TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

CHAPTER: Using Ivory. - باب: ہاتھی کے دانت کا استعمال کیسا ہے ؟ - Combing the hair (kitab al-tarajjul) - Sunnan Abu Dawood with Urdu and English Translation

Chapter 21 of Combing the hair (kitab al-tarajjul) in Sunnan Abu Dawood. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 21 of 21 · 1 Hadith
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِيدٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ حُمَيْدٍ الشَّامِيِّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ سُلَيْمَانَ الْمُنَبِّهِيِّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْثَوْبَانَ مَوْلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا سَافَرَ كَانَ آخِرُ عَهْدِهِ بِإِنْسَانٍ مِنْ أَهْلِهِ فَاطِمَةَ، ‏‏‏‏‏‏وَأَوَّلُ مَنْ يَدْخُلُ عَلَيْهَا إِذَا قَدِمَ فَاطِمَةَ، ‏‏‏‏‏‏فَقَدِمَ مِنْ غَزَاةٍ لَهُ وَقَدْ عَلَّقَتْ مِسْحًا أَوْ سِتْرًا عَلَى بَابِهَا وَحَلَّتِ الْحَسَنَ، ‏‏‏‏‏‏وَالْحُسَيْنَ قُلْبَيْنِ مِنْ فِضَّةٍ فَقَدِمَ فَلَمْ يَدْخُلْ فَظَنَّتْ أَنَّ مَا مَنَعَهُ أَنْ يَدْخُلَ مَا رَأَى، ‏‏‏‏‏‏فَهَتَكَتِ السِّتْرَ وَفَكَّكَتِ الْقُلْبَيْنِ عَنِ الصَّبِيَّيْنِ وَقَطَّعَتْهُ بَيْنَهُمَا، ‏‏‏‏‏‏فَانْطَلَقَا إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُمَا يَبْكِيَانِ، ‏‏‏‏‏‏فَأَخَذَهُ مِنْهُمَا، ‏‏‏‏‏‏وَقَالَ:‏‏‏‏ يَا ثَوْبَانُ اذْهَبْ بِهَذَا إِلَى آلِ فُلَانٍ أَهْلِ بَيْتٍ بِالْمَدِينَةِ إِنَّ هَؤُلَاءِ أَهْلُ بَيْتِي أَكْرَهُ أَنْ يَأْكُلُوا طَيِّبَاتِهِمْ فِي حَيَاتِهِمُ الدُّنْيَا يَا ثَوْبَانُ اشْتَرِ لِفَاطِمَةَ قِلَادَةً مِنْ عَصَبٍ وَسِوَارَيْنِ مِنْ عَاجٍ .
Narrated Thawban: When the Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم went on a journey, the last member of his family he saw was Fatimah, and the first he visited on his return was Fatimah. Once when he returned from an expedition she had hung up a hair-cloth, or a curtain, at her door, and adorned al-Hasan and al-Husayn with silver bracelets. So when he arrived, he did not enter. Thinking that he had been prevented from entering by what he had seen, she tore down the curtain, unfastened the bracelets from the boys and cut them off. They went weeping to the Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم, and when he had taken them from them, he said: Take this to so and so's family. Thawban. In Madina, these are my family, and I did not like them to enjoy their good things in the present life. Buy Fatimah a necklace or asb, Thawban, and two ivory bracelets.
ثوبان مولیٰ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی سفر پر تشریف لے جاتے تو اپنے گھر والوں میں سب سے اخیر میں فاطمہ رضی اللہ عنہا سے ملتے اور جب سفر سے واپس آتے تو سب سے پہلے فاطمہ رضی اللہ عنہا سے ملاقات کرتے، چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایک غزوہ سے تشریف لائے، فاطمہ رضی اللہ عنہا نے اپنے دروازے پر ایک ٹاٹ یا پردہ لٹکا رکھا تھا اور حسن و حسین رضی اللہ عنہما دونوں کو چاندی کے دو کنگن پہنا رکھے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے تو گھر میں داخل نہیں ہوئے تو وہ سمجھ گئیں کہ آپ کے اندر آنے سے یہی چیز مانع رہی ہے جو آپ نے دیکھا ہے، تو انہوں نے دروازے سے پردہ اتار دیا، پھر دونوں صاحبزادوں کے کنگن کو اتار لیا، اور کاٹ کر ان کے سامنے ڈال دیا، تو وہ دونوں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس روتے ہوئے آئے، آپ نے ان سے کٹے ہوئے ٹکڑے لے کر فرمایا: ثوبان! اسے مدینہ میں فلاں گھر والوں کو جا کر دے آؤ پھر فرمایا: یہ لوگ میرے اہل بیت ہیں مجھے یہ ناپسند ہے کہ یہ اپنے مزے دنیا ہی میں لوٹ لیں، اے ثوبان! فاطمہ کے لیے مونگوں والا ایک ہار اور ہاتھی دانت کے دو کنگن خرید کر لے آؤ ۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف: ۲۰۸۸)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۵/۲۷۵، ۲۷۹)
4213
Zaeef

Chapters

21
01
CHAPTER: The Prohibition Of Combing Often (Al-Irfah).
باب: ( کبھی کبھار کنگھی کرنے کا بیان ) ۔
3 Hadith
02
CHAPTER: It Is Recommended To Wear Perfume.
باب: خوشبو کا استعمال مستحب ہے ۔
1 Hadith
03
CHAPTER: Taking Care Of One’s Hair.
باب: بالوں کو سنوارنے اور آراستہ کرنے کا بیان ۔
1 Hadith
04
CHAPTER: Dye For Women.
باب: عورتوں کے لیے خضاب ( مہندی ) کے استعمال کا بیان ۔
3 Hadith
05
CHAPTER: Hair Extensions.
باب: دوسرے کے بال اپنے بال میں جوڑنے پر وارد وعید کا بیان ۔
5 Hadith
06
CHAPTER: Refusing Perfume.
باب: خوشبو کا تحفہ لوٹانا کیسا ہے ؟
1 Hadith
07
CHAPTER: Women Wearing Perfume When Going Out.
باب: عورت باہر جانے کے لیے خوشبو لگائے تو کیسا ہے ؟
3 Hadith
08
CHAPTER: Khaluq for Men.
باب: مردوں کے لیے زعفران لگانا کیسا ہے ؟
7 Hadith
09
CHAPTER: What Has Been Reported About Hair.
باب: بالوں کا بیان ۔
5 Hadith
10
CHAPTER: Parting Of Hair.
باب: بال میں مانگ نکالنے کا بیان ۔
2 Hadith
11
CHAPTER: Regarding Growing Hair Long.
باب: کندھے سے نیچے بالوں کو بڑھانے کا بیان ۔
1 Hadith
12
CHAPTER: Regarding Men Braiding Their Hair.
باب: آدمی اپنے سر کے بال گوندھ لے تو کیسا ہے ؟
1 Hadith
13
CHAPTER: Shaving The Head.
باب: سر منڈانا کیسا ہے ؟
1 Hadith
14
CHAPTER: A Boy With A Lock Of Hair.
باب: چوٹی ( زلف ) رکھنا کیسا ہے ؟
3 Hadith
15
CHAPTER: What Has Been Reported About A Concession For That.
باب: چوٹی رکھنے کی اجازت کا بیان ۔
2 Hadith
16
CHAPTER: Trimming The Moustache.
باب: مونچھیں کتروانے کا بیان ۔
4 Hadith
17
CHAPTER: Plucking Grey Hairs.
باب: سفید بال اکھاڑنے کی ممانعت کا بیان ۔
1 Hadith
18
CHAPTER: Dyeing Hair.
باب: خضاب کا بیان ۔
7 Hadith
19
CHAPTER: Regarding Yellow Dye.
باب: پیلے رنگ کے خضاب کا بیان ۔
2 Hadith
20
CHAPTER: What Has Been Reported About Black Dye.
باب: کالے خضاب کا بیان ۔
1 Hadith
21
CHAPTER: Using Ivory.
باب: ہاتھی کے دانت کا استعمال کیسا ہے ؟
1 Hadith
No chapter matched that.