TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

باب: کس طرح کا گھوڑا اچھا اور پسندیدہ ہوتا ہے۔ - باب: کس طرح کا گھوڑا اچھا اور پسندیدہ ہوتا ہے۔ - The book of horses, races and shooting - Sunnan Nisai with Urdu and English Translation

Chapter 3 of The book of horses, races and shooting in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 3 of 17 · 1 Hadith
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الْبَزَّازُ هِشَامُ بْنُ سَعِيدٍ الطَّالَقَانِيُّ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُهَاجِرٍ الْأَنْصَارِيُّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَقِيلِ بْنِ شَبِيبٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي وَهْبٍ وَكَانَتْ لَهُ صُحْبَةٌ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ تَسَمَّوْا بِأَسْمَاءِ الْأَنْبِيَاءِ، ‏‏‏‏‏‏وَأَحَبُّ الْأَسْمَاءِ إِلَى اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ عَبْدُ اللَّهِ وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ، ‏‏‏‏‏‏وَارْتَبِطُوا الْخَيْلَ، ‏‏‏‏‏‏وَامْسَحُوا بِنَوَاصِيهَا وَأَكْفَالِهَا، ‏‏‏‏‏‏وَقَلِّدُوهَا وَلَا تُقَلِّدُوهَا الْأَوْتَارَ، ‏‏‏‏‏‏وَعَلَيْكُمْ بِكُلِّ كُمَيْتٍ أَغَرَّ مُحَجَّلٍ أَوْ أَشْقَرَ أَغَرَّ مُحَجَّلٍ أَوْ أَدْهَمَ أَغَرَّ مُحَجَّلٍ .
It was narrated that Abu Wahb, who was a Companion of the Prophet, said: The Messenger of Allah said: 'Call (your children) by the names of the prophets. And the most beloved names to Allah, the Mighty and Sublime, are 'Abdullah and 'Abdur-Rahman. Keep horses; wipe their forelocks and posteriors, and prepare them for Jihad, but do not prepare them to seek vengeance for people killed during the Jahiliyyah. You should seek out Kumait, horses with a white mark on the face and white feet, or red with a white mark on the face and white feet, or black with a white mark on the face and white feet.'
صحابی رسول ابو وہب رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم ( اپنے بچوں کے ) نام انبیاء کے ناموں پر رکھو، اور اللہ کے نزدیک سب ناموں میں زیادہ پسندیدہ نام عبداللہ اور عبدالرحمٰن ہے ۱؎، گھوڑے باندھو، ان کی پیشانی سہلاؤ اور ان کے پٹھوں کی مالش کرو، ان کے گلے میں قلادے لٹکاؤ، لیکن تانت کے نہیں، کمیتی ( سرخ سیاہ رنگ والے ) گھوڑے رکھو جن کی پیشانی اور ٹانگیں سفید ہوں یا اشقر ( سرخ زرد رنگ والے ) گھوڑے رکھو جن کی پیشانیاں اور ٹانگیں سفید ہوں یا «ادھم» ( کالے رنگ کے ) گھوڑے رکھو جن کی پیشانی اور ٹانگوں پر سفیدی ہو“ ( یہ گھوڑے اچھے اور خیر و برکت والے ہوتے ہیں ) ۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/الجہاد ۴۴ (۲۵۴۴)، ۵۰ (۲۵۵۳)، (تحفة الأشراف: ۱۵۵۱۹، ۱۵۵۲۰، ۱۵۵۲۱)، مسند احمد ش (۴/۳۴۵)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : مفہوم یہ ہے کہ یہ اور انہیں دونوں جیسے ایسے نام رکھو جن میں عبودیت کا اعتراف اور اظہار ہو۔
3595
Sahih

Chapters

17
01
باب: گھوڑے کی پیشانی میں خیر اور بھلائی کے ہونے کا بیان۔
3 Hadith
02
باب: گھوڑوں سے محبت و رغبت کا بیان۔
1 Hadith
03
باب: کس طرح کا گھوڑا اچھا اور پسندیدہ ہوتا ہے۔
1 Hadith
04
باب: شکال گھوڑے کا بیان۔
2 Hadith
05
باب: گھوڑوں کی نحوست کا بیان۔
3 Hadith
06
باب: گھوڑے کی برکت کا بیان۔
1 Hadith
07
باب: گھوڑے کی پیشانی کے بال گوندھنے کا بیان۔
6 Hadith
08
باب: گھوڑے کو سدھانے و سکھانے کا بیان۔
1 Hadith
09
باب: گھوڑے کی دعا کا بیان۔
1 Hadith
10
باب: گھوڑیوں پر گدھے چڑھا کر خچر پیدا کرنا معیوب بات ہے۔
2 Hadith
11
باب: (جہاد کے) گھوڑوں کو دانہ چارہ دینے کا بیان۔
1 Hadith
12
باب: غیر سدھائے ہوئے گھوڑوں کی گھڑ دوڑ میں مسابقت کی حد کا بیان۔
1 Hadith
13
باب: گھڑ دوڑ کے مقابلے میں حصہ لینے کے لیے گھوڑوں کو تیار کرنے کا بیان۔
1 Hadith
14
باب: مسابقت (آگے بڑھنے کے مقابلے) کا بیان۔
5 Hadith
15
باب: جلب کا بیان۔
1 Hadith
16
باب: جنب (پہلو میں ہونے) کا بیان۔
2 Hadith
17
باب: (مال غنیمت کی تقسیم میں) گھوڑے کو دو حصے ملنے کا بیان۔
1 Hadith
No chapter matched that.