TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

سورۂ قمر کی قراء ت کا بیان - سورۂ قمر کی قراء ت کا بیان - مفصل قراء ات اور اس میں صحابہ کے اختلاف کا بیان - Musnad Ahmad with Urdu and English Translation

Chapter 9 of مفصل قراء ات اور اس میں صحابہ کے اختلاف کا بیان in Musnad Ahmad. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 9 of 11 · 1 Hadith
۔ (۸۴۲۸)۔ (وَعَنْہُ اَیْضًا) قَالَ: اَقْرَاَنِیْ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : {وَلَقَدْ یَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّکْرِ فَہَلْ مِنْ مُدَّکِرٍ} فَقَالَ رَجُلٌ: یَا اَبَا عَبْدِالرَّحْمٰنِ! مُدَّکِرٍ اَوْ مُذَّکِّرٍ؟ قَالَ: اَقْرَاَنِیْ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مُدَّکِرٍ۔ (مسند احمد:۳۷۵۵)
۔ سیدنا عبداللہ بن مسعود ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں:نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مجھے یوں پڑھایا: {وَلَقَدْ یَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّکْرِ فَہَلْ مِنْ مُدَّکِرٍ} ایک آدمی نے کہا: اے ابو عبدالرحمن! مُدَّکِرٍ ہے یا مُذَّکِّرٍ ؟انہوں نے کہا، مجھے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مُدَّکِرٍ پڑھایا تھا۔
Takhreej
(۸۴۲۸) تخریج: أخرجہ البخاری: ۳۳۴۵، ومسلم: ۸۲۳ (انظر: ۳۷۵۵)
Explanation
فوائد:… متواتر قراء ت مُدَّکِرٍ کے الفاظ کے ساتھ ہے۔
8428
Sahih