TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

Chapter: What Has Been Related About The Rider Giving The Salam To The One Walking - باب: سوار پیدل چلنے والے کو سلام کرے - Chapters on seeking permission - Jam e Tirmazi with Urdu and English Translation

Chapter 14 of Chapters on seeking permission in Jam e Tirmazi. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 14 of 33 · 3 Hadith
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ يَعْقُوبَ،‏‏‏‏ قَالَا:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ الشَّهِيدِ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:‏‏‏‏ يُسَلِّمُ الرَّاكِبُ عَلَى الْمَاشِي، ‏‏‏‏‏‏وَالْمَاشِي عَلَى الْقَاعِدِ، ‏‏‏‏‏‏وَالْقَلِيلُ عَلَى الْكَثِيرِ وَزَادَ ابْنُ الْمُثَنَّى فِي حَدِيثِهِ وَيُسَلِّمُ الصَّغِيرُ عَلَى الْكَبِيرِ ،‏‏‏‏ وفي الباب عن عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ شِبْلٍ، ‏‏‏‏‏‏وَفَضَالَةَ بْنِ عُبَيْدٍ، ‏‏‏‏‏‏وَجَابِرٍ،‏‏‏‏ قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ قَدْ رُوِيَ مِنْ غَيْرِ وَجْهٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، ‏‏‏‏‏‏وقَالَ أَيُّوبُ السَّخْتِيَانِيُّ، ‏‏‏‏‏‏وَيُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ، ‏‏‏‏‏‏وَعَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ:‏‏‏‏ إِنَّ الْحَسَنَ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ أَبِي هُرَيْرَةَ.
Narrated Al-Hasan: from Abu Hurairah that the Prophet (ﷺ) said: The rider gives the Salam to the walking person, and the walking person to the sitting person and the few to the many. Ibn Al-Muthanna added in his narration: And the young one gives the Salam to the elder.
ابوہریرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سوار پیدل چلنے والے کو اور پیدل چلنے والا بیٹھے ہوئے کو، اور تھوڑے لوگ زیادہ لوگوں کو ( یعنی چھوٹی جماعت بڑی جماعت کو سلام کرے“۔ اور ابن مثنی نے اپنی روایت میں اتنا اضافہ کیا ہے: ”چھوٹا اپنے بڑے کو سلام کرے“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث ابوہریرہ رضی الله عنہ سے متعدد سندوں سے مروی ہے، ۲- ایوب سختیانی، یونس بن عبید اور علی بن یزید کہتے ہیں کہ حسن بصری نے ابوہریرہ رضی الله عنہ سے نہیں سنا ہے، ۳- اس باب میں عبدالرحمٰن بن شبل، فضالہ بن عبید اور جابر رضی الله عنہ سے بھی احادیث آئی ہیں۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الاستئذان ۴ (۶۲۳۱)، و۵ (۶۲۳۲)، و۶ (۶۲۳۳)، و۷ (۶۲۳۴)، صحیح مسلم/السلام ۱ (۹۲۱۶۰، سنن ابی داود/ الأدب ۱۴۵ (۵۱۹۸)، ۵۱۹۹) (تحفة الأشراف : ۱۲۲۵۱)، و مسند احمد (۲/۳۲۵، ۵۱۰)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : معلوم ہوا کہ سلام کرنے میں حدیث میں جو طریقہ اور صورت مذکور ہے اس کا اعتبار ہو گا نہ کہ رتبے اور درجے کا، اگر صورت میں اتفاق ہو گا مثلاً دونوں سوار ہیں یا دونوں پیدل ہیں تو ایسی صورت میں سلام کرتے وقت چھوٹے اور بڑے کا لحاظ ہو گا۔
2703
Sahih
حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:‏‏‏‏ يُسَلِّمُ الصَّغِيرُ عَلَى الْكَبِيرِ، ‏‏‏‏‏‏وَالْمَارُّ عَلَى الْقَاعِدِ، ‏‏‏‏‏‏وَالْقَلِيلُ عَلَى الْكَثِيرِ ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
Narrated Hammam bin Munabbih: from Abu Hurairah that the Prophet (ﷺ) said: The young one gives the Salam to the elder, the one passing the by to the one sitting and the few to the many.
ابوہریرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”چھوٹا بڑے کو، چلنے والا بیٹھے ہوئے کو اور تھوڑے لوگ زیادہ لوگوں کو سلام کریں“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: انظر ماقبلہ (تحفة الأشراف : ۱۴۶۷۹)
2704
Sahih
حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، أَنْبَأَنَا حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ، أَخْبَرَنِي أَبُو هَانِئٍ اسْمُهُ:‏‏‏‏ حُمَيْدُ بْنُ هَانِئٍ الْخَوْلَانِيُّ،‏‏‏‏ عَنْ أَبِي عَلِيٍّ الْجَنْبِيِّ، عَنْ فَضَالَةَ بْنِ عُبَيْدٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:‏‏‏‏ يُسَلِّمُ الْفَارِسُ عَلَى الْمَاشِي، ‏‏‏‏‏‏وَالْمَاشِي عَلَى الْقَائِمِ، ‏‏‏‏‏‏وَالْقَلِيلُ عَلَى الْكَثِيرِ ،‏‏‏‏ قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ، ‏‏‏‏‏‏وَأَبُو عَلِيٍّ الْجَنْبِيُّ اسْمُهُ:‏‏‏‏ عَمْرُو بْنُ مَالِكٍ.
Narrated Fadalah bin 'Ubaid: that the Messenger of Allah (ﷺ) said: The horseman gives Salam to the walking person, the walking person to the one standing and the few to the many.
فضالہ بن عبید رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سوار پیدل چلنے والے کو اور چلنے والا کھڑے ہوئے شخص کو اور تھوڑے لوگ زیادہ لوگوں کو سلام کریں“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: سنن النسائی/عمل الیوم واللیلة ۱۲۷ (۳۳۸) (تحفة الأشراف : ۱۱۰۳۴)، وسنن الدارمی/الاستئذان ۶ (۲۶۷۶)
2705
Sahih

Chapters

33
01
Chapter: What Has Been Reported About Spreading The Salam
باب: سلام کو عام کرنے کا بیان
1 Hadith
02
Chapter: What Has Been Mentioned About The Virtue Of The Salam
باب: سلام کی فضیلت کا بیان
1 Hadith
03
Chapter: What Has Been Related About That Seeking Permission Is Three Times
باب: کسی کے گھر داخل ہونے کے لیے تین بار اجازت حاصل کرنے کا بیان
2 Hadith
04
Chapter: What Has Been Related About How To Return The Salam
باب: سلام کا جواب کس طرح دیا جائے؟
1 Hadith
05
Chapter: What Has Been Related About Conveying The Salam
باب: سلام بھیجنے اور اسے پہنچانے کا بیان
1 Hadith
06
Chapter: What Has Been Related About The Superiorty Of The One Who Initiates The Salam
باب: سلام میں پہل کرنے والے کی فضیلت کا بیان
1 Hadith
07
Chapter: What Has Been Related About It Being Disliked To Gesture With Hand When Giving Salam
باب: ہاتھ کے اشارے سے سلام کرنا مکروہ ہے
1 Hadith
08
Chapter: What Has Been Related About Giving The Salam To The Young
باب: بچوں کو سلام کرنا
1 Hadith
09
Chapter: What Has Been Related About Giving The Salam to Women
باب: عورتوں کو سلام کرنا
1 Hadith
10
Chapter: What Has Been Related About Giving The Salam When Entering The House
باب: اپنے گھر میں داخل ہو تو سلام کرے
1 Hadith
11
Chapter: What Has Been Related About The Salam Before Talking
باب: بات چیت سے پہلے سلام کرنے کا بیان
1 Hadith
12
Chapter: What Has Been Related About It Being Disliked To Give The Salam To The Dhimmi
باب: ذمیوں سے سلام کا بیان
2 Hadith
13
Chapter: What Has Been Related About Giving The Salam To A Gathering In Which Are Muslims And Others
باب: ایسی مجلس پر سلام جس میں مسلم اور غیر مسلم دونوں ہوں
1 Hadith
14
Chapter: What Has Been Related About The Rider Giving The Salam To The One Walking
باب: سوار پیدل چلنے والے کو سلام کرے
3 Hadith
15
Chapter: What Has Been Related About Giving The Salam When Standing And [When] Sitting
باب: مجلس میں بیٹھتے اور اس سے اٹھتے وقت سلام کرنا
1 Hadith
16
Chapter: What Has Been Related About Seeking Permission To Enter From In Front Of The House
باب: گھر کے (دروازے) کے سامنے کھڑے ہو کر اجازت مانگنے کا بیان
1 Hadith
17
Chapter: Whoever Gazed Into a People's Home Without Their Permission
باب: کسی کے گھر میں بغیر اجازت جھانکنا کیسا ہے؟
2 Hadith
18
Chapter: What Has Been Related About Giving The Salam Before Seeking Permission Enter
باب: گھر میں داخلہ کی اجازت لینے سے پہلے سلام کرنا (کیسا ہے؟)
2 Hadith
19
Chapter: What Has Been Related About It Being Disliked To Return From A Night Journey to Ones Family At Night
باب: بیوی کے پاس سفر سے رات میں واپس آنا مکروہ ہے
1 Hadith
20
Chapter: What Has Been Narrated About Tatrib When Writing
باب: خط لکھ کر اس پر مٹی ڈالنے کا بیان
2 Hadith
21
Chapter: What Has Been Related About Learning Syrian
باب: سریانی زبان سیکھنے کا بیان
1 Hadith
22
Chapter: Regarding The Letters To The Idolaters
باب: کفار و مشرکین سے خط و کتابت کرنے کا بیان
1 Hadith
23
Chapter: What Has Been Related About How One Is To Write To The People Of Shirk
باب: کفار و مشرکین کو کس انداز سے خط لکھا جائے؟
1 Hadith
24
Chapter: What Has Been Related About Putting A Seal On A Letter
باب: خط (مکتوب) پر مہر لگانے کا بیان
1 Hadith
25
Chapter: How To Give the Salam
باب: سلام کس انداز سے کیا جائے؟
1 Hadith
26
Chapter: What Has Been Related About It Being Disliked To Give The Salam To The One Who Is Urinating
باب: پیشاب کرتے ہوئے شخص کو سلام کرنے کی کراہت کا بیان
1 Hadith
27
Chapter: What Has Been Related About It Being Disliked To Say: Alaikas-Salam When Initiating The Greeting
باب: بات چیت کی ابتداء «علیک السلام» سے کہہ کر مکروہ ہے
3 Hadith
28
Chapter: Regarding The Three Who Came To The Sitting Of The Prophet (SAW) And The Hadith That They Would Sit In The Gathering Wherever They Wound Up At
باب: مجلس میں جہاں پہنچو وہیں بیٹھ جاؤ
2 Hadith
29
Chapter: What Has Been Related About What Is Required For Gatherings In The Road
باب: راستے میں بیٹھنے والے کا بیان
1 Hadith
30
Chapter: What Has Been Related About Hand Shaking
باب: مصافحہ کا بیان
5 Hadith
31
Chapter: What Has Been Related About Hugging And Kissing
باب: معانقہ (گلے ملنے) اور بوسہ کا بیان
1 Hadith
32
Chapter: What Has Been Related About Kissing The Hand And The Feet
باب: ہاتھ پیر کا بوسہ لینا (کیسا ہے؟)
1 Hadith
33
Chapter: What Has Been Related About Welcome
باب: مرحبا کہنے کا بیان
2 Hadith
No chapter matched that.