TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

سورۂ ذاریات کی قراء ت کا بیان - سورۂ ذاریات کی قراء ت کا بیان - مفصل قراء ات اور اس میں صحابہ کے اختلاف کا بیان - Musnad Ahmad with Urdu and English Translation

Chapter 8 of مفصل قراء ات اور اس میں صحابہ کے اختلاف کا بیان in Musnad Ahmad. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 8 of 11 · 1 Hadith
۔ (۸۴۲۷)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ مَسْعُوْدٍ قَالَ: اَقْرَاَنِیْ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : {اِنِّیْ اَنَا الرَّزَّاقُ ذُوالْقُوَّۃِ الْمَتِیْنُ}۔ (مسند احمد: ۳۷۷۰)
۔ سیدنا عبداللہ بن مسعود ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مجھے پڑھایا {اِنِّیْ اَنَا الرَّزَّاقُ ذُوالْقُوَّۃِ الْمَتِیْنُ}۔
Takhreej
(۸۴۲۷) تخریج: اسنادہ صحیح ۔ أخرجہ ابوداود: ۳۹۹۳، والترمذی: ۲۹۴۰ (انظر: ۳۷۷۰)
Explanation
فوائد:… قرآن مجید کی متواتر قراء ت یوں ہے: {اِنَّ اللّٰہَ ھُوَالرَّزَّاقُ ذُوالْقُوَّۃِ الْمَتِیْنُ۔}
8427
Sahih