TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

(مصیبت کے وقت) منہ پیٹنا اور گریبان پھاڑنا منع ہے - (مصیبت کے وقت) منہ پیٹنا اور گریبان پھاڑنا منع ہے - Chapters regarding funerals - Sunnan Ibn e Maja with Urdu and English Translation

Chapter 52 of Chapters regarding funerals in Sunnan Ibn e Maja. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 52 of 65 · 3 Hadith
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا وَكِيعٌ . ح وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، ‏‏‏‏‏‏ وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ جميعا، ‏‏‏‏‏‏عَنْسُفْيَانَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ زُبَيْدٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ إِبْرَاهِيمَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ مَسْرُوقٍ . ح وحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، ‏‏‏‏‏‏ وَأَبُو بَكْرِ بْنُ خَلَّادٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَا:‏‏‏‏ حَدَّثَنَاوَكِيعٌ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُرَّةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ مَسْرُوقٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ لَيْسَ مِنَّا مَنْ شَقَّ الْجُيُوبَ، ‏‏‏‏‏‏وَضَرَبَ الْخُدُودَ، ‏‏‏‏‏‏وَدَعَا بِدَعْوَى الْجَاهِلِيَّةِ .
It was narrated from ‘Abdullah that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “He is not one of us who tears his garments, strikes his cheeks, and cries with the cry of the Days of Ignorance.’”
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص ( نوحہ میں ) گریبان پھاڑے، منہ پیٹے، اور جاہلیت کی پکار پکارے، وہ ہم میں سے نہیں ہے ۔
Takhreej
حدیث علی بن محمد ومحمد بن بشار قد أخرجہ: صحیح البخاری/الجنائز ۳۵ (۱۲۵۴)، سنن الترمذی/الجنائز ۲۲ (۹۹۹)، سنن النسائی/الجنائز ۱۷ (۱۸۶۱)،(تحفة الأشراف:۹۵۵۹)، وحدیث علی بن محمد وابو بکربن خلاّد قد أخرجہ: صحیح البخاری/المناقب ۸ (۳۵۱۹)، الجنائز ۳۸ (۱۲۹۷)،۳۹ (۱۲۹۸)، صحیح مسلم/الإیمان ۴۴ (۱۰۳)، سنن النسائی/الجنائز ۱۷ (۱۸۶۱)،(تحفة الأشراف:۹۵۶۹)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۱/۳۸۶،۴۳۲،۴۴۲،۴۶۵)
1584
Sahih
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَابِرٍ الْمُحَارِبِيُّ، ‏‏‏‏‏‏ وَمُحَمَّدُ بْنُ كَرَامَةَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَا:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ جَابِرٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ مَكْحُولٍ، ‏‏‏‏‏‏ وَالْقَاسِمِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي أُمَامَةَ، ‏‏‏‏‏‏أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ لَعَنَ الْخَامِشَةَ وَجْهَهَا، ‏‏‏‏‏‏وَالشَّاقَّةَ جَيْبَهَا، ‏‏‏‏‏‏وَالدَّاعِيَةَ بِالْوَيْلِ وَالثُّبُورِ .
It was narrated from Abu Umamah that the Messenger of Allah (ﷺ) cursed the woman who scratches her face and rends her garment and cries that she is doomed (i.e. because of the death of this person).
ابوامامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس عورت پر لعنت کی جو اپنا ( نوحہ میں ) چہرہ نوچے، اپنا گریبان پھاڑے اور خرابی بربادی اور ہلاکت کے الفاظ پکارے۔
Takhreej
تفرد بہ ابن ماجہ،(تحفة الأشراف:۴۹۲۲، ومصباح الزجاجة:۵۷۱)
1585
Sahih
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ حَكِيمٍ الْأَوْدِيُّ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي الْعُمَيْسِ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ سَمِعْتُ أَبَا صَخْرَةَيَذْكُرُ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ، ‏‏‏‏‏‏ وأبى بردة، ‏‏‏‏‏‏قَالَا:‏‏‏‏ لَمَّا ثَقُلَ أَبُو مُوسَى، ‏‏‏‏‏‏أَقْبَلَتِ امْرَأَتُهُ أُمُّ عَبْدِ اللَّهِ تَصِيحُ بِرَنَّةٍ فَأَفَاقَ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ لَهَا:‏‏‏‏ أَوَ مَا عَلِمْتِ أَنِّي بَرِيءٌ مِمَّنْ بَرِئَ مِنْهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏وَكَانَ يُحَدِّثُهَا، ‏‏‏‏‏‏أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:‏‏‏‏ أَنَا بَرِيءٌ مِمَّنْ حَلَقَ، ‏‏‏‏‏‏وَسَلَقَ، ‏‏‏‏‏‏وَخَرَقَ .
‘Abdur-Rahman bin Yazid and Abu Burdah said: “When Abu Musa fell sick, his wife Umm ‘Abdullah started to wail loudly. He woke up and said to her: ‘Do you not know that I am innocent of those whom the Messenger of Allah (ﷺ) declared innocence of?’ And he told her that the Messenger of Allah (ﷺ) said: ‘I am innocent of those who shave their heads, raise their voices and tear their garments (at times of calamity).’”
عبدالرحمٰن بن یزید اور ابوبردہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ جب ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کی بیماری شدید ہو گئی، تو ان کی بیوی ام عبداللہ چلّا چلّا کر رونے لگیں، جب ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ کو ہوش آیا تو انہوں نے بیوی سے کہا: کیا تم نہیں جانتی کہ میں اس شخص سے بری ہوں جس سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بری ہوئے، اور وہ اپنی بیوی سے حدیث بیان کر رہے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں اس سے بری ہوں جو مصیبت کے وقت سر منڈائے، روئے چلائے اور کپڑے پھاڑے ۱؎ ۔
Takhreej
صحیح مسلم/الإیمان ۴۴ (۱۰۴)، سنن النسائی/الجنائز۲۰ (۱۸۶۶)،(تحفة الأشراف:۹۰۲۰،۹۰۸۱)، وقد أخرجہ: سنن ابی داود/الجنائز۲۹ (۳۱۳۰)، مسند احمد (۴/۳۹۶،۴۰۴،۴۰۵،۴۱۱،۴۱۶)
Explanation
جیسے جاہلوں کی عادت ہوتی ہے، بلکہ ہندوؤں کی رسم ہے کہ جب کوئی مر جاتا ہے تو اس کے غم میں سر بلکہ داڑھی مونچھ بھی منڈوا ڈالتے ہیں۔
1586
Sahih

Chapters

65
01
مریض کی عیادت کا بیان
9 Hadith
02
مریض کی عیادت کا ثواب
2 Hadith
03
جان نکلنے کے وقت میت کو «لا الہ الا اللہ» کی تلقین کا بیان
3 Hadith
04
جانکنی کے وقت مریض کے پاس کیا دعا پڑھی جائے؟۔
4 Hadith
05
مومن کو موت کی سختی پر اجر و ثواب حاصل ہوتا ہے۔
3 Hadith
06
(روح قبض ہو جانے کے بعد) میت کی آنکھیں بند کر دینے کا بیان۔
2 Hadith
07
میت کے بوسہ لینے کا بیان
2 Hadith
08
میت کو غسل دینے کا بیان
6 Hadith
09
شوہر بیوی کو اور بیوی شوہر کو غسل دے اس کا بیان۔
2 Hadith
10
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے غسل کی کیفیت کا بیان
3 Hadith
11
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے کفن کا بیان
3 Hadith
12
کفن کے لیے کون سا کپڑا اچھا اور مستحب ہے؟۔
3 Hadith
13
میت کو کفن میں لپیٹتے وقت دیکھنے کا بیان۔
1 Hadith
14
موت کی خبر دینے کی ممانعت
1 Hadith
15
جنازہ میں شرکت کا بیان
5 Hadith
16
جنازہ کے آگے چلنے کا بیان
3 Hadith
17
جنازہ کے ساتھ ماتمی لباس پہننے کی ممانعت
1 Hadith
18
جنازہ تیار ہو تو (اس کے دفنانے میں) دیر نہ کرنے اور جنازہ کے ساتھ آگ نہ لے جانے کا بیان
2 Hadith
19
جس شخص پر مسلمانوں کی ایک جماعت نے نماز جنازہ پڑھی اس کی فضیلت کا بیان
3 Hadith
20
میت کی مدح و ثنا کا بیان
2 Hadith
21
نماز جنازہ پڑھاتے وقت امام کہاں کھڑا ہو؟۔
2 Hadith
22
نماز جنازہ میں قرآت قرآن کا بیان
2 Hadith
23
نماز جنازہ کی دعا
5 Hadith
24
نماز جنازہ میں چار تکبیرات کا بیان
3 Hadith
25
نماز جنازہ میں پانچ تکبیریں کہنے کا بیان
2 Hadith
26
بچے کی نماز جنازہ پڑھنے کا بیان
3 Hadith
27
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صاحب زادے کی وفات کا ذکر اور ان کی نماز جنازہ کا بیان
3 Hadith
28
شہداء کی نماز جنازہ اور ان کی تدفین
4 Hadith
29
نماز جنازہ مسجد میں پڑھنے کا بیان
2 Hadith
30
نماز جنازہ اور میت کی تدفین کے ممنوع اوقات کا بیان
4 Hadith
31
اہل قبلہ کی نماز جنازہ ادا کرنا
4 Hadith
32
(مردہ دفن ہو جائے تو) قبر پر نماز جنازہ پڑھنے کا بیان
7 Hadith
33
نجاشی کی نماز جنازہ کا بیان
5 Hadith
34
نماز جنازہ پڑھنے اور دفن تک انتظار کرنے کا ثواب
3 Hadith
35
جنازہ دیکھ کر کھڑے ہونے کا بیان
4 Hadith
36
قبرستان میں پہنچ کر کیا دعا پڑھے؟۔
2 Hadith
37
قبرستان میں بیٹھنے کا بیان
2 Hadith
38
میت کو قبر میں داخل کرنے کا بیان
4 Hadith
39
بغلی قبر (لحد) کے مستحب ہونے کا بیان
3 Hadith
40
صندوقی قبر کا بیان
2 Hadith
41
قبر کھودنے کا بیان
2 Hadith
42
قبر پر نشان رکھنے کا بیان
1 Hadith
43
قبروں پر عمارت بنانے، ان کو پختہ کرنے اور ان پر کتبہ لگانے کی ممانعت
3 Hadith
44
قبر پر مٹی ڈالنے کا بیان
1 Hadith
45
قبروں پر چلنے اور ان پر بیٹھنے کی ممانعت
2 Hadith
46
قبرستان میں جوتا اتار کر چلنا
1 Hadith
47
قبروں کی زیارت کا بیان
3 Hadith
48
کفار و مشرکین کی قبروں کی زیارت کا بیان
2 Hadith
49
عورتوں کے لیے زیارت قبور منع ہے۔
3 Hadith
50
عورتوں کے جنازے کے ساتھ جانے کا بیان
2 Hadith
51
نوحہ (میت پر چلا کر رونا) منع ہے
5 Hadith
52
(مصیبت کے وقت) منہ پیٹنا اور گریبان پھاڑنا منع ہے
3 Hadith
53
میت پر رونے کا بیان
6 Hadith
54
میت پر نوحہ خوانی سے اس کو عذاب ہوتا ہے
3 Hadith
55
مصیبت پر صبر کرنے کا ثواب
5 Hadith
56
غم زدہ کی تعزیت کرنے والے کا ثواب
2 Hadith
57
جس کا بچہ مر جائے اس کے ثواب کا بیان
4 Hadith
58
حمل ساقط ہو جانے والی عورت کا ثواب
3 Hadith
59
میت کے گھر والوں کے یہاں کھانا بھیجنے کا بیان
2 Hadith
60
میت کے گھر والوں کے پاس جمع ہونا اور کھانا تیار کرنا منع ہے
1 Hadith
61
پردیس میں موت کا بیان۔
2 Hadith
62
بیماری کی حالت میں مرنے والے کے ثواب کا بیان
1 Hadith
63
میت کی ہڈی توڑنے کی ممانعت کا بیان
2 Hadith
64
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیماری کا بیان
9 Hadith
65
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات اور تدفین کا بیان
11 Hadith
No chapter matched that.