TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

CHAPTER: Repeating words. - باب: ایک بات کو باربار دہرانے کا بیان ۔ - Knowledge (kitab al-ilm) - Sunnan Abu Dawood with Urdu and English Translation

Chapter 6 of Knowledge (kitab al-ilm) in Sunnan Abu Dawood. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 6 of 13 · 1 Hadith
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، ‏‏‏‏‏‏أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي عَقِيلٍ هَاشِمِ بْنِ بِلَالٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ سَابِقِ بْنِ نَاجِيَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي سَلَّامٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْرَجُلٍ خَدَمَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا حَدَّثَ حَدِيثًا أَعَادَهُ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ .
Abu Salam said on the authority of a man who served the Holy Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم that whenever he talked, he repeated it three times.
ابو سلام ایک شخص سے جس نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کی ہے روایت کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب کوئی ( اہم ) بات بیان کرتے تو اسے تین مرتبہ دہراتے ( تاکہ اچھی طرح سامع کی سمجھ میں آ جائے ) ۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ۱۵۶۷۶)
3653
Sahih

Chapters

13
01
CHAPTER: Regarding the virtue of knowledge.
باب: علم حاصل کرنے کی طرف رغبت دلانے کا بیان ۔
3 Hadith
02
CHAPTER: Narrating the sayings of the people of the book.
باب: اہل کتاب ( یہود و نصاریٰ ) کی باتوں کی روایت کا حکم ۔
2 Hadith
03
CHAPTER: Writing knowledge.
باب: علم کے لکھنے کا بیان ۔
5 Hadith
04
CHAPTER: A stern warning against lying about the Messenger of Allah (peace be upon him).
باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ باندھنے کی سخت وعید کا بیان ۔
1 Hadith
05
CHAPTER: Speaking about the book of Allah without knowledge.
باب: بغیر علم کے اللہ کی کتاب کے سلسلہ میں کچھ کہنا کیسا ہے ؟
1 Hadith
06
CHAPTER: Repeating words.
باب: ایک بات کو باربار دہرانے کا بیان ۔
1 Hadith
07
CHAPTER: Regarding speaking quickly.
باب: جلدی جلدی حدیثیں بیان کرنے کا بیان ۔
2 Hadith
08
CHAPTER: Caution in issuing fatwa.
باب: فتوی دینے میں احتیاط برتنے کا بیان ۔
2 Hadith
09
CHAPTER: It is disliked to withhold knowledge.
باب: علم چھپانے پر وارد وعید کا بیان ۔
1 Hadith
10
CHAPTER: The virtue of spreading knowledge.
باب: علم پھیلانے کی فضیلت کا بیان ۔
3 Hadith
11
CHAPTER: Narrating from the children of Israel.
باب: بنی اسرائیل سے روایت کے حکم کا بیان ۔
2 Hadith
12
CHAPTER: Regarding seeking knowledge for other than (the sake of) Allah.
باب: غیر اللہ کے لیے علم حاصل کرنے کی برائی کا بیان ۔
1 Hadith
13
CHAPTER: Regarding telling stories.
باب: وعظ و نصیحت اور قصہ گوئی کے حکم کا بیان ۔
4 Hadith
No chapter matched that.