Surat ul Aadiyaat
Surah: 100
Verse: 1
سورة العاديات
وَ الۡعٰدِیٰتِ ضَبۡحًا ۙ﴿۱﴾
By the racers, panting,
ہانپتے ہوئے دوڑنے والے گھوڑوں کی قسم!
وَ الۡعٰدِیٰتِ ضَبۡحًا ۙ﴿۱﴾
By the racers, panting,
ہانپتے ہوئے دوڑنے والے گھوڑوں کی قسم!
I swear by those (horses) that run snorting,
قسم ہے دوڑنے والے گھوڑوں کی ہانپ کر
By (the horses) that charge snorting,
قسم ہے ان ﴿گھوڑوں﴾ کی جو پھنکارے مارتے ہوئے دوڑتے ہیں ، 1
قسم ہے غازیون کے دوڑنیوالے گھوڑون کی جو دوڑنے میں آواز نکالتے 7
By the chargers panting,
قسم ہے گھوڑوں کی جو ہانپتے ہوئے دوڑتے ہیں
قسم ہے بڑی تیزی سے دوڑنے والے ( مجاہدین کے ) گھوڑوں کی جو سینے سے ( مخصوص ) آواز نکالتے ہیں ۔
(I swear) by the snorting chargers (of the warriors), whose hoofs strike against the rocks