Surat Hood

Surah: 11

Verse: 106

سورة هود

فَاَمَّا الَّذِیۡنَ شَقُوۡا فَفِی النَّارِ لَہُمۡ فِیۡہَا زَفِیۡرٌ وَّ شَہِیۡقٌ ﴿۱۰۶﴾ۙ

As for those who were [destined to be] wretched, they will be in the Fire. For them therein is [violent] exhaling and inhaling.

لیکن جو بدبخت ہوئے وہ دوزخ میں ہونگے وہاں چیخیں گے چلائیں گے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

فَاَمَّا
تو رہے
الَّذِیۡنَ
وہ لوگ جو
شَقُوۡا
بدبخت ہوئے
فَفِی النَّارِ
آگ میں ہوں گے
لَہُمۡ
ان کے لیے
فِیۡہَا
اس میں
زَفِیۡرٌ
چیخ و پکار ہوگی
وَّشَہِیۡقٌ
اور دھاڑنا ہوگا
Word by Word by

Nighat Hashmi

فَاَمَّا
پھر لیکن
الَّذِیۡنَ
جو
شَقُوۡا
بد بخت ہیں
فَفِی النَّارِ
وہ آگ میں ہوں گے
لَہُمۡ
اُن کے لئے
فِیۡہَا
اس میں
زَفِیۡرٌ
آواز بھینچنا
وَّشَہِیۡقٌ
اور آواز نکالنا ہوگا
Translated by

Juna Garhi

As for those who were [destined to be] wretched, they will be in the Fire. For them therein is [violent] exhaling and inhaling.

لیکن جو بدبخت ہوئے وہ دوزخ میں ہونگے وہاں چیخیں گے چلائیں گے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

تو جو بدبخت ہیں وہ تو جہنم میں (داخل) ہوں گے اور وہیں چیختے چلاتے رہا کریں گے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

پھرجو بدبخت ہیں وہ آگ میں ہوں گے اس میں ان کو آوازبھینچنااور آوازنکالنا ہوگا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

As for those who are wretched, they shall be in the Fire. For them there is (nothing but) crying and howl¬ing.

سو جو لوگ بد بخت ہیں وہ تو آگ میں ہیں ان کو وہاں چیخنا ہے اور دھاڑنا،

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

تو وہ لوگ جو بدبخت ہیں وہ آگ میں ہوں گے جس میں انہیں چیخنا ہے اور دھاڑنا ہے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

As for the wretched, they shall be in the Fire, and in it they shall sigh and groan.

جو بدبخت ہوں گے وہ دوزخ میں جائیں گے﴿ جہاں گرمی اور پیاس کی شدت سے ﴾ وہ ہانپیں گے اور پھنکارے ماریں گے ،

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

چنانچہ جو بدحال ہوں گے وہ دوزخ میں ہوں گے جہاں ان کی چیخنے چلانے کی آوازیں آئیں گی ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

پھر جو لوگ بدخت ہوں گے وہ دوزخ میں رہیں گے وہاں چل پون مچائیں گے (چیخیں چلائیں گے پکاریں دھاڑیں گے)

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

سو جو بدبخت ہیں وہ تو دوزخ میں (ایسے حال میں) ہوں گے کہ وہاں ان کی چیخ و پکار پڑی ہوگی

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

جو لوگ ظالم و شقی ہوں گے وہ جہنم میں چیختے دھاڑتے ہوئے داخل ہوں گے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

تو جو بدبخت ہوں گے وہ دوزخ میں (ڈال دیئے جائیں گے) اس میں ان کا چلانا اور دھاڑنا ہوگا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

As for those who shall be wretched. they shall be in the Fire, wherein for them shall be panting and roaring.

سو جو لوگ شقی ہیں وہ دوزخ میں ہوں گے اس میں ان کی چیخ پکار پڑی رہے گی ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

تو جو بدبخت ہوں گے وہ دوزخ میں پڑیں گے ۔ اس میں ان کیلئے چلاّنا اور گھگیانا ہوگا ۔

Translated by

Mufti Naeem

پس جو بدنصیب ہیں وہ آگ ( جہنم ) میں ہوں گے جہنم میں ان کے لئے چیخنا چلانا ہی ہوگا ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

تو جو بدبخت ہوں گے وہ دوزخ میں ڈال دیے جائیں گے اس میں ان کا چلانا اور دھاڑنا ہوگا۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

سو جو بدبخت ہوں گے وہ دوزخ میں پڑے چلاتے اور دھاڑیں مار رہے ہوں گے،

Translated by

Noor ul Amin

توجوبدبخت ہیں وہ تو جہنم میں ( داخل ) ہوں گے اور وہ چیختے چلاتے رہاکریں گے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

تو وہ جو بدبخت ہیں وہ تو دوزخ میں ہیں وہ اس گدھے کی طرح رینکیں گے

Translated by

Tahir ul Qadri

سو جو لوگ بدبخت ہوں گے ( وہ ) دوزخ میں ( پڑے ) ہوں گے ان کے مقدر میں وہاں چیخنا اور چلّانا ہوگا

Translated by

Hussain Najfi

جب وہ دن آئے گا تو جو بدبخت ہیں وہ آتشِ دوزخ میں ہوں گے ان کیلئے وہاں چیخنا چلانا ہوگا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Those who are wretched shall be in the Fire: There will be for them therein (nothing but) the heaving of sighs and sobs:

Translated by

Muhammad Sarwar

The condemned ones will live in hell fire, sighing and groaning

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

As for those who are wretched, they will be in the Fire, in it they will experience Zafir and Shahiq.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

So as to those who are unhappy, they shall be in the fire; for them shall be sighing and groaning in it:

Translated by

William Pickthall

As for those who will be wretched (on that day) they will be in the Fire; sighing and wailing will be their portion therein,

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

पस जो लोग बदनसीब हैं वे आग में होंगे, उनको वहाँ चीख़ना है और दहाड़ना।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

سو جو لوگ شقی ہیں وہ تو دوزخ میں ایسے حال سے ہوں گے کہ اس میں ان کی چیخ پکار پڑی رہے گی۔ (106)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” وہ جو بد بخت ہوئے سو وہ آگ میں ہوں گے ان کے لیے اس میں چیخنا چلانا اور دھاڑنا ہے۔ “ (١٠٦) ”

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

جو بدبخت ہ . ں گے وہ دوزخ میں جائیں گے ، جہاں وہ ہانپیں گے اور پھنکارے ماریں گے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

سو جو لوگ شقی ہوں گے وہ دوزخ میں ہوں گے اس میں ان کی چیخ و پکار ہوگی

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

سو جو لوگ بدبخت ہیں وہ تو آگ میں ہیں ان کو وہاں چیخنا ہے اور دھاڑنا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

سو جو لوگ بدبخت ہیں وہ دوزخ میں ہوں گے ان کی حالت یہ ہوگی کہ ان کو وہاں چیختا اور چلاتا ہے