TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

باب: گھڑ دوڑ کے مقابلے میں حصہ لینے کے لیے گھوڑوں کو تیار کرنے کا بیان۔ - باب: گھڑ دوڑ کے مقابلے میں حصہ لینے کے لیے گھوڑوں کو تیار کرنے کا بیان۔ - The book of horses, races and shooting - Sunnan Nisai with Urdu and English Translation

Chapter 13 of The book of horses, races and shooting in Sunnan Nisai. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 13 of 17 · 1 Hadith
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ، ‏‏‏‏‏‏وَالْحَارِثُ بْنُ مِسْكِينٍ قِرَاءَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ،‏‏‏‏ عَنْ ابْنِ الْقَاسِمِ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنِي مَالِكٌ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ نَافِعٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ ابْنِ عُمَرَ، ‏‏‏‏‏‏أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ سَابَقَ بَيْنَ الْخَيْلِ الَّتِي قَدْ أُضْمِرَتْ مِنَ الْحَفْيَاءِ، ‏‏‏‏‏‏وَكَانَ أَمَدُهَا ثَنِيَّةَ الْوَدَاعِ، ‏‏‏‏‏‏وَسَابَقَ بَيْنَ الْخَيْلِ الَّتِي لَمْ تُضْمَرْ مِنْ الثَّنِيَّةِ إِلَى مَسْجِدِ بَنِي زُرَيْقٍ ،‏‏‏‏ وَأَنَّ عَبْدَ اللَّهِ كَانَ مِمَّنْ سَابَقَ بِهَا.
It was narrated from Ibn 'Umar that the Messenger of Allah organized a race for horses that had been made lean, from Al-Hafya' and its finish line was Thaniyyat Al-Wada', and he organized another race for horses that had not been made lean, from Ath-Thaniyyah to the Masjid of Banu Zuraiq, and 'Abdullah was among those who took part in the race.
عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سدھائے ہوئے گھوڑوں کے درمیان آگے بڑھنے کا مقابلہ کرایا، ( دوڑ کی ) آخری حد حفیاء سے شروع ہو کر ثنیۃ الوداع تک تھی، ( ایسے ہی ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان گھوڑوں کے درمیان بھی ثنیۃ سے لے کر مسجد بنی زریق کے درمیان دوڑ کا مقابلہ کرایا جو، غیر تربیت یافتہ تھے ( جو مشقت اور بھوک و تکلیف کے عادی نہ تھے ) ۔ نافع کہتے ہیں: عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ان لوگوں میں سے تھے جن ہوں نے اس مقابلے کے دوڑ میں حصہ لیا تھا۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الصلاة ۴۱ (۴۲۰)، صحیح مسلم/الإمارة ۲۵ (۸۷۰)، سنن ابی داود/الجہاد ۲۷ (۲۵۷۵)، (تحفة الأشراف: ۸۳۴۰)، موطا امام مالک/الجہاد ۹ (۴۵)
3614
Sahih

Chapters

17
01
باب: گھوڑے کی پیشانی میں خیر اور بھلائی کے ہونے کا بیان۔
3 Hadith
02
باب: گھوڑوں سے محبت و رغبت کا بیان۔
1 Hadith
03
باب: کس طرح کا گھوڑا اچھا اور پسندیدہ ہوتا ہے۔
1 Hadith
04
باب: شکال گھوڑے کا بیان۔
2 Hadith
05
باب: گھوڑوں کی نحوست کا بیان۔
3 Hadith
06
باب: گھوڑے کی برکت کا بیان۔
1 Hadith
07
باب: گھوڑے کی پیشانی کے بال گوندھنے کا بیان۔
6 Hadith
08
باب: گھوڑے کو سدھانے و سکھانے کا بیان۔
1 Hadith
09
باب: گھوڑے کی دعا کا بیان۔
1 Hadith
10
باب: گھوڑیوں پر گدھے چڑھا کر خچر پیدا کرنا معیوب بات ہے۔
2 Hadith
11
باب: (جہاد کے) گھوڑوں کو دانہ چارہ دینے کا بیان۔
1 Hadith
12
باب: غیر سدھائے ہوئے گھوڑوں کی گھڑ دوڑ میں مسابقت کی حد کا بیان۔
1 Hadith
13
باب: گھڑ دوڑ کے مقابلے میں حصہ لینے کے لیے گھوڑوں کو تیار کرنے کا بیان۔
1 Hadith
14
باب: مسابقت (آگے بڑھنے کے مقابلے) کا بیان۔
5 Hadith
15
باب: جلب کا بیان۔
1 Hadith
16
باب: جنب (پہلو میں ہونے) کا بیان۔
2 Hadith
17
باب: (مال غنیمت کی تقسیم میں) گھوڑے کو دو حصے ملنے کا بیان۔
1 Hadith
No chapter matched that.