TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

Chapter: What Has Been Related About Giving The Salam Before Seeking Permission Enter - باب: گھر میں داخلہ کی اجازت لینے سے پہلے سلام کرنا (کیسا ہے؟) - Chapters on seeking permission - Jam e Tirmazi with Urdu and English Translation

Chapter 18 of Chapters on seeking permission in Jam e Tirmazi. Each Hadith below carries its Arabic text, its Urdu and English translation, its number and its grading.

Chapter 18 of 33 · 2 Hadith
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَكِيعٍ، حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ أَبِي سُفْيَانَ، أَنَّ عَمْرَو بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ صَفْوَانَ أَخْبَرَهُ، ‏‏‏‏‏‏أَنَّ كَلَدَةَ بْنَ حَنْبَلٍ أَخْبَرَهُ، ‏‏‏‏‏‏أَنَّ صَفْوَانَ بْنَ أُمَيَّةَ بَعَثَهُ بِلَبَنٍ وَلِبَإٍ وَضَغَابِيسَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏وَالنَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِأَعْلَى الْوَادِي، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ فَدَخَلْتُ عَلَيْهِ وَلَمْ أُسَلِّمْ وَلَمْ أَسْتَأْذِنْ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ ارْجِعْ فَقُلِ السَّلَامُ عَلَيْكُمْ أَأَدْخُلُ ؟ وَذَلِكَ بَعْدَ مَا أَسْلَمَ صَفْوَانُ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ عَمْرٌو:‏‏‏‏ وَأَخْبَرَنِي بِهَذَا الْحَدِيثِ أُمَيَّةُ بْنُ صَفْوَانَ وَلَمْ يَقُلْ سَمِعْتُهُ مِنْ كَلَدَةَ،‏‏‏‏ قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ، ‏‏‏‏‏‏لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ ابْنِ جُرَيْجٍ، ‏‏‏‏‏‏وَرَوَاهُ أَبُو عَاصِمٍ أَيْضًا، ‏‏‏‏‏‏عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ مِثْلَ هَذَا،‏‏‏‏ وَضَغَابِيسُ هُوَ:‏‏‏‏ حَشِيشٌ يُوكَلُ.
Narrated 'Amr bin Abi Sufyan: that 'Amr bin 'Abdullah bin Safwan informed him, that Kaladah bin Hanbal had informed him, that Safwan bin Umayyah sent him to bring some milk, colostrum, and Daghabis (a type of herb) to the Prophet (ﷺ) while he was in the upper valley. (He said): I entered upon him without seeking permission nor giving Salam. The Prophet (ﷺ) said: 'Go back and say: As-Salamu Alaykum, may I enter?' And that was after Safwan had accepted Islam.
کلدہ بن حنبل رضی الله عنہ نے بیان کیا کہ صفوان بن امیہ نے انہیں دودھ، پیوسی اور ککڑی کے ٹکڑے دے کر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بھیجا اور آپ اس وقت مکہ کے اونچائی والے حصہ میں تھے، میں آپ کے پاس اجازت لیے اور سلام کئے بغیر چلا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”واپس باہر جاؤ، پھر کہو «السلام علیکم»،‏‏‏‏ کیا میں اندر آ سکتا ہوں؟“ یہ اس وقت کی بات ہے جب صفوان اسلام لا چکے تھے۔ عمرو بن عبداللہ کہتے ہیں: یہ حدیث امیہ بن صفوان نے مجھ سے بیان کی ہے لیکن انہوں نے یہ نہیں کہا کہ یہ حدیث میں نے کلدہ سے سنی ہے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن غریب ہے، ۲- اسے ہم صرف ابن جریج کی روایت ہی سے جانتے ہیں، ۳- ابوعاصم نے بھی ابن جریج سے اسی طرح روایت کی ہے۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/ الأدب ۱۳۷ (۵۱۷۶) (تحفة الأشراف : ۱۱۱۶۷)، و مسند احمد (۳/۴۱۴)
2710
Sahih
حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، أَخْبَرَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ، أَنْبَأَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ:‏‏‏‏ اسْتَأْذَنْتُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي دَيْنٍ كَانَ عَلَى أَبِي، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ مَنْ هَذَا ؟ فَقُلْتُ:‏‏‏‏ أَنَا، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ أَنَا أَنَا كَأَنَّهُ كَرِهَ ذَلِكَ ،‏‏‏‏ قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
Narrated Jabir: I sought permission to enter upon the Prophet (ﷺ) regarding a debt my father owed, so he said: 'Who is this?' I said: 'Me.' He said: 'Me, me.'As if he disliked that.
جابر رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک قرض کے سلسلے میں جو میرے والد کے ذمہ تھا کچھ بات کرنے کے لیے آپ کے پاس حاضر ہونے کی اجازت مانگی تو آپ نے کہا: ”کون ہے؟“۔ میں نے کہا: میں ہوں، آپ نے فرمایا: ”میں میں ( کیا ہے؟ ) “ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Takhreej
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الاستئذان ۱۷ (۶۲۵۰)، صحیح مسلم/الآداب ۸ (۲۱۵۵)، سنن ابی داود/ الأدب ۱۳۹ (۵۱۸۷)، سنن ابن ماجہ/الأدب ۱۷ (۳۷۰۹) (تحفة الأشراف : ۳۰۴۲)، و مسند احمد (۳/۲۹۸)، وسنن الدارمی/الاستئذان ۲ (۲۶۷۲)
Explanation
وضاحت: ۱؎ : معلوم ہوا کہ اجازت طلب کرتے وقت اگر گھر والے یہ جاننا چاہیں کہ آنے والا کون ہے تو ” میں “ کہنے کے بجائے اپنا نام اور اگر کنیت سے مشہور ہے تو کنیت بتلائے۔
2711
Sahih

Chapters

33
01
Chapter: What Has Been Reported About Spreading The Salam
باب: سلام کو عام کرنے کا بیان
1 Hadith
02
Chapter: What Has Been Mentioned About The Virtue Of The Salam
باب: سلام کی فضیلت کا بیان
1 Hadith
03
Chapter: What Has Been Related About That Seeking Permission Is Three Times
باب: کسی کے گھر داخل ہونے کے لیے تین بار اجازت حاصل کرنے کا بیان
2 Hadith
04
Chapter: What Has Been Related About How To Return The Salam
باب: سلام کا جواب کس طرح دیا جائے؟
1 Hadith
05
Chapter: What Has Been Related About Conveying The Salam
باب: سلام بھیجنے اور اسے پہنچانے کا بیان
1 Hadith
06
Chapter: What Has Been Related About The Superiorty Of The One Who Initiates The Salam
باب: سلام میں پہل کرنے والے کی فضیلت کا بیان
1 Hadith
07
Chapter: What Has Been Related About It Being Disliked To Gesture With Hand When Giving Salam
باب: ہاتھ کے اشارے سے سلام کرنا مکروہ ہے
1 Hadith
08
Chapter: What Has Been Related About Giving The Salam To The Young
باب: بچوں کو سلام کرنا
1 Hadith
09
Chapter: What Has Been Related About Giving The Salam to Women
باب: عورتوں کو سلام کرنا
1 Hadith
10
Chapter: What Has Been Related About Giving The Salam When Entering The House
باب: اپنے گھر میں داخل ہو تو سلام کرے
1 Hadith
11
Chapter: What Has Been Related About The Salam Before Talking
باب: بات چیت سے پہلے سلام کرنے کا بیان
1 Hadith
12
Chapter: What Has Been Related About It Being Disliked To Give The Salam To The Dhimmi
باب: ذمیوں سے سلام کا بیان
2 Hadith
13
Chapter: What Has Been Related About Giving The Salam To A Gathering In Which Are Muslims And Others
باب: ایسی مجلس پر سلام جس میں مسلم اور غیر مسلم دونوں ہوں
1 Hadith
14
Chapter: What Has Been Related About The Rider Giving The Salam To The One Walking
باب: سوار پیدل چلنے والے کو سلام کرے
3 Hadith
15
Chapter: What Has Been Related About Giving The Salam When Standing And [When] Sitting
باب: مجلس میں بیٹھتے اور اس سے اٹھتے وقت سلام کرنا
1 Hadith
16
Chapter: What Has Been Related About Seeking Permission To Enter From In Front Of The House
باب: گھر کے (دروازے) کے سامنے کھڑے ہو کر اجازت مانگنے کا بیان
1 Hadith
17
Chapter: Whoever Gazed Into a People's Home Without Their Permission
باب: کسی کے گھر میں بغیر اجازت جھانکنا کیسا ہے؟
2 Hadith
18
Chapter: What Has Been Related About Giving The Salam Before Seeking Permission Enter
باب: گھر میں داخلہ کی اجازت لینے سے پہلے سلام کرنا (کیسا ہے؟)
2 Hadith
19
Chapter: What Has Been Related About It Being Disliked To Return From A Night Journey to Ones Family At Night
باب: بیوی کے پاس سفر سے رات میں واپس آنا مکروہ ہے
1 Hadith
20
Chapter: What Has Been Narrated About Tatrib When Writing
باب: خط لکھ کر اس پر مٹی ڈالنے کا بیان
2 Hadith
21
Chapter: What Has Been Related About Learning Syrian
باب: سریانی زبان سیکھنے کا بیان
1 Hadith
22
Chapter: Regarding The Letters To The Idolaters
باب: کفار و مشرکین سے خط و کتابت کرنے کا بیان
1 Hadith
23
Chapter: What Has Been Related About How One Is To Write To The People Of Shirk
باب: کفار و مشرکین کو کس انداز سے خط لکھا جائے؟
1 Hadith
24
Chapter: What Has Been Related About Putting A Seal On A Letter
باب: خط (مکتوب) پر مہر لگانے کا بیان
1 Hadith
25
Chapter: How To Give the Salam
باب: سلام کس انداز سے کیا جائے؟
1 Hadith
26
Chapter: What Has Been Related About It Being Disliked To Give The Salam To The One Who Is Urinating
باب: پیشاب کرتے ہوئے شخص کو سلام کرنے کی کراہت کا بیان
1 Hadith
27
Chapter: What Has Been Related About It Being Disliked To Say: Alaikas-Salam When Initiating The Greeting
باب: بات چیت کی ابتداء «علیک السلام» سے کہہ کر مکروہ ہے
3 Hadith
28
Chapter: Regarding The Three Who Came To The Sitting Of The Prophet (SAW) And The Hadith That They Would Sit In The Gathering Wherever They Wound Up At
باب: مجلس میں جہاں پہنچو وہیں بیٹھ جاؤ
2 Hadith
29
Chapter: What Has Been Related About What Is Required For Gatherings In The Road
باب: راستے میں بیٹھنے والے کا بیان
1 Hadith
30
Chapter: What Has Been Related About Hand Shaking
باب: مصافحہ کا بیان
5 Hadith
31
Chapter: What Has Been Related About Hugging And Kissing
باب: معانقہ (گلے ملنے) اور بوسہ کا بیان
1 Hadith
32
Chapter: What Has Been Related About Kissing The Hand And The Feet
باب: ہاتھ پیر کا بوسہ لینا (کیسا ہے؟)
1 Hadith
33
Chapter: What Has Been Related About Welcome
باب: مرحبا کہنے کا بیان
2 Hadith
No chapter matched that.