TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

امانت کے مال سے تجارت کرنے والا نفع کمائے تو اس کے حکم کا بیان۔ - امانت کے مال سے تجارت کرنے والا نفع کمائے تو اس کے حکم کا بیان۔ - The chapters on charity - Sunnan Ibn e Maja with Urdu and English Translation

Chapter 7 of The chapters on charity in Sunnan Ibn e Maja. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 7 of 21 · 1 Hadith
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ شَبِيبِ بْنِ غَرْقَدَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عُرْوَةَ الْبَارِقِيِّ، ‏‏‏‏‏‏أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ أَعْطَاهُ دِينَارًا يَشْتَرِي لَهُ شَاةً فَاشْتَرَى لَهُ شَاتَيْنِ فَبَاعَ إِحْدَاهُمَا بِدِينَارٍ فَأَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِدِينَارٍ وَشَاةٍ فَدَعَا لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْبَرَكَةِ. قَالَ:‏‏‏‏ فَكَانَ لَوِ اشْتَرَى التُّرَابَ لَرَبِحَ فِيهِ.
It was narrated from 'Urwah Al-Bariqi that : the Prophet (ﷺ) gave him a Dinar to buy him a sheep, and he bought two sheep for him, then he sold one of them for a Dinar, and bought a Dinar and a sheep to the Prophet (ﷺ). The Messenger of Allah (ﷺ) prayed for blessing for him.
عروہ بارقی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو ایک بکری خریدنے کے لیے ایک دینار دیا تو اس سے انہوں نے دو بکریاں خریدیں، پھر ایک بکری کو ایک دینار میں بیچ دیا، اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک دینار اور ایک بکری لے کر حاضر ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے لیے برکت کی دعا فرمائی، راوی کہتے ہیں: ( اس دعا کی برکت سے ) ان ( عروۃ ) کا حال یہ ہو گیا کہ اگر وہ مٹی بھی خرید لیتے تو اس میں نفع کماتے۔
Takhreej
صحیح البخاری/المناقب ۲۸ (۳۶۴۰،۳۶۴۱،۳۶۴۲)، سنن ابی داود/البیوع ۲۸ (۳۳۸۴،۳۳۸۵)، سنن الترمذی/البیوع ۳۴ (۱۲۵۸)،(تحفة الأشراف:۹۸۹۸)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۴/۳۷۵،۳۷۶)
2402
Sahih

Chapters

21
01
صدقہ دے کر واپس لینے کا بیان
2 Hadith
02
صدقہ کر دینے کے بعد کیا اسے بکتا ہوا پا کر خرید سکتا ہے؟۔
2 Hadith
03
صدقہ کئے ہوئے مال کے وارث ہونے کا بیان
2 Hadith
04
جس نے وقف کیا اس کا بیان
2 Hadith
05
عاریت کا بیان
3 Hadith
06
امانت کا بیان
1 Hadith
07
امانت کے مال سے تجارت کرنے والا نفع کمائے تو اس کے حکم کا بیان۔
1 Hadith
08
حوالہ (یعنی قرض کو دوسرے کے ذمہ کر دینے) کا بیان ؎
2 Hadith
09
ضمانت کا بیان
3 Hadith
10
قرض اس نیت سے لینا کہ اسے واپس بھی کرنا ہے اس کے فضل کا بیان
2 Hadith
11
جس شخص نے قرض اس نیت سے لیا کہ اسے واپس نہیں لوٹانا ہے اس کی شناعت کا بیان
2 Hadith
12
قرض کی شناعت اور اس پر وعید کا بیان
3 Hadith
13
جو قرض یا بےسہارا اولاد چھوڑ جائے تو وہ اللہ اور اس کے رسول کے ذمے ہیں
2 Hadith
14
محتاج قرض دار کو قرض کی ادائیگی میں مہلت دینے کا بیان
4 Hadith
15
حق کا مطالبہ نرمی سے کرنے اور حق کو اچھے ڈھنگ سے وصول کرنے کا بیان
2 Hadith
16
اچھے ڈھنگ سے قرض ادا کرنے کا بیان
2 Hadith
17
قرض خواہ کو یہ حق ہے کہ وہ مقروض کو سخت سست کہے
2 Hadith
18
قرض کی وجہ سے قید کرنے اور قرض دار کو پکڑے رہنے کا بیان
3 Hadith
19
قرض دینے کا ثواب
3 Hadith
20
میت کی طرف سے قرض ادا کرنے کا بیان
2 Hadith
21
جو کوئی تین چیزوں کی وجہ سے مقروض ہو جائے تو اللہ تعالیٰ اس کا قرض ادا کرا دے گا
1 Hadith
No chapter matched that.