Surat ut Takasur

Surah: 102

Verse: 7

سورة التكاثر

ثُمَّ لَتَرَوُنَّہَا عَیۡنَ الۡیَقِیۡنِ ۙ﴿۷﴾

Then you will surely see it with the eye of certainty.

اور تم اسے یقین کی آنکھ سے دیکھ لو گے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

ثُمَّ
پھر
لَتَرَوُنَّہَا
البتہ تم ضرور دیکھو گے اس کو
عَیۡنَ
آنکھ سے
الۡیَقِیۡنِ
یقین کی
Word by Word by

Nighat Hashmi

ثُمَّ
پھر 
لَتَرَوُنَّہَا
یقیناً تم ضرور اس کو دیکھ لو گے 
عَیۡنَ
آنکھ سے 
الۡیَقِیۡنِ
یقین کی
Translated by

Juna Garhi

Then you will surely see it with the eye of certainty.

اور تم اسے یقین کی آنکھ سے دیکھ لو گے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

پھر (سن لو) کہ تم اسے آنکھوں دیکھے یقین کے ساتھ دیکھ لو گے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

یقیناپھرتم ضروراُس کویقین کی آنکھ سے دیکھ لوگے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

then you will see it with an eye of certainty.

پھر دیکھنا ہے اس کو یقین کی آنکھ سے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

پھر تم اس کو عین الیقین کے ساتھ دیکھو گے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

again, you shall most certainly end up seeing it with absolute certainty.

پھر ﴿سن لو کہ﴾ تم بالکل یقین کے ساتھ اسے دیکھ لوگے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

پھر یقین جانو کہ تم اسے بالکل یقین کے ساتھ دیکھ لو گے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

پھر اس کو یقین کی آنکھ سے دیکھ لو گے 11

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

پھر اس کو (ایسا) دیکھو گے (کہ) عین الیقین سے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

پھر تم یقین کی آنکھ سے دیکھ لوگے

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

پھر اس کو (ایسا) دیکھو گے (کہ) عین الیقین (آ جائے گا)

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Then ye shall surely beholdwith the surety of vision.

پھر یقیناً تم لوگ اسے ایسا دیکھنا دیکھو گے جو خود یقین ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

پھر تم اس کو یقین کی آنکھوں سے ضرور دیکھو گے

Translated by

Mufti Naeem

پھر تم اس ( دوزخ ) کو ضرور بالضرور یقین کی آنکھوں سے دیکھ لوگے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

پھر اس کو ایسا دیکھو گے کہ عین الیقین ہوجائے گا

Translated by

Mulana Ishaq Madni

پھر (سن لو ! ) تمہیں بہرحال دیکھنا ہے اس کو یقین کا دیکھنا

Translated by

Noor ul Amin

پھرتم جہنم کو بالکل یقینی طور پر دیکھ لوگے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

( ۷ ) پھر بیشک ضرور اسے یقینی دیکھنا دیکھو گے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

پھر تم اسے ضرور یقین کی آنکھ سے دیکھ لو گے

Translated by

Hussain Najfi

پھر تم لوگ ( آخرت میں ) ضرور یقین کی آنکھ سے اسے ( یقینی دیکھنا ) دیکھو گے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Again, ye shall see it with certainty of sight!

Translated by

Muhammad Sarwar

and you will see it with your own eyes.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And again, you shall see it with certainty of sight!

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Then you shall most certainly see it with the eye of certainty;

Translated by

William Pickthall

Aye, ye will behold it with sure vision.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

फिर सुनो, उसे अवश्य देखोगे इस दशा में कि वह यथावत विश्वास होगा

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

پھر (مکرر تاکید کے لیے کہا جاتا ہے کہ) (والله) تم لوگ اس کو ایسا دیکھنا دیکھو گے جو کہ خود یقین ہے۔ (1)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

پھر تم بالکل یقین کے ساتھ اسے دیکھ لو گے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

پھر (سن لو کہ) تم بالکل یقین کے ساتھ اسے دیکھ لوگے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

پھر یہ ضروری بات ہے کہ تم اسے عین الیقین کے طریقہ پر دیکھ لو گے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

پھر دیکھنا ہے اس کو یقین کی آنکھ سے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

پھر بخدا تم اس کو ایسا دیکھنا دیکھو گے جو کہ خود یقین ہے یعنی کسی دلیل کی ضرورت نہ رہے گی۔