CHAPTER: Caution in issuing fatwa. - باب: فتوی دینے میں احتیاط برتنے کا بیان ۔ - Knowledge (kitab al-ilm) - Sunnan Abu Dawood with Urdu and English Translation
Chapter 8 of Knowledge (kitab al-ilm) in Sunnan Abu Dawood. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.
Narrated Abu Hurairah: The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said: If anyone is given a legal decision ignorantly, the sin rests on the one who gave it. Sulayman al-Mahri added in his version: If anyone advises his brother, knowing that guidance lies in another direction, he has deceived him. These are the wordings of Sulayman.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے فتوی دیا اور سلیمان بن داود مہری کی روایت میں ہے جس کو بغیر علم کے فتوی دیا گیا۔ تو اس کا گناہ فتوی دینے والے پر ہو گا ۔ سلیمان مہری نے اپنی روایت میں اتنا اضافہ کیا ہے کہ جس نے اپنے بھائی کو کسی ایسے امر کا مشورہ دیا جس کے متعلق وہ یہ جانتا ہو کہ بھلائی اس کے علاوہ دوسرے میں ہے تو اس نے اس کے ساتھ خیانت کی۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: سنن ابن ماجہ/المقدمة ۸ (۵۳)، (تحفة الأشراف: ۱۴۶۱۱)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۲/۳۲۱، ۳۶۵)، سنن الدارمی/المقدمة ۲۰ (۱۶۱)