TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

Mother's affection ماں سے محبت

Every verse of the Quran that speaks about Mother's affection (ماں سے محبت), with its translation — and each verse opens to its tafaseer and word by word meaning.

Verses

28 Surat ul Qasass Open Surah
وَ اَصۡبَحَ فُؤَادُ اُمِّ مُوۡسٰی فٰرِغًا ؕ اِنۡ کَادَتۡ لَتُبۡدِیۡ بِہٖ لَوۡ لَاۤ اَنۡ رَّبَطۡنَا عَلٰی قَلۡبِہَا لِتَکُوۡنَ مِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۱۰﴾
And the heart of Moses' mother became empty [of all else]. She was about to disclose [the matter concerning] him had We not bound fast her heart that she would be of the believers.
موسٰی ( علیہ السلام ) کی والدہ کا دل بے قرار ہوگیا قریب تھیں کہ اس واقعہ کو بالکل ظاہر کر دیتیں اگر ہم ان کے دل کو ڈھارس نہ دے دیتے یہ اس لئے کہ وہ یقین کرنے والوں میں رہے ۔
View Details
28:10
فَرَدَدۡنٰہُ اِلٰۤی اُمِّہٖ کَیۡ تَقَرَّ عَیۡنُہَا وَ لَا تَحۡزَنَ وَ لِتَعۡلَمَ اَنَّ وَعۡدَ اللّٰہِ حَقٌّ وَّ لٰکِنَّ اَکۡثَرَہُمۡ لَا یَعۡلَمُوۡنَ ﴿٪۱۳﴾  4 الرّبع
So We restored him to his mother that she might be content and not grieve and that she would know that the promise of Allah is true. But most of the people do not know.
پس ہم نے اسے اس کی ماں کی طرف واپس پہنچایا تاکہ اس کی آنکھیں ٹھنڈی رہیں اور آزردہ خاطر نہ ہو اور جان لے کہ اللہ تعالٰی کا وعدہ سچا ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے ۔
View Details
28:13

Translation

This Topic

1 – 2 / 2 100%
2 Verses 1 Surahs

Related Topics

38
1
Allah's inspiration to the mother of Moses
اللہ کا وحی کرنا موسیٰ کی ماں کی طرف
4 Verses
2
Musa was restored to his mother
موسیٰ کا اپنی ماں کی طرف لوٹنا
3 Verses
3
The Affectionate
اللہ محبت کرنے والا ہے
2 Verses
4
Mother's ordained portion
ماں کا حصہ
1 Verse
5
The mother's right to a child custody
پرورش میں ماں زیادہ حق دار ہے
1 Verse
6
Yaqoub's love to Yusuf
یعقوب کی یوسف سے محبت
7 Verses
7
اﷲ تعالیٰ کے فرماں بردار بندوں کو ملنے والی چند نعمتوں کا تذکرہ
6 Verses
8
Mutual affection among brothers
مسلمان کے کام آنا
6 Verses
9
Temptation of children
والدین کی بیٹوں سے محبت
6 Verses
10
اﷲ کے فرماں بردار اور اس کے نافرمان کا تقابلی جائزہ
4 Verses
11
مسئلہ: ظِہَار (بیوی کو ماں کہنا) اور اس کے کفارے کا بیان
4 Verses
12
Love of wealth
مال کی محبت
4 Verses
13
انسان اﷲ تعالیٰ کا بڑا ہی ناشکرا ہے او رمال کی محبت میں بڑا سخت ہے
3 Verses
14
Friendliness
محبت
3 Verses
15
Love of Allah and the Prophet is an obligation
اللہ اور رسول کی محبت ضروری ہے
3 Verses
16
Mothers;honor them, prohibited in marriage
3 Verses
17
The sign of love for Allah's sake
اللہ کے لیے محبت کی علامت
3 Verses
18
کسی کے دو دل ہیں نہ بیوی شوہر کی ماں ہے او رنہ لے پالک حقیقی بیٹا ہوتا ہے
2 Verses
19
کافروں کی حرماں نصیبی کے حقیقی اسباب۔
2 Verses
20
اﷲ اور رسول سے محبت رکھنے والے مخالفین اسلام سے محبت نہیں رکھتے
2 Verses
21
Allah's love to mosques
مساجد سے اللہ کی محبت
2 Verses
22
Mothers;honor them
2 Verses
23
Mothers;honor them, Moses' mother
2 Verses
24
ازواج مطہرات میں سے اﷲ اور رسول کی فرماں بردار کے لیے دوہرا اَجر
1 Verse
25
قرابت کی محبت کے علاوہ میں تم سے کچھ نہیں مانگتا
1 Verse
26
کچھ لوگ غیر اﷲ سے اﷲ جیسی محبت کرتے ہیں لیکن اہل ایمان کی اﷲ سے محبت زیادہ ہوتی ہے۔
1 Verse
27
محبت الٰہی کے حصول کا فقط ایک راستہ: اتباع سنن نبوی
1 Verse
28
کلالہ (جس کے ماں باپ او راولاد نہ ہو) کی موت کی صورت میں بہن بھائیوں کا وراثت میں حصہ
1 Verse
29
کفر کے دلدادہ ماں باپ اور بھائی بہنوں سے دوستی نہ رکھنا ورنہ …
1 Verse
30
دم واپسیں متقین سے ملائکہ کی محبت بھری گفتگو
1 Verse
31
قیاس صحیح مطابق کتا ب و سنت کا محبت ہو نا
1 Verse
32
Allah's love for brothers in Allah
اللہ کے لیے بھائی چارہ کرنے والوں سے اللہ کی محبت
1 Verse
33
Foster mothers
1 Verse
34
Love of good for brother is part of faith
مسلمان بھائی سے محبت ایمان کا شعبہ ہے
1 Verse
35
Mothers;honor them, in divorce
1 Verse
36
Mothers;honor them, in inheritance
1 Verse
37
Mothers;honor them, of orphans
1 Verse
38
To prove a child' motherhood
زچگی کا ثابت ہونا
1 Verse
No related topic matched that.