TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

Chapter: : Raising The Hands When Supplicating - دعا میں دونوں ہاتھ اٹھانے کا بیان - Supplication - Sunnan Ibn e Maja with Urdu and English Translation

Chapter 13 of Supplication in Sunnan Ibn e Maja. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 13 of 22 · 2 Hadith
حَدَّثَنَا أَبُو بِشْرٍ بَكْرُ بْنُ خَلَفٍ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ،‏‏‏‏ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مَيْمُونٍ،‏‏‏‏ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ،‏‏‏‏ عَنْ سَلْمَانَ،‏‏‏‏ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ إِنَّ رَبَّكُمْ حَيِيٌّ كَرِيمٌ،‏‏‏‏ يَسْتَحْيِي مِنْ عَبْدِهِ أَنْ يَرْفَعَ إِلَيْهِ يَدَيْهِ،‏‏‏‏ فَيَرُدَّهُمَا صِفْرًا أَوْ قَالَ خَائِبَتَيْنِ .
It was narrated from Salman that the : Prophet (saas) said: Your Lord is Kind and Most Generous, and is too kind to let His slave, if he raises his hands to Him, bring them back empty, or he said frustrated.
سلمان رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہارا رب «حی» ( بڑا باحیاء، شرمیلا ) اور کریم ہے، اسے اس بات سے شرم آتی ہے کہ اس کا بندہ اس کے سامنے ہاتھ پھیلائے تو وہ انہیں خالی یا نامراد لوٹا دے ۱؎۔
Takhreej
«سنن ابی داود/الصلاة ۳۵۸ (۱۴۸۸)، سنن الترمذی/الدعوات ۱۰۵ (۳۵۵۶)،(تحفة الأشراف:۴۴۹۴)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۵/۴۳۸)
Explanation
یعنی صالح مومن کی دعا خالی نہیں جاتی، یا تو دنیا ہی میں قبول کر لی جاتی ہے، یا پھر آخرت میں اسے اس کا بہتر بدلہ ملے گا۔
3865
Sahih
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا عَائِذُ بْنُ حَبِيبٍ،‏‏‏‏ عَنْ صَالِحِ بْنِ حَسَّانَ،‏‏‏‏ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ الْقُرَظِيِّ،‏‏‏‏ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ إِذَا دَعَوْتَ اللَّهَ،‏‏‏‏ فَادْعُ بِبُطُونِ كَفَّيْكَ،‏‏‏‏ وَلَا تَدْعُ بِظُهُورِهِمَا،‏‏‏‏ فَإِذَا فَرَغْتَ،‏‏‏‏ فَامْسَحْ بِهِمَا وَجْهَكَ .
It was narrated from Ibn 'Abbas that : the Messenger of Allah (saas) said: When you supplicate to Allah, supplicate with your palms uppermost, not with the backs of your hands uppermost, and when you finish, wipe your face with them.
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم اللہ تعالیٰ سے دعا کرو تو اپنے ہاتھ کی اندرونی ہتھیلیوں سے دعا کیا کرو، ان کی پشت اپنی طرف کر کے دعا نہ کرو، پھر جب دعا سے فارغ ہو جاؤ تو اپنے ہاتھ اپنے منہ پر پھیرو ۔
Takhreej
«(یہ حدیث مکرر ہے، ملاحظہ ہو: نمبر:۱۱۸۱)
3866
Zaeef

Chapters

22
01
Chapter: The Virtue of Supplication
دعا کی فضیلت
3 Hadith
02
Chapter: The Supplication of The Messenger of Allah
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعاؤں کا بیان
8 Hadith
03
Chapter: What The Messenger Of Allah Sought Refuge From
جن چیزوں سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پناہ چاہی ہے ان کا بیان
7 Hadith
04
Chapter: Comprehensive Supplications
جامع دعاؤں کا بیان
3 Hadith
05
Chapter: Supplicating For Forgiveness And To Be Kept Safe and Sound
عفو اور عافیت کی دعا کا بیان۔
4 Hadith
06
Chapter: When One Of You Supplicates, Let Him Start With (Asking For) Himself
جب تم میں سے کوئی دعا کرے تو اپنے سے شروع کرے
1 Hadith
07
Chapter: Your Supplication Will Be Answered So Long As You Do Not Become Hasty
دعا قبول ہوتی ہے بشرطیکہ جلدی نہ کرے۔
1 Hadith
08
Chapter: A Man Should Not Say: O Allah, Forgive Me If You Will .
آدمی کو اس طرح نہیں کہنا چاہئے کہ اے اللہ! اگر تو چاہے تو مجھ کو بخش دے
1 Hadith
09
Chapter: The Greatest Name Of Allah
اللہ تعالیٰ کے اسم اعظم کا بیان
5 Hadith
10
Chapter: The Names of Allah
اللہ تعالیٰ کے اسماء حسنیٰ کا بیان
2 Hadith
11
Chapter: A Father's Supplication And The Supplication Of The One Who Has Been Wronged
ماں باپ کی دعا اولاد کے لیے اور مظلوم کی دعا کا بیان
2 Hadith
12
Chapter: : About It Being Undesirable To Transgress In Supplication
دعا میں حد سے تجاوز کرنے کی ممانعت
1 Hadith
13
Chapter: : Raising The Hands When Supplicating
دعا میں دونوں ہاتھ اٹھانے کا بیان
2 Hadith
14
Chapter: : The Supplication That One Should Recite In The Morning And In The Evening
صبح شام کیا دعا پڑھے؟۔
6 Hadith
15
Chapter: : What One Should Say When Going To Bed
بستر پر لیٹتے وقت کیا دعا پڑھے؟۔
5 Hadith
16
Chapter: What One Should Say When Waking Up In The Morning
رات میں آنکھ کھل جائے تو کیا دعا پڑھے؟
4 Hadith
17
Chapter: The Supplication For Times Of Distress
مصیبت کے وقت دعا کرنے کا بیان
2 Hadith
18
Chapter: The Supplication That A Man Should Recite When He Leaves His House
گھر سے نکلتے وقت کیا دعا پڑھے؟۔
3 Hadith
19
Chapter: The Supplication That A Man Should Recite When He Enters His House
گھر میں داخل ہوتے وقت کیا دعا پڑھے؟۔
1 Hadith
20
Chapter: The Supplication That A Man Should Recite When Travelling
سفر کرتے وقت کون سی دعا پڑھے؟۔
1 Hadith
21
Chapter: The Supplication That A Man Should Recite When He Sees Clouds And Rain
بادل اور بارش دیکھنے کے وقت کیا دعا پڑھے؟۔
3 Hadith
22
Chapter: The Supplication That A Man Should Recite When He Looks At People Affected By Calamity
مصیبت زدہ کو دیکھ کر کیا دعا پڑھے؟۔
1 Hadith
No chapter matched that.