TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

CHAPTER: What Is Required Upon The Imam In The Case Of Those Under Him. - باب: امام ( حکمراں ) پر رعایا کے کون سے حقوق لازم ہیں ؟ - Tribute, spoils, and rulership (kitab al-kharaj, wal-fai' wal-imarah) - Sunnan Abu Dawood with Urdu and English Translation

Chapter 1 of Tribute, spoils, and rulership (kitab al-kharaj, wal-fai' wal-imarah) in Sunnan Abu Dawood. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 1 of 40 · 1 Hadith
Whole book
Previous Chapter Next Chapter
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ مَالِكٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، ‏‏‏‏‏‏أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:‏‏‏‏ أَلَا كُلُّكُمْ رَاعٍ وَكُلُّكُمْ مَسْئُولٌ عَنْ رَعِيَّتِهِ، ‏‏‏‏‏‏فَالأَمِيرُ الَّذِي عَلَى النَّاسِ رَاعٍ عَلَيْهِمْ وَهُوَ مَسْئُولٌ عَنْهُمْ، ‏‏‏‏‏‏وَالرَّجُلُ رَاعٍ عَلَى أَهْلِ بَيْتِهِ وَهُوَ مَسْئُولٌ عَنْهُمْ، ‏‏‏‏‏‏وَالْمَرْأَةُ رَاعِيَةٌ عَلَى بَيْتِ بَعْلِهَا وَوَلَدِهِ وَهِيَ مَسْئُولَةٌ عَنْهُمْ، ‏‏‏‏‏‏وَالْعَبْدُ رَاعٍ عَلَى مَالِ سَيِّدِهِ وَهُوَ مَسْئُولٌ عَنْهُ فَكُلُّكُمْ رَاعٍ وَكُلُّكُمْ مَسْئُولٌ عَنْ رَعِيَّتِهِ .
Narrated Abdullah bin Umar: The Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم as saying: Each of you is a shepherd and each of you is responsible for his flock. The amir (ruler) who is over the people is a shepherd and is responsible for hs flock ; a man is a shepherd in charge of the inhabitants of his household and he is responsible for his flock ; a woman is a shepherdess in charge of her husband's house and children and she is responsible for them; and a man's slave is a shepherd in charge of his master's property and he is responsible for it. So each of you is a shepherd and each of you is responsible for his flock.
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: خبردار سن لو! تم میں سے ہر شخص اپنی رعایا کا نگہبان ہے اور ( قیامت کے دن ) اس سے اپنی رعایا سے متعلق بازپرس ہو گی ۱؎ لہٰذا امیر جو لوگوں کا حاکم ہو وہ ان کا نگہبان ہے اس سے ان کے متعلق بازپرس ہو گی اور آدمی اپنے گھر والوں کا نگہبان ہے اور اس سے ان کے متعلق پوچھا جائے گا ۲؎ اور عورت اپنے شوہر کے گھر اور اس کے اولاد کی نگہبان ہے اس سے ان کے متعلق پوچھا جائے گا غلام اپنے آقا و مالک کے مال کا نگہبان ہے اور اس سے اس کے متعلق پوچھا جائے گا، تو ( سمجھ لو ) تم میں سے ہر ایک راعی ( نگہبان ) ہے اور ہر ایک سے اس کی رعایا کے متعلق پوچھ گچھ ہو گی ۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الجمعة ۱۱ (۸۹۳)، والاستقراض ۲۰ (۲۴۰۹)، والعتق ۱۷ (۲۵۵۴)، والوصایا ۹ (۲۷۵۱)، والنکاح ۸۱ (۵۲۰۰)، والأحکام ۱ (۷۱۳۸)، (تحفة الأشراف: ۷۲۳۱)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/الإمارة ۵ (۱۸۲۹)، سنن الترمذی/الجھاد ۲۷ (۱۵۰۷)، مسند احمد (۲/۵، ۵۴، ۱۱۱، ۱۲۱)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : کہ تو نے کس طرح اپنی رعایا کی نگہبانی کی شریعت کے مطابق یا خلاف شرع۔ ۲؎ : کہ شوہر کے مال اور عزت و آبرو کی حفاظت کی اور اس کے بچوں کی اچھی تعلیم وتربیت کی یا نہیں۔
2928
Sahih

Chapters

40
01
CHAPTER: What Is Required Upon The Imam In The Case Of Those Under Him.
باب: امام ( حکمراں ) پر رعایا کے کون سے حقوق لازم ہیں ؟
1 Hadith
02
CHAPTER: What Has Been Related About Seeking A Position Of Leadership.
باب: حکومت و اقتدار کو طلب کرنا کیسا ہے ؟
2 Hadith
03
CHAPTER: Regarding A Blind Man Being Given A Position Of Leadership.
باب: اندھے کو حاکم بنانا درست ہے ۔
1 Hadith
04
CHAPTER: Regarding Appointing A Minister.
باب: وزیر مقرر کرنے کا بیان ۔
1 Hadith
05
CHAPTER: Regarding Al-’Arafah.
باب: عرافت کا بیان ۔
2 Hadith
06
CHAPTER: Regarding Appointing A Secretary (Katib).
باب: سکریٹری اور منشی رکھنے کا بیان ۔
1 Hadith
07
CHAPTER: On Collecting Charity.
باب: زکاۃ وصول کرنے کا بیان ۔
3 Hadith
08
CHAPTER: Regarding The Appointment Of The Khalifah.
باب: خلیفہ ( اپنے بعد ) خلیفہ نامزد کر سکتا ہے ۔
1 Hadith
09
CHAPTER: What Has Been Related About The Bai’ah (Pledge of Allegiance).
باب: بیعت کا بیان ۔
3 Hadith
10
CHAPTER: Regarding Granting Provision To (Government) Employees.
باب: ملازمین کی تنخواہ کا بیان ۔
3 Hadith
11
CHAPTER: Regarding Gifts For An Employee (In Government).
باب: ملازمین کو ہدیہ لینا کیسا ہے ؟
1 Hadith
12
CHAPTER: Ghulul In Charity.
باب: صدقہ و زکاۃ میں چوری اور خیانت کی سزا کا بیان ۔
1 Hadith
13
CHAPTER: Regarding Matters Of Those Who Are Under Imam, His Duties, And Him Secluding Himself From Them.
باب: امام پر رعایا کے کیا حقوق ہیں ؟ اور ان حقوق کے درمیان رکاوٹ بننے کا وبال ۔
3 Hadith
14
CHAPTER: Regarding Dividing The Fai’.
باب: فے یعنی جنگ کے بغیر حاصل ہونے والے مال غنیمت کی تقسیم کا بیان ۔
3 Hadith
15
CHAPTER: Regarding Providing For Offspring.
باب: مسلمانوں کی اولاد کو وظیفہ دینے کا بیان ۔
3 Hadith
16
CHAPTER: The Age Upon Which A Man Is Entitled (To A Share) Due To Fighting.
باب: لڑائی میں کس عمر کے مرد کا حصہ لگایا جائے ؟
1 Hadith
17
CHAPTER: The Disapproval of Taking Share In Later Times.
باب: آخری زمانہ میں عطیہ لینے کی کراہت کا بیان ۔
2 Hadith
18
CHAPTER: Registering The Names Of Those Who Are Given Something.
باب: وظیفہ کے مستحقین کے ناموں کو رجسٹر میں لکھنے کا بیان ۔
3 Hadith
19
CHAPTER: Regarding Allocating A Special Portion For The Messenger Of Allah (saws) From Wealth.
باب: مال غنیمت میں سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے لیے جو مال منتخب کیا اس کا بیان ۔
15 Hadith
20
CHAPTER: The Division Of The Khumus And The Share Of His Relatives.
باب: خمس کے مصارف اور قرابت داروں کو حصہ دینے کا بیان ۔
13 Hadith
21
CHAPTER: The Special Portion (As-Safi) Of The Prophet (saws) That Was taken From The Spoils Of War.
باب: خمس سے پہلے صفی یعنی جس مال کو رسول صلی اللہ علیہ وسلم اپنے لیے منتخب کر لیتے تھے کا بیان ۔
9 Hadith
22
CHAPTER: How Were The Jews Expelled From Al-Madinah?
باب: مدینہ سے یہود کیسے نکالے گئے ۔
4 Hadith
23
CHAPTER: Regarding The Incidents With An-Nadir.
باب: بنو نضیر سے جنگ کا بیان ۔
2 Hadith
24
CHAPTER: What Has Been Related About The Ruling On The Land Of Khaibar.
باب: خیبر کی زمینوں کے حکم کا بیان ۔
15 Hadith
25
CHAPTER: The Conquest Of Makkah.
باب: فتح مکہ کا بیان ۔
4 Hadith
26
CHAPTER: The Conquest Of At-Ta’if.
باب: فتح طائف کا بیان ۔
1 Hadith
27
CHAPTER: The Ruling On The Land Of Yemen.
باب: یمن کی زمین کے حکم کا بیان ۔
3 Hadith
28
CHAPTER: The Expulsion Of The Jews From Arabia.
باب: جزیرہ عرب سے یہود کے نکالنے کا بیان ۔
6 Hadith
29
CHAPTER: Making Endowments Of The Lands Of As-Sawad, And The Lands That Were Conquered By Force.
باب: کافروں سے جنگ میں ہاتھ آ نے والی نیز سواد نامی علاقے کی زمینوں کو مصالح عامہ کے لیے روک رکھنے اور اسے غنیمت میں تقسیم نہ کرنے کا بیان ۔
2 Hadith
30
CHAPTER: Regarding Levying The Jizyah.
باب: جزیہ لینے کا بیان ۔
5 Hadith
31
CHAPTER: Levying Jizyah On The Zoroastrians.
باب: مجوس سے جزیہ لینے کا بیان ۔
3 Hadith
32
CHAPTER: Harshness In Takin Jizyah.
باب: جزیہ کے وصول کرنے میں ظلم کرنا ناجائز ہے ۔
1 Hadith
33
CHAPTER: Levying The ’Ushur On Ahl Adh-Dhimmah If They Deal In Trade.
باب: ذمی مال تجارت لے کر پھریں تو ان سے عشر ( دسواں حصہ ) وصول کیا جائے گا ۔
7 Hadith
34
CHAPTER: If A Dhimmi Becomes Muslim During Part Of The Year, Does He Have To Pay Jizyah?
باب: ذمی اگر دوران سال مسلمان ہو جائے تو کیا اس سے گزری مدت کا جزیہ لیا جائے گا ؟
2 Hadith
35
CHAPTER: Regarding The Imam Accepting Gifts From Idolaters.
باب: امام کا کفار و مشرکین سے ہدیہ قبول کرنا ۔
3 Hadith
36
CHAPTER: Allocation Of Land.
باب: زمین جاگیر میں دینے کا بیان ۔
23 Hadith
37
CHAPTER: What Has Been Related About Entering Kharaj Lands.
باب: خراج کی زمین میں رہنے کا بیان ۔
2 Hadith
38
CHAPTER: Land Protected By A Ruler Or By A Man.
باب: امام یا کوئی اور شخص زمین ( چراگاہ اور پانی ) اپنے لیے گھیر لے تو کیسا ہے ؟
2 Hadith
39
CHAPTER: Ar-Rikaz (Buried Treasure) And The Levy Due On It.
باب: دفینہ کے حکم کا بیان ۔
3 Hadith
40
CHAPTER: Digging Up Ancient Graves In Which There Is Wealth.
باب: مدفون مال کے لیے پرانی قبروں کی کھدائی کا بیان ۔
1 Hadith
No chapter matched that.