TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

بلی کا بیان - بلی کا بیان - Chapters on hunting - Sunnan Ibn e Maja with Urdu and English Translation

Chapter 20 of Chapters on hunting in Sunnan Ibn e Maja. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 20 of 20 · 1 Hadith
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مَهْدِيٍّ، ‏‏‏‏‏‏أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ‏‏‏‏‏‏أَنْبَأَنَا عُمَرُ بْنُ زَيْدٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ جَابِرٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَكْلِ الْهِرَّةِ وَثَمَنِهَا .
It was narrated that Jabir said: “The Messenger of Allah (ﷺ) forbade eating cats and he forbade their price.”
جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بلی اور اس کی قیمت کھانے سے منع فرمایا ہے۔
Takhreej
«سنن ابی داود/البیوع ۶۴ (۳۴۸۰)، سنن الترمذی/البیوع ۴۹ (۱۲۸۰)،(تحفة الأشراف:۲۸۹۴)
3250
Sahih

Chapters

20
01
شکاری یا کھیت کی رکھوالی کرنے والے کتوں کے علاوہ دوسرے کتوں کو قتل کرنے کا حکم
4 Hadith
02
کھیت یا ریوڑ کی رکھوالی کرنے والے اور شکاری کتوں کے علاوہ دوسرے کتے پالنا منع ہے
3 Hadith
03
کتوں کے کیے ہوئے شکار کا حکم
2 Hadith
04
مجوسی کے کتے اور خالص کالے کتے کے شکار کا حکم
2 Hadith
05
تیر کمان سے شکار کا حکم
2 Hadith
06
اگر زخمی شکار رات بھر غائب رہ کر مل جائے تو اس کے حکم کا بیان
1 Hadith
07
ہتھیار کی چوڑان سے کیے ہوئے شکار کا حکم
2 Hadith
08
زندہ جانور سے کاٹ لیے جانے والے حصے کی حرمت کا بیان۔
2 Hadith
09
مچھلی اور ٹڈی کا شکار
5 Hadith
10
جن جانوروں کو قتل کرنے سے منع کیا گیا ہے
3 Hadith
11
«خذف» یعنی چھوٹی کنکریاں مارنے کی ممانعت
2 Hadith
12
چھپکلی مارنے کا حکم
4 Hadith
13
کچلیوں والے درندوں کو کھانا حرام ہے۔
3 Hadith
14
بھیڑئیے اور لومڑی کا بیان
1 Hadith
15
لکڑبگھا کا بیان
2 Hadith
16
ضب (صحرائے نجد میں پائے جانے والے گوہ) کا بیان
5 Hadith
17
خرگوش کا بیان
3 Hadith
18
پانی پر تیرنے والے مردہ سمندری شکار کا بیان
2 Hadith
19
کوے کا بیان
2 Hadith
20
بلی کا بیان
1 Hadith
No chapter matched that.