TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

انگوٹھی کا نگینہ ہتھیلی کی طرف رکھنے کا بیان - انگوٹھی کا نگینہ ہتھیلی کی طرف رکھنے کا بیان - Chapters on dress - Sunnan Ibn e Maja with Urdu and English Translation

Chapter 41 of Chapters on dress in Sunnan Ibn e Maja. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 41 of 47 · 2 Hadith
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ،‏‏‏‏ عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَى،‏‏‏‏ عَنْ نَافِعٍ،‏‏‏‏ عَنْ ابْنِ عُمَرَ:‏‏‏‏ أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم كَانَ يَجْعَلُ فَصَّ خَاتَمِهِ مِمَّا يَلِي كَفَّهُ .
It was narrated from Ibn ‘Umar that the Prophet (ﷺ) used to wear (his ring) with the stone nearest his palm.
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی انگوٹھی کے نگینے کو ہتھیلی کی جانب رکھتے تھے۔
Takhreej
«صحیح مسلم/اللباس۱۱ (۲۰۹۲)، سنن ابی داود/الخاتم ۱ (۴۲۱۸)،(تحفة الأشراف:۷۵۹۹)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/اللباس ۴۵ (۵۸۶۵)،۴۶ (۵۸۶۶)،۴۷ (۵۸۶۷)،۵۳ (۵۸۶۷)، الأیمان ۶ (۶۶۵۱)، الاعتصام ۴ (۷۲۹۸)، سنن الترمذی/اللباس ۱۶ (۱۷۴۱)، الشمائل ۱۲ (۸۴)، سنن النسائی/الزینة ۴۵ (۵۱۹۹)، مسند احمد (۲/۱۸،۶۸،۹۶،۱۲۷)
3645
Sahih
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ،‏‏‏‏ حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ،‏‏‏‏ عَنْ يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ الْأَيْلِيِّ،‏‏‏‏ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ،‏‏‏‏ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ،‏‏‏‏ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَبِسَ خَاتَمَ فِضَّةٍ فِيهِ فَصٌّ حَبَشِيٌّ كَانَ يَجْعَلُ فَصَّهُ فِي بَطْنِ كَفِّهِ .
It was narrated from Anas bin Malik that the Messenger of Allah (ﷺ) wore a silver ring with an Ethiopian gemstone, and he used to ear the stone in towards his palm.
انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چاندی کی انگوٹھی پہنی، اس میں حبشی نگینہ تھا، آپ اپنے نگینے کو اپنی ہتھیلی کے اندر کی جانب رکھتے تھے۔
Takhreej
«انظر حدیث رقم:۳۶۴۱،
3646
Sahih

Chapters

47
01
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لباس کا بیان
7 Hadith
02
آدمی نیا کپڑے پہنے تو کیا دعا پڑھے؟۔
2 Hadith
03
ممنوع لباس کا بیان
3 Hadith
04
اونی کپڑا پہننے کا بیان
4 Hadith
05
سفید کپڑوں کا بیان
3 Hadith
06
فخر و غرور سے ٹخنے سے نیچے کپڑا لٹکانے والے پر وارد وعید کا بیان
3 Hadith
07
تہبند اور پاجامہ کہاں تک لٹکا ہو؟۔
3 Hadith
08
قمیص اور کرتا پہننے کا بیان
1 Hadith
09
کرتے (اور قمیص) کی لمبائی کتنی ہو؟۔
1 Hadith
10
قمیص (اور کرتے) کی آستین کتنی لمبی ہو؟۔
1 Hadith
11
گریبان کے بٹن کھلے رکھنے کا بیان
1 Hadith
12
پاجامہ پہننے کا بیان
1 Hadith
13
عورت کے کپڑے کا دامن (نچلا حصہ) کتنا لمبا ہو؟
4 Hadith
14
سیاہ عمامہ (کالی پگڑی) کا بیان
3 Hadith
15
دونوں کندھوں کے درمیان عمامہ (پگڑی) لٹکانے کا بیان
1 Hadith
16
ریشمی کپڑے پہننے کی حرمت کا بیان
4 Hadith
17
جن لوگوں کو ریشم پہننے کی اجازت دی گئی ان کا بیان۔
1 Hadith
18
کپڑے میں ریشمی گوٹ لگانے کی رخصت کا بیان
2 Hadith
19
عورتوں کے ریشم اور سونا پہننے کا بیان
4 Hadith
20
مردوں کے سرخ لباس پہننے کا بیان
2 Hadith
21
مردوں کے لیے پیلے کپڑے پہننے کی کراہت کا بیان
3 Hadith
22
مردوں کے لیے زرد (پیلے) لباس کا بیان
1 Hadith
23
جو چاہو پہنو بس اسراف اور تکبر نہ ہو (یعنی فضول خرچی اور گھمنڈ سے ہٹ کر ہر لباس پہنو)۔
1 Hadith
24
جو شخص شہرت اور ناموری کے لیے پہنے اس پر وارد وعید کا بیان
3 Hadith
25
مردار کا چمڑا رنگنے (دباغت) کے بعد پہننے کا بیان
4 Hadith
26
مردار کی کھال اور پٹھے سے فائدہ نہ اٹھانے کے قائلین کی دلیل کا بیان
1 Hadith
27
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی جوتی کیسی تھی؟۔
2 Hadith
28
جوتے پہننے اور اتارنے کا بیان
1 Hadith
29
ایک پاؤں میں جوتا پہن کر چلنے کا بیان
1 Hadith
30
کھڑے ہو کر جوتا پہننے کا بیان
2 Hadith
31
کالے موزے پہننے کا بیان
1 Hadith
32
مہندی کا خضاب لگانے کا بیان
3 Hadith
33
کالے خضاب کے استعمال کا بیان۔
2 Hadith
34
خضاب میں زرد رنگ کے استعمال کا بیان
2 Hadith
35
جس نے خضاب نہیں لگایا اس کا بیان
3 Hadith
36
کان کی لو سے بال نیچے رکھنے اور چوٹیاں رکھنے کا بیان
5 Hadith
37
بڑے بال رکھنے کی کراہت کا بیان
1 Hadith
38
قزع سے ممانعت کا بیان
2 Hadith
39
انگوٹھی کے نقش کا بیان
3 Hadith
40
سونے کی انگوٹھی پہننے سے ممانعت کا بیان
3 Hadith
41
انگوٹھی کا نگینہ ہتھیلی کی طرف رکھنے کا بیان
2 Hadith
42
داہنے ہاتھ میں انگوٹھی پہننے کا بیان
1 Hadith
43
انگوٹھے میں انگوٹھی پہننے کا بیان
1 Hadith
44
گھر میں تصاویر رکھنے کا بیان
4 Hadith
45
تصویروں کو پامال اور روندی جانے والی جگہوں میں رکھنے کا بیان
1 Hadith
46
سرخ زین پوش کا بیان
1 Hadith
47
چیتے کی کھال سواری پر رکھ کر بیٹھنے کا بیان
2 Hadith
No chapter matched that.