Surat un Naas
Surah: 114
Verse: 4
سورة الناس
مِنۡ شَرِّ الۡوَسۡوَاسِ ۬ ۙ الۡخَنَّاسِ ۪ۙ﴿۴﴾
From the evil of the retreating whisperer -
وسوسہ ڈالنے والے پیچھے ہٹ جانے والے کے شر سے ۔
مِنۡ شَرِّ الۡوَسۡوَاسِ ۬ ۙ الۡخَنَّاسِ ۪ۙ﴿۴﴾
From the evil of the retreating whisperer -
وسوسہ ڈالنے والے پیچھے ہٹ جانے والے کے شر سے ۔
|
مِنۡ شَرِّ
شر سے
|
الۡوَسۡوَاسِ
وسوسہ ڈالنے والے کے
|
الۡخَنَّاسِ
بار بار پلٹ کر آنے والے کے
|
|
مِنۡ شَرِّ
شر سے
|
الۡوَسۡوَاسِ
وسوسہ ڈالنے والے کے
|
الۡخَنَّاسِ
ہٹ ہٹ کر آنے والے کے
|
From the evil of the retreating whisperer -
وسوسہ ڈالنے والے پیچھے ہٹ جانے والے کے شر سے ۔
اس وسوسہ ڈالنے والے کے شر سے جو (وسوسہ ڈال کر) پیچھے ہٹ جاتا ہے
from the evil of the whisperer who withdraws (when Allah&s name is pronounced),
بدی سے اس کی جو پھسلائے اور چھپ جائے
from the mischief of the whispering, elusive prompter who returns again and again,
اس وسوسہ ڈالنے والے کے شر سے جو بار بار پلٹ کر آتا ہے ، 2
اس وسوسہ ڈالنے والے کے شر سے جو پیچھے کو چھپ جاتا ہے ۔ ( ٣ )
وسوسہ ڈالنے والے کی برائی سے جو (اللہ کا نام سن کر) پیچھے ہٹ جاتا ہے
(شیطان) وسوسہ انداز کی برائی سے جو (خدا کا نام سن کر) پیچھے ہٹ جاتا ہے
From the evil of the sneaking whisperer
پیچھے ہٹ جانے والے وسوسے ڈالنے والے (شیطان) کے شر سے ۔
شیطان و سو سے ڈالنے والے کی برائی سے جو اللہ کا نام سن کر پیچھے ہٹ جاتا ہے۔
وسوسہ انداز ( شیطان ) کے شر سے جو ( اﷲ کے ذکر کے اثر سے ) پیچھے ہٹ کر چھپ جانے والا ہے
From the mischief of the Whisperer (of Evil), who withdraws (after his whisper),-
وسوسہ ڈالنے پیچھے ہٹ جانے والے (7) (شیطان) کے شر سے۔ (4)