TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

CHAPTER: When Should The Traveler Shorten The Prayer? - باب: مسافر قصر کب کرے ؟ - Prayer (kitab al-salat): detailed rules of law about the prayer during journey - Sunnan Abu Dawood with Urdu and English Translation

Chapter 1 of Prayer (kitab al-salat): detailed rules of law about the prayer during journey in Sunnan Abu Dawood. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 1 of 20 · 2 Hadith
Whole book
Previous Chapter Next Chapter
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ يَحْيَى بْنِ يَزِيدَ الْهُنَائِيِّ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ عَنْ قَصْرِ الصَّلَاةِ،‏‏‏‏فَقَالَ أَنَسٌ:‏‏‏‏ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا خَرَجَ مَسِيرَةَ ثَلَاثَةِ أَمْيَالٍ أَوْ ثَلَاثَةِ فَرَاسِخَ، ‏‏‏‏‏‏شُعْبَةُ شَكَّ، ‏‏‏‏‏‏يُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ .
Narrated Yahya bin Yazid al-Hannani: I asked Anas bin Malik about the shortening of the prayer (while travelling). He said: When the Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم went out on a journey of three miles or three farsakh (the narrator Shubah doubted), he used to pray two rak'ahs.
یحییٰ بن یزید ہنائی کہتے ہیں کہ میں نے انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے نماز قصر کرنے کے متعلق پوچھا تو آپ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب تین میل یا تین فرسخ ( یہ شک شعبہ کو ہوا ہے ) کی مسافت پر نکلتے تو دو رکعت پڑھتے ۱؎۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/المسافرین ۱ (۶۹۱)، (تحفة الأشراف: ۱۶۷۱)، وقد أخرجہ: حم(۳/ ۱۲۹) (صحیح)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : قصر کے لئے مسافت کی تحدید میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا کوئی صریح قول نہیں ہے، فعلی احادیث میں سب سے صحیح یہی حدیث ہے ، اس کے مطابق (اکثر مسافت تین فرسخ کے مطابق) نو میل کی مسافت سے قصر کی جا سکتی ہے ، جو کیلو میٹر کے حساب سے ساڑھے چودہ کیلو میٹر ہوتی ہے۔
1201
Sahih
حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، ‏‏‏‏‏‏وَإِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ، ‏‏‏‏‏‏سَمِعَا أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يَقُولُ:‏‏‏‏ صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الظُّهْرَ بِالْمَدِينَةِ أَرْبَعًا، ‏‏‏‏‏‏وَالْعَصْرَ بِذِي الْحُلَيْفَةِ رَكْعَتَيْنِ .
Narrated Anas bin Malik: I prayed along with the Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم four rak'ahs at the noon prayer at Madina and two rak'ahs at the afternoon prayer in Dhu al-Hulaifah.
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مدینے میں ظہر چار رکعت پڑھی اور ذو الحلیفہ میں عصر دو رکعت ۱؎۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/تقصیر الصلاة ۵ (۱۰۸۹)، والحج ۲۴ (۱۵۴۶)، ۲۵ (۱۵۴۸)، ۱۱۹ (۱۷۱۴)، والجہاد ۱۰۴ (۲۹۵۱)، صحیح مسلم/المسافرین ۱ (۶۹۰)، سنن الترمذی/الصلاة ۲۷۴ (۵۴۶)، سنن النسائی/الصلاة ۱۱ (۴۷۰)، (تحفة الأشراف: ۱۶۶، ۱۵۷۳)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۳/ ۱۱۰، ۱۱۱، ۱۷۷، ۱۸۶، ۲۳۷، ۲۶۸)، سنن الدارمی/الصلاة ۱۷۹ (۱۵۴۸)، ویأتي في الحج برقم ۱۷۷۳) (صحیح)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : اس سے معلوم ہوا کہ مسافر جب شہر کی آبادی سے باہر نکل جائے تو اس کے لئے قصر کرنا جائز ہو جاتا ہے، ذوالحلیفہ مدینہ سے (مکہ کے راستے میں) تیرہ کیلو میٹر کی دوری پر ہے ، جو اہل مدینہ کی میقات ہے ، اس وقت یہ ’’ابیار علی‘‘ سے بھی مشہور ہے۔
1202
Sahih

Chapters

20
01
CHAPTER: When Should The Traveler Shorten The Prayer?
باب: مسافر قصر کب کرے ؟
2 Hadith
02
CHAPTER: The Adhan During Travel.
باب: سفر میں اذان دینے کا بیان ۔
2 Hadith
03
CHAPTER: A Traveler Praying While He Is Unsure Of The Time.
باب: مسافر کو شک ہو کہ نماز کا وقت ہوا یا نہیں پھر وہ نماز پڑھ لے تو یہ جائز ہے ۔
1 Hadith
04
CHAPTER: Combining Between Two Prayers.
باب: دو نمازوں کو جمع کرنے کا بیان ۔
15 Hadith
05
CHAPTER: Shortening The Recitation During Travel.
باب: سفر کی نماز میں قرآت مختصر کرنے کا بیان ۔
4 Hadith
06
CHAPTER: The Voluntary Prayers During Travel.
باب: سفر میں نفل پڑھنے کا بیان ۔
1 Hadith
07
CHAPTER: Shortening The Recitation During Travel.
حفص بن عاصم کہتے ہیں کہ
1 Hadith
08
CHAPTER: Praying Voluntary Prayers And Witr While Riding A Mount.
باب: سواری پر نفل اور وتر پڑھنے کا بیان ۔
1 Hadith
09
CHAPTER: Praying Obligatory Prayers On A Mount If There Is An Excuse.
باب: عذر کی وجہ سے فرض نماز سواری پر پڑھنے کا بیان ۔
1 Hadith
10
CHAPTER: When Should The Traveler Stop Shortening The Prayer.
باب: مسافر پوری نماز کب پڑھے ؟
6 Hadith
11
CHAPTER: If He Encamps In Enemy Territory, He Shortens The Prayer.
باب: دشمن کے علاقہ میں قیام کرنے پر قصر کرنے کا بیان ۔
1 Hadith
12
CHAPTER: The Prayer Of Fear (Salat-il-Khawf).
باب: نماز خوف کے احکام و مسائل کا بیان ۔
1 Hadith
13
CHAPTER: Whoever Said That One Row Should Stand With The Imam, And Another Ro Face The Enemy
باب: ان لوگوں کی دلیل جو کہتے ہیں کہ ایک صف امام کے سا تھ کھڑی ہو اور دوسری صف دشمن کے سامنے ہو ۔
2 Hadith
14
CHAPTER: Whoever Said He Prays One Rak’ah.
باب: ان لوگوں کی دلیل جو کہتے ہیں کہ امام ایک رکعت پڑھ کر کھڑا رہے ۔
3 Hadith
15
CHAPTER: Whoever Said That They Say The Takbr Together.
باب: ان لوگوں کی دلیل جو کہتے ہیں کہ سارے لوگ ایک ساتھ تکبیر ( تحریمہ ) کہیں ۔
1 Hadith
16
CHAPTER: Whoever Said That The Imam Should Lead Every Group In One Rak’ah, Then Say The Taslim And Every Group Should Stand Up And Pray One Rak’ah By Themselves.
باب: ان لوگوں کی دلیل جو کہتے ہیں کہ امام ہر ٹکڑی کو ایک رکعت پڑھائے پھر وہ سلام پھیر دے اس کے بعد ہر صف کے لوگ کھڑے ہوں اور خود سے اپنی اپنی ایک رکعت ادا کریں ۔
1 Hadith
17
CHAPTER: Whoever Said That The Imam Should Lead Each Of The Two Groups In One Rak’ah Then Say The Taslim, Then Those That Are Behing Him Should Stand Up And Complete Another Rak’ah, Then The Other Group Should Take This Groups Place And Pray One Rak’ah.
باب: ان لوگوں کی دلیل جو کہتے ہیں کہ امام ہر جماعت کو ایک ایک رکعت پڑھائے پھر سلام پھیر دے ، پھر جو لوگ امام کے پیچھے ہیں وہ کھڑے ہوں اور دوسری رکعت ادا کریں پھر دوسرے گروہ کے لوگ پہلے کی جگہ آ کر دوسری رکعت ادا کریں ۔
2 Hadith
18
CHAPTER: Those Who Said That The Imam Should Lead Each Group For One Rak’ah And Then They Should Not Complete (The Second Rak’ah).
باب: ان لوگوں کی دلیل جو کہتے ہیں کہ امام ہر جماعت کو ایک رکعت پڑھائے گا اور لوگ دوسری رکعت پوری نہیں کریں گے ۔
2 Hadith
19
CHAPTER: Those Who Said That Each Group Should Pray Two Rak’ahs With The Imam.
باب: ان لوگوں کی دلیل جو کہتے ہیں کہ امام ہر جماعت کو دو دو رکعتیں پڑھائے ۔
1 Hadith
20
CHAPTER: The Prayer Of One Who Is Seeking (The Enemy).
باب: تعاقب کرنے والے کی نماز کا بیان ۔
1 Hadith
No chapter matched that.