Surat Younus

Surah: 10

Verse: 40

سورة يونس

وَ مِنۡہُمۡ مَّنۡ یُّؤۡمِنُ بِہٖ وَ مِنۡہُمۡ مَّنۡ لَّا یُؤۡمِنُ بِہٖ ؕ وَ رَبُّکَ اَعۡلَمُ بِالۡمُفۡسِدِیۡنَ ﴿٪۴۰﴾  9

And of them are those who believe in it, and of them are those who do not believe in it. And your Lord is most knowing of the corrupters

اور ان میں سے بعض ایسے ہیں جو اس پر ایمان لے آئیں گے اور بعض ایسے ہیں کہ اس پر ایمان نہ لائیں گے ۔ اور آپ کا رب مُفسدوں کو خوب جانتا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَمِنۡہُمۡ
اور ان میں سے کوئی ہے
مَّنۡ
جو
یُّؤۡمِنُ
ایمان لاتا ہے
بِہٖ
اس پر
وَمِنۡہُمۡ
اور ان میں سے کوئی ہے
مَّنۡ
جو
لَّایُؤۡمِنُ
نہیںوہ ایمان لاتا
بِہٖ
اس پر
وَرَبُّکَ
اور رب آپ کا
اَعۡلَمُ
خوب جانتا ہے
بِالۡمُفۡسِدِیۡنَ
فساد کرنے والوں کو
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَمِنۡہُمۡ
اور ان میں سے کچھ ہیں
مَّنۡ
جو
یُّؤۡمِنُ
ایمان لاتے ہیں
بِہٖ
اس(قرآن)پر
وَمِنۡہُمۡ
اور ان میں سے ہیں
مَّنۡ
جو
لَّایُؤۡمِنُ
نہیں ایمان لاتے
بِہٖ
اس پر
وَرَبُّکَ
اور رب آپ کا
اَعۡلَمُ
زیادہ جاننے والا ہے
بِالۡمُفۡسِدِیۡنَ
فساد کرنے والوں کو
Translated by

Juna Garhi

And of them are those who believe in it, and of them are those who do not believe in it. And your Lord is most knowing of the corrupters

اور ان میں سے بعض ایسے ہیں جو اس پر ایمان لے آئیں گے اور بعض ایسے ہیں کہ اس پر ایمان نہ لائیں گے ۔ اور آپ کا رب مُفسدوں کو خوب جانتا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور ان میں سے کچھ تو ایسے ہیں جو اس (قرآن) پر ایمان لاتے ہیں اور کچھ نہیں لاتے اور آپ کا پروردگار ان مفسدوں کو خوب جانتا ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اوران میں سے کچھ وہ بھی ہیں جو اس قرآن پرایمان لاتے ہیں اوران میں سے کچھ وہ بھی ہیں جو اس پرایمان نہیں لاتے اور آپ کارب فساد کرنے والوں کوزیادہ جاننے والا ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And among them there are those who believe in it, and among them there are others who do not believe in it. And your Lord has the best knowledge about the mis¬chief-makers.

اور بعضے ان میں یقین کریں گے قرآن کا اور بعضے یقین نہ کریں گے، اور تیرا رب خوب جانتا ہے شرارت والوں کو۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

ان میں وہ بھی ہیں جو اس پر ایمان لے آئیں گے اور وہ بھی ہیں جو ایمان نہیں لائیں گے اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا رب ان مفسدوں سے خوب واقف ہے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Of those some will believe and others will not. Your Lord knows best the mischief-makers.

اِن میں سے کچھ لوگ ایمان لائیں گے اور کچھ نہیں لائیں گے اور تیرا ربّ ان مفسدوں کو خوب جانتا ہے ۔ 48 ؏ ٤

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور ان میں سے کچھ ایسے ہیں جو اس ( قرآن ) پر ایمان لے آئیں گے ، اور کچھ وہ ہیں جو اس پر ایمان نہیں لائیں گے ، اور تمہارا پروردگار فساد پھیلانے والوں کو خوب جانتا ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور ان کافروں میں بعضے ایسے ہیں جن کے دل میں اس کا یقین ہے اور بعضے ایسے ہیں جن کے دل میں اس کا یقین نہیں 10 اور (اے پیغمبر) تیرا مالک شریروں کو خوب جانتا ہے 11

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور ان میں کچھ ایسے ہیں کہ اس (قرآن) پر ایمان لاتے ہیں اور کچھ ایسے ہیں کہ اس پر ایمان نہیں لاتے اور آپ پروردگار فساد کرنے والوں کو خوب جانتا ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

بعض ان میں سے وہ ہیں جو اس پر ایمان لے آئے اور بعض لوگ وہ ہیں جو ایمان نہیں لائیں گے اور آپ کا رب فساد کرنے والوں کو خوب جانتا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور ان میں سے کچھ تو ایسے ہیں کہ اس پر ایمان لے آتے ہیں اور کچھ ایسے ہیں کہ ایمان نہیں لاتے۔ اور تمھارا پروردگار شریروں سے خوب واقف ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And of them are some who will believe therein, and of them are some who will not believe therein; and thy Lord is the Best Knower of the corrupters.

اور ان میں وہ بھی ہیں جو اس (کتاب) پر ایمان لے آئیں گے اور ان میں وہ بھی ہیں جو اس (کتاب) پر ایمان نہ لائیں گے اور آپ کا پروردگار ہی مفسدوں سے خوب واقف ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور ان میں ایسے بھی ہیں جو اس پر ایمان لاتے ہیں اور وہ بھی ہیں جو ایمان نہیں لاتے اور تیرا رب مفسدوں سے خوب واقف ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور ان میں سے بعض جو اس ( کتاب ) پر ایمان لائیں گے اور بعض وہ ہیں جو اس پر ایمان نہیں لائیں گے اور آپ ( ﷺ ) کا رب فساد کرنے والوں کو خوب جانتے ہیں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور ان میں سے کچھ تو ایسے ہیں کہ اس پر ایمان لے آتے ہیں اور کچھ ایسے ہیں کہ ایمان نہیں لاتے اور تمہارا رب شریروں سے خوب واقف ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور ان میں سے کچھ تو اس پر ایمان لے آئیں گے اور کچھ نہیں لائیں گے، اور تمہارا رب خوب جانتا ہے فساد مچانے والوں کو،

Translated by

Noor ul Amin

اوران میں سے بعض ایسے ہیںجو اس ( قرآن ) پرایمان لاتے ہیں اور بعض نہیں لاتے اور آپ کارب ان مفسدوں کو خوب جانتا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور ان ( ف۱۰۱ ) میں کوئی اس ( ف۱۰۲ ) پر ایمان لاتا ہے اور ان میں کوئی اس پر ایمان نہیں لاتا ہے ، اور تمہارا رب مفسدوں کو خوب جانتا ہے ( ف۱۰۳ )

Translated by

Tahir ul Qadri

ان میں سے کوئی تو اس پر ایمان لائے گا اور انہی میں سے کوئی اس پر ایمان نہ لائے گا ، اور آپ کا رب فساد انگیزی کرنے والوں کو خوب جانتا ہے

Translated by

Hussain Najfi

ان لوگوں میں کچھ تو ایسے ہیں جو اس ( قرآن ) پر ایمان لاتے ہیں اور کچھ ایسے بھی ہیں جو ایمان نہیں لاتے اور آپ کا پروردگار مفسدین کو خوب جانتا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Of them there are some who believe therein, and some who do not: and thy Lord knoweth best those who are out for mischief.

Translated by

Muhammad Sarwar

Some of them believe in the Quran and others do not. Your Lord knows best the evil doers.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And of them there are some who believe therein; and of them there are some who believe not therein, and your Lord is All-Aware of the mischief-makers.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And of them is he who believes in it, and of them is he who does not believe in it, and your Lord best knows the mischief-makers.

Translated by

William Pickthall

And of them is he who believeth therein, and of them is he who believeth not therein, and thy Lord is Best Aware of the corrupters.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और उनमें से वे भी हैं जो क़ुरआन पर ईमान ले आएंगे और वे भी हैं जो उस पर ईमान नहीं लाएंगे, और आपका रब फ़साद मचाने वालों को ख़ूब जानता है।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور ان میں سے بعضے ایسے ہیں جو اس (قرآن) پر ایمان لے آویں گے اور بعضے ایسے ہیں کہ اس پر ایمان نہ لاوینگے اور آپ کا رب (ان) مفسدوں کو خوب جانتا ہے۔ (40)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور ان میں سے کچھ وہ ہیں جو اس پر ایمان لاتے ہیں اور ان میں سے کچھ وہ ہیں جو اس پر ایمان نہیں لاتے اور آپ کا رب فساد کرنے والوں کو خوب جاننے والا ہے۔ “ (٤٠)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

ان میں سے کچھ لوگ ایمان لائیں گے اور کچھ نہیں لائیں گے اور تیرا رب ان مفسدوں کو خوب جانتا ہے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور ان میں سے بعض وہ ہیں جو اس پر ایمان لائیں گے اور بعض وہ ہیں جو اس پر ایمان نہیں لائیں گے۔ اور آپ کا رب فساد کرنے والوں کو خوب جانتا ہے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور بعضے ان میں یقین کریں گے قرآن کا اور بعضے یقین نہ کریں گے اور تیرا رب خوب جانتا ہے شرارت والوں کو

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور ان میں بعض ایسے ہیں جو آئندہ قرآن پر ایمان لے آئیں گے اور بعض ان میں ایسے ہیں جو اس پر قرآن پر ایمان نہیں لائیں گے اور آپ کا رب ان مفسدوں کو خوب جانتا ہے