Every available translation of Surat Hood, verse 98, side by side - Urdu, English, Hindi and Roman - with the Arabic text above them.
|
یَقۡدُمُ
وہ آگے ہوگا
|
قَوۡمَہٗ
اپنی قوم کے
|
یَوۡمَ
دن
|
الۡقِیٰمَۃِ
قیامت کے
|
فَاَوۡرَدَہُمُ
پھر لے آئے گا انہیں
|
النَّارَ
آگ پر
|
وَبِئۡسَ
اور کتنی بری ہے
|
الۡوِرۡدُ
گھاٹ
|
الۡمَوۡرُوۡدُ
جو وارد ہونے کی جگہ ہے
|
|
یَقۡدُمُ
آگے آگے ہو گا
|
قَوۡمَہٗ
اپنی قوم کے
|
یَوۡمَ
دن
|
الۡقِیٰمَۃِ
قیامت کے
|
فَاَوۡرَدَہُمُ
چنانچہ وہ پینے کے لیے لائے گا انہیں
|
النَّارَ
آگ پر
|
وَبِئۡسَ
اور بہت بُری ہے
|
الۡوِرۡدُ
پینے کی جگہ
|
الۡمَوۡرُوۡدُ
جس پر پینے کے لیے آیا جائے
|
He will precede his people on the Day of Resurrection and lead them into the Fire; and wretched is the place to which they are led.
توقیامت کے دن اپنی قوم کا پیش رو ہو کر ان سب کو دوزخ میں جا کھڑا کرے گا وہ بہت ہی برا گھاٹ ہے جس پر لا کھڑے کیے جائیں گے ۔
وہ قیامت کے دن اپنی قوم کے آگے آگے چلے گا اور انھیں جہنم کے کنارے لا کھڑا کرے گا۔ کتنی بری ہے وارد ہونے کی جگہ جہاں وہ وارد ہوں گے
قیامت کے دن وہ اپنی قوم کے آگے آگے ہوگا،چنانچہ اُنہیں وہ آگ پرپینے کے لیے لائے گااوروہ بہت بُری پینے کی جگہ ہے جس پرپینے کے لیے آیاجائے۔
He will lead his people on the Day of Judgment, and make them descend into the Fire. And it is the evil descending place.
آگے ہوگا اپنی قوم کے قیامت کے دن پھر پہنچائے گا ان کو آگ پر، اور برا گھاٹ ہے جس پر پہنچے،
قیامت کے دن وہ آئے گا آگے چلتا ہوا اپنی قوم کے پھر وہ آگ کے گھاٹ پر انہیں اتار دے گا۔ اور وہ بہت ہی برا گھاٹ ہے جس پر وہ اتارے جائیں گے
He shall stand at the head of his people on the Day of Resurrection, and will bring them down to the Fire. What a wretched destination to be led to!
قیامت کے روز وہ اپنی قوم کے آگے آگے ہوگا اور اپنی پیشوائی میں انہیں دوزخ کی طرف لے جائے گا ۔ 104 کیسی بدتر جائے ورود ہے یہ جس پر کوئی پہنچے!
وہ قیامت کے دن اپنی قوم کے آگے آگے ہوگا ، اور ان سب کو دوزخ میں لا اتارے گا ۔ اور وہ بدترین گھاٹ ہے جس پر کوئی اترے ۔
وہ قیامت کے دن آگے آگے اپنی قوم کو لئے ہوئے دوزخ میں ان کو پہنچا دے گا 1 اور برا گھات ہے جس پر یہ لوگ پہنچیں گے 2
وہ قیامت کے دن اپنی قوم کے آگے آگے چلے گا پھر ان کو دوزخ میں جا اتارے گا اور وہ بہت ہی بری جگہ ہے اترنے کی جس میں یہ اتارے جائیں گے
وہ (فرعون) قیامت کے دن آگے آگے ہوگا اور وہ ان کو جہنم کی طرف پہنچا دے گا جو اترنے کی جگہوں میں بدترین جگہ ہے۔
وہ قیامت کے دن اپنی قوم کے آگے آگے چلے گا اور ان کو دوزخ میں جا اُتارے گا اور جس مقام پر وہ اُتارے جائیں گے وہ برا ہے
He shall head his people on the Day of Resurrection and cause them to descend into the Fire, ill is the descent, descended!
وہ قیامت کے دن اپنی قوم کے آگے آگے ہوگا پھر ان کو دوزخ میں جا اتارے گا اور بری ہے وہ جگہ اترنے کی جہاں یہ اتارے جائیں گے ۔
وہ قیامت کے روز اپنی قوم کے آگے آگے ہوگا اور ان کو دوزخ میں لے جا اتارے گا اور کیا ہی برا گھاٹ ہوگا جس پر یہ اتریں گے!
اورقیامت کے دن فرعون اپنی قوم کے آگے ہوگا اور انہیںجہنم میں لااتارے گا بہت بری اتارے جانے کی جگہ ہے جہاںوہ اتارے جائیںگے ۔
وہ قیامت والے دن اپنی قوم کے آگے آگے چلے گا اور ان کو دوزخ میں جا اتارے گا اور جس مقام پر وہ اتارے جائیں گے وہ برا ہے۔
قیامت کے روز وہ آگے آگے ہوگا اپنی قوم کے، یہاں تک کہ وہ ان کو اتار کر چھوڑے گا دوزخ میں، بڑا ہی برا ہے وہ گھاٹ جس پر اتارا گیا ہوگا ان لوگوں کو
وہ قیامت کے دن اپنی قوم کے آگے آ گے چلے گا اور انہیں جہنم کے کنارے لاکھڑاکرے گا اور وہ بہت ہی بری جگہ ہوگی جہاں وہ لوگ پہنچادئیے جائیں گے
اپنی قوم کے آگے ہوگا قیامت کے دن تو انھیں دوزخ میں لا اتارے گا ( ف۱۹۸ ) اور و ه کیا ہی برا گھاٹ اترنے کا ،
وہ قیامت کے دن اپنی قوم کے آگے آگے چلے گا بالآخر انہیں آتشِ دوزخ میں لا گرائے گا ، اور وہ داخل کئے جانے کی کتنی بری جگہ ہے
قیامت کے دن وہ اپنی قوم کے آگے آگے ہوگا ۔ اور اس طرح انہیں آتشِ دوزخ میں پہنچا دے گا کیا ہی اترنے کی بری ہے وہ جگہ جہاں وہ اتارے جائیں گے ۔
He will go before his people on the Day of Judgment, and lead them into the Fire (as cattle are led to water): But woeful indeed will be the place to which they are led!
On the Day of Judgment he will lead his people down into the hell fire. His leadership is evil and terrible is the place to which he leads!
He will go ahead of his people on the Day of Resurrection, and will lead them into the Fire, and evil indeed is the place to which they are led.
He shall lead his people on the resurrection day, and bring them down to the fire; and evil the place to which they are brought.
He will go before his people on the Day of Resurrection and will lead them to the Fire for watering-place. Ah, hapless is the watering-place (whither they are) led.
क़यामत के दिन वह अपनी क़ौम के आगे होगा और उनको आग पर पहुँचाएगा, और कैसा बुरा घाट है जिस पर वे पहुँचेंगे।
وہ (فرعون) قیامت کے دن اپنی قوم سے آگے آگے ہوگا پھر ان (سب) کو دوزخ میں اتارا جائے گا اور وہ دوزخ بہت بری جگہ ہے اترنے کی جس میں یہ لوگ اتارے جاوینگے۔ (98)
” فرعون قیامت کے دن اپنی قوم کے آگے آگے ہوگا۔ انہیں آگ میں لے جائے گا جو اترنے کی بدترین جگہ ہے، جس پر پینے کیلئے لایا جائے۔ “ (٩٨) ”
قیامت کے روز وہ اپنی قوم کے آگے آگے ہوگا اور اپنی پیشوائی میں انہیں دوزخ کی طرف لے جائے گا۔ کیسی بدتر جائے ورود ہے یہ جس پر کوئی پہنچے
قیامت کے دن وہ اپنی قوم کے آگے آگے ہوگا پھر وہ ان کو دوزخ میں اتار دے گا اور وہ بری جگہ ہے جس میں ان لوگوں کا اترنا ہوگا
آگے ہوگا اپنی قوم کے قیامت کے دن پھر پہنچائے گا ان کو آگ پر اور برا گھاٹ ہے جس پر پہنچے
قیامت کے دن وہ فرعون اپنی قوم کے آگے آگے ہوگا پھر ان کو دوزخ میں جا اتارے گا اور وہ بہت ہی برا گھاٹ ہے جس گھاٹ وہ اتارے گئے