَیۡ عَدۡلٍ مِّنۡکُمۡ وَ اَقِیۡمُوا الشَّہَادَۃَ لِلّٰہِ ؕ ذٰلِکُمۡ یُوۡعَظُ بِہٖ مَنۡ کَانَ یُؤۡمِنُ بِاللّٰہِ وَ الۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ ۬ ؕ وَ مَنۡ یَّتَّقِ اللّٰہَ یَجۡعَلۡ لَّہٗ مَخۡرَجًا ۙ﴿۲﴾

And when they have [nearly] fulfilled their term, either retain them according to acceptable terms or part with them according to acceptable terms. And bring to witness two just men from among you and establish the testimony for [the acceptance of] Allah . That is instructed to whoever should believe in Allah and the Last day. And whoever fears Allah - He will make for him a way out

پس جب یہ عورتیں اپنی عدت پوری کرنے کے قریب پہنچ جائیں تو انہیں یا تو قاعدہ کے مطابق اپنے نکاح میں رہنے دو یا دستور کے مطابق انہیں الگ کر دو اور آپس میں سے دو عادل شخصوں کو گواہ کر لو اور اللہ کی رضامندی کے لئے ٹھیک ٹھیک گواہی دو یہی ہے وہ جس کی نصیحت اسے کی جاتی ہے اور جو اللہ پر اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتا ہو اور جو شخص اللہ سے ڈرتا ہے اللہ اس کے لئے چھٹکارے کی شکل نکال دیتا ہے ۔

Parah: 28
Surah: 65
Verse: 2
23 Related Topics

طلاق اوررجعت پر گواہ

Testifying for divorce and remarriage

زنا پر گواہ

Testifying for adultery

گواہ پر تصدیق نامہ

Testifying for injustice

بیوں کو خیار طلاق دینا

The wife given choice

سنت طلاق

Divorce according to the Prophet's tradition

طلاق بدعت

Non Prophetic tradition of divorce

طلاق رجعی

Revocable divorce

طلاق قبل از دخول

Divorce before consummating marriage

طلاق کی مشروعیت

Legality of divorce

گواہ پر تہمت لگا کر فائدہ اٹھانا

The witness' innocence of any accusation

مسلمان لوگوں پر اللہ کے گواہ ہیں

Muslims are Allah's witnesses against people

طلاق بائنہ مکمل جدائی ہے

The husband may not retake his wife except after completing three menstruation periods

قبل از صحبت طلاق یافتہ عورت پر کوئی عدت نہیں

روز قیامت زبانیں بند ہوجائیں گی او رہاتھ پاؤں بندے کے خلاف گواہ ہوں گے

صور پھونکنے کے بعد بارگاہِ الٰہی میں ہر شخص ایک گواہ اور ایک لانے والے کے ساتھ آئے گا

عدت میں طلاق دینے اور حدوداﷲ کی پاسداری کا بیان

امت محمدیہ کے سابقہ امتوں پر اور حضرت محمد ﷺ کے اپنی امت پر گواہ ہونے کا بیان۔

طلاق اور اس سے متعلقہ چند مسائل اور خلع یعنی بیوی کے طلاق مانگنے کا بیان۔

قبل از صحبت اور حق مہر مقرر کرنے سے پہلے یا بعد میں طلاق دینے کے احکام۔

قرض کے معاملات لکھنے، گواہ بنانے اور اس کے دیگر احکامات کا بیان۔

بوقت طلاق بیوی سے مال (مہر) واپس لینا منع ہے

وصیت کا حکم اور دوران سفر شدید بیماری میں مسلم یا غیرمسلم کو گواہ بنانے کا ذکر

ہر امت سے ایک ایک گواہ بنے گا، معبودان باطلہ کی حالت زار کا بیان