TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

اگر زخمی شکار رات بھر غائب رہ کر مل جائے تو اس کے حکم کا بیان - اگر زخمی شکار رات بھر غائب رہ کر مل جائے تو اس کے حکم کا بیان - Chapters on hunting - Sunnan Ibn e Maja with Urdu and English Translation

Chapter 6 of Chapters on hunting in Sunnan Ibn e Maja. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 6 of 20 · 1 Hadith
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ‏‏‏‏‏‏أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَاصِمٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ الشَّعْبِيِّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ قُلْتُ:‏‏‏‏ يَا رَسُولَ اللَّهِ، ‏‏‏‏‏‏أَرْمِي الصَّيْدَ فَيَغِيبُ عَنِّي لَيْلَةً، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ إِذَا وَجَدْتَ فِيهِ سَهْمَكَ وَلَمْ تَجِدْ فِيهِ شَيْئًا، ‏‏‏‏‏‏غَيْرَهُ فَكُلْهُ .
It was narrated that ‘Adi bin Hatim said: “I said: ‘O Messenger of Allah, what if I shoot the game but it vanishes at night?’ He said: ‘If you find your arrow in it and you do not find anything else, then eat it.’”
عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا کہ میں شکار کرتا ہوں اور شکار مجھ سے پوری رات غائب رہتا ہے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم اس شکار میں اپنے تیر کے علاوہ کسی اور کا تیر نہ پاؤ تو اسے کھاؤ ۔
Takhreej
«صحیح البخاری/ الذبائح ۸ (۵۴۸۴)، صحیح مسلم/الصید ۱ (۱۹۲۹)، سنن ابی داود/الصید ۲ (۲۸۴۹،۲۸۵۰)، سنن الترمذی/الصید ۳ (۱۴۶۹)، سنن النسائی/الصید ۱ (۴۲۶۸)،۶ (۴۲۷۳)،۸ (۴۲۷۹)،۱۸ (۴۳۰۳)،(تحفة الأشراف:۹۸۶۲)
3213
Sahih

Chapters

20
01
شکاری یا کھیت کی رکھوالی کرنے والے کتوں کے علاوہ دوسرے کتوں کو قتل کرنے کا حکم
4 Hadith
02
کھیت یا ریوڑ کی رکھوالی کرنے والے اور شکاری کتوں کے علاوہ دوسرے کتے پالنا منع ہے
3 Hadith
03
کتوں کے کیے ہوئے شکار کا حکم
2 Hadith
04
مجوسی کے کتے اور خالص کالے کتے کے شکار کا حکم
2 Hadith
05
تیر کمان سے شکار کا حکم
2 Hadith
06
اگر زخمی شکار رات بھر غائب رہ کر مل جائے تو اس کے حکم کا بیان
1 Hadith
07
ہتھیار کی چوڑان سے کیے ہوئے شکار کا حکم
2 Hadith
08
زندہ جانور سے کاٹ لیے جانے والے حصے کی حرمت کا بیان۔
2 Hadith
09
مچھلی اور ٹڈی کا شکار
5 Hadith
10
جن جانوروں کو قتل کرنے سے منع کیا گیا ہے
3 Hadith
11
«خذف» یعنی چھوٹی کنکریاں مارنے کی ممانعت
2 Hadith
12
چھپکلی مارنے کا حکم
4 Hadith
13
کچلیوں والے درندوں کو کھانا حرام ہے۔
3 Hadith
14
بھیڑئیے اور لومڑی کا بیان
1 Hadith
15
لکڑبگھا کا بیان
2 Hadith
16
ضب (صحرائے نجد میں پائے جانے والے گوہ) کا بیان
5 Hadith
17
خرگوش کا بیان
3 Hadith
18
پانی پر تیرنے والے مردہ سمندری شکار کا بیان
2 Hadith
19
کوے کا بیان
2 Hadith
20
بلی کا بیان
1 Hadith
No chapter matched that.