TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

شادی نہ کرنے تک بچے کی پرورش کی زیادہ حقدار ماں ہے - شادی نہ کرنے تک بچے کی پرورش کی زیادہ حقدار ماں ہے - بچوں کی پرورش کا بیان - Musnad Ahmad with Urdu and English Translation

Chapter 1 of بچوں کی پرورش کا بیان in Musnad Ahmad. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 1 of 3 · 1 Hadith
Whole book
Previous Chapter Next Chapter
۔
۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک عورت نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس آئی اورکہا: اے اللہ کے رسول! میرا یہ بیٹا ہے، میرا پیٹ اس کی حفاظت گاہ رہا ہے اور میری گود نے اسے سمیٹ رکھا تھا اور میرا سینہ اسے سیراب کرتا رہا ہے، اب اس کے باپ کا خیال ہے کہ وہ اسے مجھ سے چھین نے، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب تک تو آگے نکاح نہیں کرتی تو ہی اس کی زیادہ حق دار ہے۔
Takhreej
(۷۲۷۶) تخریج: حدیث حسن، أخرجہ ابوداود: ۲۲۷۶(انظر: ۶۷۰۷)
Explanation
فوائد:…اس حدیث سے معلوم ہوا کہ جب تک ماں آگے شادی نہیں کر لیتی، وہی بچے کی زیادہ مستحق ہو گی۔
7276
Sahih