TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

CHAPTER: Regarding Seeking The Position Of Judge and Hastening To Accept That Position. - باب: عہدہ قضاء کو طلب کرنا اور فیصلہ میں جلدی کرنا صحیح نہیں ہے ۔ - The office of the judge (kitab al-aqdiyah) - Sunnan Abu Dawood with Urdu and English Translation

Chapter 3 of The office of the judge (kitab al-aqdiyah) in Sunnan Abu Dawood. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 3 of 31 · 3 Hadith
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ، ‏‏‏‏‏‏وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، ‏‏‏‏‏‏قَالَا:‏‏‏‏ أَخْبَرَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ الْأَعْمَشِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ رَجَاءٍ الْأَنْصَارِيِّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ بِشْرٍ الْأَنْصَارِيِّ الْأَزْرَقِ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ دَخَلَ رَجُلَانِ مِنْ أَبْوَابِ كِنْدَةَ، ‏‏‏‏‏‏وَأَبُو مَسْعُودٍ الْأَنْصَارِيُّ جَالِسٌ فِي حَلْقَةٍ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَا:‏‏‏‏ أَلَا رَجُلٌ يُنَفِّذُ بَيْنَنَا ؟، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ رَجُلٌ مِنَ الْحَلْقَةِ:‏‏‏‏ أَنَا، ‏‏‏‏‏‏فَأَخَذَ أَبُو مَسْعُودٍ كَفًّا مِنْ حَصًى فَرَمَاهُ بِهِ، ‏‏‏‏‏‏وَقَالَ:‏‏‏‏ مَهْ إِنَّهُ كَانَ يُكْرَهُ التَّسَرُّعُ إِلَى الْحُكْمِ .
Abdur Rahman ibn Bishr al-Ansari al-Azraq said: Two men from the locality of Kindah came while Abu Masud al-Ansari was sitting n a circle. They said: Is there any man who decides between us. A man from the circle said: I, Abu Masud took a handful of pebbles and threw at him, saying: Hush! It is disapproved to make haste in decision.
عبدالرحمٰن بن بشر انصاری ازرق کہتے ہیں کہ کندہ کے دروازوں سے دو شخص جھگڑتے ہوئے آئے اور ابومسعود انصاری رضی اللہ عنہ ایک حلقے میں بیٹھے ہوئے تھے، تو ان دونوں نے کہا: کوئی ہے جو ہمارے درمیان فیصلہ کر دے! حلقے میں سے ایک شخص بول پڑا: ہاں، میں فیصلہ کر دوں گا، ابومسعود رضی اللہ عنہ نے ایک مٹھی کنکری لے کر اس کو مارا اور کہا: ٹھہر ( عہد نبوی میں ) قضاء میں جلد بازی کو مکروہ سمجھا جاتا تھا ۱؎۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ۹۹۹۷)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : کیونکہ جلد بازی میں اکثر غلطی ہو جاتی ہے۔
3577
Zaeef
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، ‏‏‏‏‏‏أَخْبَرَنَا إِسْرَائِيلُ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، ‏‏‏‏‏‏عَنْ بِلَالٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏يَقُولُ:‏‏‏‏ مَنْ طَلَبَ الْقَضَاءَ وَاسْتَعَانَ عَلَيْهِ وُكِلَ إِلَيْهِ، ‏‏‏‏‏‏وَمَنْ لَمْ يَطْلُبْهُ وَلَمْ يَسْتَعِنْ عَلَيْهِ أَنْزَلَ اللَّهُ مَلَكًا يُسَدِّدُهُ ، ‏‏‏‏‏‏وقَالَ وَكِيعٌ:‏‏‏‏ عَنْ إِسْرَائِيلَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَبْدِ الْأَعْلَى، ‏‏‏‏‏‏عَنْ بِلَالِ بْنِ أَبِي مُوسَى، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَنَسٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏وقَالَ أَبُو عَوَانَةَ:‏‏‏‏ عَنْ عَبْدِ الْأَعْلَى، ‏‏‏‏‏‏عَنْ بِلَالِ بْنِ مِرْدَاسٍ الْفَزَارِيِّ، عَنْ خَيْثَمَةَ الْبَصْرِيِّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَنَسٍ.
Narrated Anas ibn Malik: The Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم said: If anyone desires the office of Judge and seeks help for it, he will be left to his own devices; if anyone does not desire it, nor does he seek help for it, Allah will send down an angel who will direct him aright. Waki said: (This tradition has also been transmitted) by Isra'il, from Abd al-A'la, from Bilal bin Abi Musa, from Anas, from the Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم. Abu 'Awanah said: from Abd al-A'la, from Bilal bin Mirdas al-Fazari, from Khaithamah al-Basri from Anas.
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کہتے سنا: جو شخص منصب قضاء کا طالب ہوا اور اس ( عہدے ) کے لیے مدد چاہی ۱؎ وہ اس کے سپرد کر دیا گیا ۲؎، جو شخص اس عہدے کا خواستگار نہیں ہوا اور اس کے لیے مدد نہیں چاہی تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے ایک فرشتہ نازل فرماتا ہے جو اسے راہ صواب پر رکھتا ہے ۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: سنن الترمذی/الأحکام ۱ (۱۳۲۳)، سنن ابن ماجہ/الأحکام ۱ (۲۳۰۹)، (تحفة الأشراف: ۲۵۶)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۳/۱۱۸، ۲۲۰)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : یعنی سفارشیں کرائے گا۔ ۲؎ : یعنی اللہ کی مدد اس کے شامل حال نہ ہو گی۔
3578
Zaeef
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا قُرَّةُ بْنُ خَالِدٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ هِلَالٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنِي أَبُو بُرْدَةَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ أَبُو مُوسَى، ‏‏‏‏‏‏قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ لَنْ نَسْتَعْمِلَ أَوْ لَا نَسْتَعْمِلُ عَلَى عَمَلِنَا مَنْ أَرَادَهُ .
Abu Buradah reported the Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم as saying: We will never employ or we shall not employ (the narrator is doubtful) in our work one who wants it.
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہم ہرگز کسی ایسے شخص کو عامل مقرر نہیں کریں گے جو عامل بننا چاہے ۔ ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/ الإجارة ۱ (۲۶۶۱)، المرتدین ۲ (۶۹۲۳)، صحیح مسلم/ الإمارة ۳ (۱۷۳۳)، سنن النسائی/ الطہارة ۴ (۴)، (تحفة الأشراف: ۹۰۸۳)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۴/۴۰۹)، وأعادہ المؤلف فی الحدود (۴۳۵۴)
3579
Sahih

Chapters

31
01
CHAPTER: Regarding Seeking Appointment As A Judge.
باب: منصب قضاء طلب کرنے کا بیان ۔
2 Hadith
02
CHAPTER: Regarding The Judge Who Is Mistaken.
باب: قاضی ( جج ) سے فیصلہ میں غلطی ہو جائے تو کیسا ہے ؟
4 Hadith
03
CHAPTER: Regarding Seeking The Position Of Judge and Hastening To Accept That Position.
باب: عہدہ قضاء کو طلب کرنا اور فیصلہ میں جلدی کرنا صحیح نہیں ہے ۔
3 Hadith
04
CHAPTER: Regarding Bribery Being Disliked.
باب: رشوت کی حرمت کا بیان ۔
1 Hadith
05
CHAPTER: Regarding gifts for workers.
باب: عمال کو ملنے والے تحفوں اور ہدیوں کا بیان ۔
1 Hadith
06
CHAPTER: How to Judge.
باب: فیصلہ کرنے کے آداب ۔
1 Hadith
07
CHAPTER: Regarding the Judges judge when he is mistaken.
باب: اگر قاضی غلط فیصلہ کر دے تو جس کا اس میں فائدہ ہے اس کے لیے اس سے فائدہ اٹھانا ناجائز ہے ۔
5 Hadith
08
CHAPTER: How should the disputants sit before the judge.
باب: دونوں فریق ( مدعی اور مدعا علیہ ) قاضی کے سامنے کس طرح بیٹھیں ؟
1 Hadith
09
CHAPTER: A judge passing judgement while he is angry.
باب: غصے کی حالت میں قاضی کا فیصلہ کیسا ہے ؟
1 Hadith
10
CHAPTER: Judgement between ahl adh-dhimmah.
باب: ذمیوں کے درمیان فیصلہ کرنے کا بیان ۔
2 Hadith
11
CHAPTER: Struggling for an opinion when passing judgements.
باب: فیصلے میں اجتہاد رائے کا بیان ۔
2 Hadith
12
CHAPTER: Regarding reconciliation.
باب: صلح کا بیان ۔
2 Hadith
13
CHAPTER: Regarding testimonies.
باب: گواہیوں کا بیان ۔
1 Hadith
14
CHAPTER: Regarding a man who helps someone in a dispute without knowing about the case.
باب: جھگڑے میں حقیقت جاننے سے پہلے کسی ایک فریق کی مدد کرنا بڑا گناہ ہے ۔
2 Hadith
15
CHAPTER: Regarding false witness.
باب: جھوٹی گواہی دینے کی برائی کا بیان ۔
1 Hadith
16
CHAPTER: The one whose testimony is to be rejected.
باب: کس کی گواہی نہیں مانی جائے گی ؟
2 Hadith
17
CHAPTER: Testimony of a bedouin against townpeople.
باب: شہریوں کے خلاف دیہاتی کی گواہی کے حکم کا بیان ۔
1 Hadith
18
CHAPTER: Testimony with regard to breastfeeding.
باب: رضاعت ( دودھ پلانے ) کی گواہی کا بیان ۔
2 Hadith
19
CHAPTER: The testimony od ahl adh-dhimmah and a will made when traveling.
باب: سفر میں کی گئی وصیت کے سلسلہ میں ذمی کی گواہی کا بیان ۔
2 Hadith
20
CHAPTER: If the judge knows that the testimony of one person is true, is it permissible for him to pass judgment on the basis of that.
باب: ایک گواہ کی صداقت پر حاکم کو یقین ہو جائے تو اس کی بنیاد پر فیصلہ کرنے کے جواز کا بیان ۔
1 Hadith
21
CHAPTER: Judgement on the basis of oath and one witness.
باب: ایک قسم اور ایک گواہ پر فیصلہ کرنے کا بیان ۔
5 Hadith
22
CHAPTER: Two men who claim something but have no proof.
باب: دو آدمی ایک چیز پر دعویٰ کریں اور گواہ کسی کے پاس نہ ہوں اس کے حکم کا بیان ۔
6 Hadith
23
CHAPTER: The defendent should swear on oath.
باب: جب مدعی کے پاس گواہ نہ ہوں تو مدعی علیہ قسم کھائے ۔
1 Hadith
24
CHAPTER: How the oath should be sworn.
باب: قسم کیسے کھائی جائے ؟
1 Hadith
25
CHAPTER: If a defendent is a dhimmi, should he swear on oath?
باب: مدعی علیہ ذمی ہو تو اسے قسم کھلائی جائے یا نہیں ؟
1 Hadith
26
CHAPTER: When a man swears an oath on a basis of what he knows and not on the basis of what he has witnessed.
باب: آدمی سے کسی ایسے مسئلہ میں جو اس کی موجودگی میں نہ ہوا ہو اس کے علم کی بنیاد پر قسم دلانے کا بیان ۔
2 Hadith
27
CHAPTER: How should a dhimmi be asked to swear an oath?
باب: ذمی کو کیسے قسم دلائی جائے ؟
3 Hadith
28
CHAPTER: A man who swears to establish his right.
باب: آدمی اپنے حق کے لیے قسم کھائے ۔
1 Hadith
29
CHAPTER: Regarding a person in debt, should he be detained?
باب: قرض وغیرہ کی وجہ سے کسی کو قید کرنے کا بیان ۔
4 Hadith
30
CHAPTER: Regarding authorization.
باب: وکیل بنانے کا بیان ۔
1 Hadith
31
CHAPTER: Regarding judicial matters.
باب: قضاء سے متعلق ( مزید ) مسائل کا بیان ۔
8 Hadith
No chapter matched that.