TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

CHAPTER: A Man That Marries A Woman And Finds Her Pregnant. - باب: آدمی کسی عورت سے شادی کرے اور اسے حاملہ پائے تو کیا کرے ؟ - Marriage (kitab al-nikah) - Sunnan Abu Dawood with Urdu and English Translation

Chapter 38 of Marriage (kitab al-nikah) in Sunnan Abu Dawood. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 38 of 51 · 2 Hadith
حَدَّثَنَا مَخْلَدُ بْنُ خَالِدٍ، ‏‏‏‏‏‏وَالْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، ‏‏‏‏‏‏وَمُحَمَّدُ بْنُ أَبِي السَّرِيِّ الْمَعْنَى، ‏‏‏‏‏‏قَالُوا:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ‏‏‏‏‏‏أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ رَجُلٌ مِنْ الْأَنْصَارِ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ ابْنُ أَبِي السَّرِيِّ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَمْ يَقُلْ مِنْ الْأَنْصَارِ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ اتَّفَقُوا، ‏‏‏‏‏‏يُقَالُ لَهُ:‏‏‏‏ بَصْرَةُ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ تَزَوَّجْتُ امْرَأَةً بِكْرًا فِي سِتْرِهَا، ‏‏‏‏‏‏فَدَخَلْتُ عَلَيْهَا فَإِذَا هِيَ حُبْلَى، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ لَهَا الصَّدَاقُ بِمَا اسْتَحْلَلْتَ مِنْ فَرْجِهَا وَالْوَلَدُ عَبْدٌ لَكَ، ‏‏‏‏‏‏فَإِذَا وَلَدَتْ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ الْحَسَنُ:‏‏‏‏ فَاجْلِدْهَا، ‏‏‏‏‏‏وقَالَ ابْنُ أَبِي السَّرِيِّ:‏‏‏‏ فَاجْلِدُوهَا، ‏‏‏‏‏‏أَوْ قَالَ:‏‏‏‏ فَحُدُّوهَا . قَالَ أَبُو دَاوُد:‏‏‏‏ رَوَى هَذَا الْحَدِيثَ قَتَادَةُ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ سَعِيدِ بْنِ يَزِيدَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ ابْنِ الْمُسَيَّبِ، ‏‏‏‏‏‏وَرَوَاهُ يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ يَزِيدَ بْنِ نُعَيْمٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ‏‏‏‏‏‏وَ عَطَاءٍ الْخُرَاسَانِيِّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ‏‏‏‏‏‏أَرْسَلُوهُ كُلُّهُمْ، ‏‏‏‏‏‏وَفِي حَدِيثِ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ‏‏‏‏‏‏أَنَّ بَصْرَةَ بْنَ أَكْثَمَ نَكَحَ امْرَأَةً، ‏‏‏‏‏‏وَكُلُّهُمْ قَالَ فِي حَدِيثِهِ:‏‏‏‏ جَعَلَ الْوَلَدَ عَبْدًا لَهُ.
A man from the Ansar called Basrah said: I married a virgin woman in her veil. When I entered upon her, I found her pregnant. (I mentioned this to the Prophet). The Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم said: She will get the dower, for you made her vagina lawful for you. The child will be your slave. When she has begotten (a child), flog her (according to the version of al-Hasan). The version of Ibn AbusSari has: You people, flog her, or said: inflict hard punishment on him. Abu Dawud said: This tradition has been transmitted by Qatadah from Saad bin Yazid on the authority of Ibn al-Musayyab in a similar way. This tradition has been narrated by Yahya bin Abi Kathir from Yazid bin Nu'aim from Saeed bin al-Musayyab, and Ata al-Khurasani narrated it from Saeed bin al-Musayyab ; they all narrated this tradition from the Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم omitting the link of the Companion (i. e. a mursal tradition). The version of Yahya bin Abi Kathir has: Basrah bin Aktham married a woman. The agreed version has: He made the child his servant.
بصرہ انصاری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے ایک کنواری پردہ نشین عورت سے نکاح کیا، میں اس کے پاس گیا، تو اسے حاملہ پایا تو اس کے متعلق اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس کی شرمگاہ کو حلال کرنے کے عوض تمہیں مہر ادا کرنا پڑے گا، اور ( پیدا ہونے والا ) بچہ تمہارا غلام ہو گا، اور جب وہ بچہ جن دے - ( حسن کی روایت میں ) تو تو اسے کوڑے لگا ( واحد کے صیغہ کے ساتھ ) اور ابن السری کی روایت میں تو تم اسے کوڑے لگاؤ ( جمع کے صیغہ کے ساتھ ) ، یا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس پر حد جاری کرو ۔ ابوداؤد کہتے ہیں: اس حدیث کو قتادہ نے سعید بن زید سے انہوں نے ابن مسیب سے روایت کیا ہے نیز اسے یحییٰ ابن ابی کثیر نے یزید بن نعیم سے، انہوں نے سعید بن مسیب سے اور عطاء خراسانی نے سعید بن مسیب سے روایت کیا ہے سبھی لوگوں نے اسے مرسلاً روایت کیا ہے۔ اور یحییٰ ابن ابی کثیر کی روایت میں ہے کہ بصرہ بن اکثم نے ایک عورت سے نکاح کیا اور سبھی لوگوں کی روایت میں ہے: آپ نے لڑکے کو ان کا غلام بنا دیا ۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبو داود، ( تحفة الأشراف: ۲۰۲۴ و ۱۸۷۵۶) (ضعیف) (اس کے راوی ابن جریج مدلس ہیں، اور عنعنہ سے روایت کئے ہوئے ہیں)
2131
Zaeef
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا عَلِيٌّ يَعْنِي ابْنَ الْمُبَارَكِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ يَحْيَى، ‏‏‏‏‏‏عَنْ يَزِيدَ بْنِ نُعَيْمٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْسَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ‏‏‏‏‏‏أَنَّ رَجُلًا يُقَالُ لَهُ:‏‏‏‏ بَصْرَةُ بْنُ أَكْثَمَ نَكَحَ امْرَأَةً، ‏‏‏‏‏‏فَذَكَرَ مَعْنَاهُ، ‏‏‏‏‏‏زَادَ وَفَرَّقَ بَيْنَهُمَا، ‏‏‏‏‏‏وَحَدِيثُ ابْنِ جُرَيْجٍ أَتَمُّ.
Saeed bin al-Musayyab said: A man called Basrah bin Akhtam married a woman. The narrator then reported the rest of the tradition to the same effect. This version added: And he separated them. The tradition narrated by Ibn Juraij is perfect.
سعید بن مسیب سے روایت ہے کہ بصرہ بن اکثم نامی ایک شخص نے ایک عورت سے نکاح کیا پھر راوی نے اسی مفہوم کی روایت نقل کی لیکن اس میں اتنا زیادہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے درمیان جدائی کرا دی اور ابن جریج والی روایت زیادہ کامل ہے۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبو داود، ( تحفة الأشراف: ۲۱۲۴، ۱۸۷۵۶) (ضعیف) (اس کے راوی یزید بن نعیم لین الحدیث ہیں )
2132
Zaeef

Chapters

51
01
CHAPTER: The Encouragement To Marry.
باب: نکاح کی ترغیب کا بیان ۔
1 Hadith
02
CHAPTER: What Has Been Ordered Regarding Marrying A Religious Woman.
باب: دین دار عورت سے نکاح کا حکم ۔
1 Hadith
03
CHAPTER: Marrying Virgins
باب: کنواری لڑکیوں سے شادی کرنے کا بیان ۔
1 Hadith
04
CHAPTER: The Prohibition Of Marrying Women Who Do Not Give Birth
باب: بانجھ عورت سے شادی کی ممانعت کا بیان ۔
3 Hadith
05
CHAPTER: Regarding Allah’s Statement: The Fornicatress Does Not Marry Except A Fornicator.
باب: آیت کریمہ «الزاني لا ينكح إلا زانية» کی تفسیر ۔
1 Hadith
06
CHAPTER: A Man Frees His Slave And Then Marries Her.
باب: اپنی لونڈی کو آزاد کر کے اس سے شادی کرنے کے ثواب کا بیان ۔
2 Hadith
07
CHAPTER: Foster-Feeding Prohibits What Lineage Prohibits.
باب: دودھ پلانے سے وہ سارے رشتے حرام ہو جاتے ہیں جو نسب سے حرام ہوتے ہیں ۔
2 Hadith
08
CHAPTER: Regarding The Husband Of The Foster-Mother.
باب: مرد سے دودھ کا رشتہ ۔
1 Hadith
09
CHAPTER: Regarding Breastfeeding An Adult.
باب: بڑی عمر والے کی رضاعت کا حکم ۔
3 Hadith
10
CHAPTER: (About) Who Was Made Prohibited Through Adult Fosterage.
باب: بڑی عمر میں بھی رضاعت کی حرمت ہوتی ہے ۔
1 Hadith
11
CHAPTER: Does Breastfeeding Less Than Five Times Establish Fosterage?
باب: کیا پانچ گھونٹ سے کم دودھ پلانے سے حرمت ثابت ہو گی ؟
2 Hadith
12
CHAPTER: Giving At The Time Of Weaning.
باب: دودھ چھڑانے کے وقت دودھ پلانے والی کو انعام دینے کا بیان ۔
1 Hadith
13
CHAPTER: Women Whom It Is Disliked To Combine Between (In Marriage).
باب: ان عورتوں کا بیان جنہیں بیک وقت نکاح میں رکھنا جائز نہیں ۔
7 Hadith
14
CHAPTER: Regarding Mut’ah Marriages.
باب: نکاح متعہ کا بیان ۔
2 Hadith
15
CHAPTER: Regarding Shighar Marriages..
باب: نکاح شغار کا بیان ۔
2 Hadith
16
CHAPTER: Regarding Tahlil (Intentionally Marrying A Divorcee To Make Her Permissible For Her First Husband).
باب: نکاح حلالہ کا بیان ۔
2 Hadith
17
CHAPTER: A Slave Getting Married Without The Permission Of His Owner.
باب: غلام اپنے آقا کی اجازت کے بغیر نکاح کر لے تو اس کے حکم کا بیان ۔
2 Hadith
18
CHAPTER: Regarding it being disliked for a person to propose after his brother’s proposal.
باب: آدمی کا اپنے بھائی کے پیغام پر پیغام بھیجنا مکروہ ہے ۔
2 Hadith
19
CHAPTER: A Person Looks At A Woman Whom He Desires To Marry.
باب: جس عورت سے نکاح کرنے کا ارادہ ہو اسے دیکھ لینے کا بیان ۔
1 Hadith
20
CHAPTER: Regarding The Guardian.
باب: ولی کا بیان ۔
3 Hadith
21
CHAPTER: Regarding The Guardian Preventing The Woman From Marriage.
باب: عورتوں کو نکاح سے روکنے کا بیان ۔
1 Hadith
22
CHAPTER: If Two Guardians Marry Her Off.
باب: جب دو ولی ایک عورت کا نکاح کر دیں تو اس کے حکم کا بیان ۔
1 Hadith
23
CHAPTER: Regarding Allah’s Statement: It Is Not Permitted For You To Inherity Women Against Their Will... And Do Not Prevent Them From Re-Marrying.
باب: آیت کریمہ «لا يحل لكم أن ترثوا النساء كرها ولا تعضلوهن» کی تفسیر
3 Hadith
24
CHAPTER: Seeking The Girl’s Permission.
باب: نکاح کے وقت لڑکی سے اجازت لینے کا بیان ۔
4 Hadith
25
CHAPTER: Regarding A Virgin Who Was Married Off By Her Father Without He Consent.
باب: کنواری لڑکی کا نکاح اس سے پوچھے بغیر اس کا باپ کر دے تو کیا حکم ہے ؟
2 Hadith
26
CHAPTER: Regarding Widowed And Divorced Women.
باب: ثیبہ ( غیر کنواری عورت ) کا بیان ۔
4 Hadith
27
CHAPTER: Regarding Suitability.
باب: میاں بیوی کے کفو ہونے کا بیان ۔
1 Hadith
28
CHAPTER: Marrying Someone That Is Not Yet Born.
باب: بچے کی پیدائش سے پہلے اس کی شادی کرنے کا بیان ۔
1 Hadith
29
CHAPTER: Regarding The Dowry.
باب: مہر کا بیان ۔
5 Hadith
30
CHAPTER: Regarding A Small Dowry.
باب: مہر کم رکھنے کا بیان ۔
2 Hadith
31
CHAPTER: On The Dowry Being Some Actions That He Must Perform.
باب: کام کے عوض نکاح کرنے کا بیان ۔
3 Hadith
32
CHAPTER: Regarding One Who Married Without Specifying The Dowry And Then Died.
باب: ایک شخص نے نکاح کیا مہر مقرر نہیں کی اور مر گیا اس کے حکم کا بیان ۔
4 Hadith
33
CHAPTER: Regarding A Sermon For The Marriage.
باب: خطبہ نکاح کا بیان ۔
3 Hadith
34
CHAPTER: Regarding The Marriage Of The Young.
باب: کمسن بچیوں کے نکاح کا بیان ۔
1 Hadith
35
CHAPTER: Residing With A Virgin (After Marriage).
باب: کنواری عورت سے نکاح کرنے پر کتنے دن اس کے ساتھ رہے ؟
3 Hadith
36
CHAPTER: Regarding A Man Who Consummates His Marriage Before Giving Any Monetary Amount To His Wife.
باب: کچھ نقد دینے سے پہلے عورت سے خلوت کا بیان ۔
5 Hadith
37
CHAPTER: What Is Said To The One Who Marries.
باب: دولہا کو کیا دعا دے ؟۔
1 Hadith
38
CHAPTER: A Man That Marries A Woman And Finds Her Pregnant.
باب: آدمی کسی عورت سے شادی کرے اور اسے حاملہ پائے تو کیا کرے ؟
2 Hadith
39
CHAPTER: Dividing (Fairly) Between One’s Wives
باب: عورتوں کے درمیان باری مقرر کرنے کا بیان ۔
6 Hadith
40
CHAPTER: Regarding A Man Who Has Agreed To The Condition Of Living In Her Place Of Residence.
باب: شوہر یہ شرط مان لے کہ عورت اپنے گھر میں ہی رہے گی ۔
1 Hadith
41
CHAPTER: The Rights That The Husband Has Over The Wife
باب: بیوی پر شوہر کے حقوق کا بیان ۔
2 Hadith
42
CHAPTER: The Rights Of A Woman Upon Her Husband.
باب: شوہر پر بیوی کے حقوق کا بیان ۔
3 Hadith
43
CHAPTER: Regarding Hitting Women.
باب: عورتوں کو سزا میں مارنے کا بیان ۔
3 Hadith
44
CHAPTER: Regarding The Command To Lower The Gaze.
باب: نظر نیچی رکھنے کا حکم ۔
7 Hadith
45
CHAPTER: Regarding Intercourse With Captives
باب: قیدی لونڈیوں سے جماع کرنے کا بیان ۔
5 Hadith
46
CHAPTER: Regarding Intercourse.
باب: نکاح کے مختلف مسائل کا بیان ۔
5 Hadith
47
CHAPTER: Regarding Menstruating Women And Embracing Them
باب: حائضہ عورت سے جماع اور اس سے مباشرت ( بدن سے بدن ملا کر لیٹنے ) کا بیان ۔
3 Hadith
48
CHAPTER: Regarding The Penalty For The One Who Approaches His Wife While She Is Menstruating
باب: حائضہ عورت سے جماع کے کفارہ کا بیان ۔
2 Hadith
49
CHAPTER: Regarding ’Azl (Withdrawing Before Ejaculation).
باب: عزل کا بیان ۔
4 Hadith
50
CHAPTER: What Is Disliked Of A Man Mentioning What He Experienced With His Wife.
باب: بیوی سے جماع کا حال لوگوں کو بتانے کی کراہت کا بیان ۔
1 Hadith
51
Chapter: Regarding The Guardian.
باب: ولی کا بیان۔
1 Hadith
No chapter matched that.