Surat Yousuf
Surah: 12
Verse: 103
سورة يوسف
وَ مَاۤ اَکۡثَرُ النَّاسِ وَ لَوۡ حَرَصۡتَ بِمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۱۰۳﴾
And most of the people, although you strive [for it], are not believers.
گو آپ لاکھ چاہیں ۔ لیکن اکثر لوگ ایماندار نہ ہونگے ۔
وَ مَاۤ اَکۡثَرُ النَّاسِ وَ لَوۡ حَرَصۡتَ بِمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۱۰۳﴾
And most of the people, although you strive [for it], are not believers.
گو آپ لاکھ چاہیں ۔ لیکن اکثر لوگ ایماندار نہ ہونگے ۔
وَمَاۤ
اور نہیں
|
اَکۡثَرُ
اکثر
|
النَّاسِ
لوگ
|
وَلَوۡ
اور اگر چہ
|
حَرَصۡتَ
حرص کریں آپ
|
بِمُؤۡمِنِیۡنَ
ایمان لانے والے
|
وَمَاۤ
اورنہیں
|
اَکۡثَرُ
اکثر
|
النَّاسِ
لوگ
|
وَلَوۡ
اور خواہ
|
حَرَصۡتَ
آپ حرص کریں
|
بِمُؤۡمِنِیۡنَ
مومن
|
And most of the people, although you strive [for it], are not believers.
گو آپ لاکھ چاہیں ۔ لیکن اکثر لوگ ایماندار نہ ہونگے ۔
اور آپ خواہ کتنا ہی چاہیں ان میں سے اکثر وگ ایمان لانے والے نہیں
And most of the people are not going to believe, even though you long for it.
اور اکثر لوگ نہیں ہیں یقین کرنے والے اگرچہ تو کتنا ہی چاہے
اور بہت سے لوگ ایمان لانے والے نہیں ہیں چاہے آپ کتنی ہی خواہش رکھیں
And most of the people, howsoever you might so desire, are not going to believe.
مگر تم خواہ کتنا ہی چاہو ان میں سے اکثر لوگ مان کر دینے والے نہیں ہیں ۔ 72
اس کے باوجود اکثر لوگ ایمان لانے والے نہیں ہیں ، چاہے تمہارا کیسا ہی دل چاہتا ہو ۔
اور اکثر لوگ ایسے ہیں 7 جو ایمان نہ لائیں گے تو کتنی ہی حرص کرے
اور بہت سے لوگ خواہ آپ کتنی ہی خواہش کریں ایمان لانے والے نہیں
اگرچہ آپ کی شدید خواہش ہے لیکن پھر بھی اکثر لوگ ایمان نہیں لاتے۔
اور بہت سے آدمی گو تم (کتنی ہی) خواہش کرو ایمان لانے والے نہیں ہیں
And most of the people, though thou desiredest ardently, are not going to be believers.
اور اکثر لوگ ایمان لانے والے نہیں گو آپ کا کیسا ہی جی چاہے ۔
اور ان لوگوں میں سے اکثر ایمان لانے والے نہیں ہیں ، خواہ تم ان کے ایمان کی کتنی ہی حرص کرو ۔
اور آپ ( ﷺ ) کا دل کتنا ہی ( کیوںنہ ) چاہتا ہو لوگوں کی اکثریت ایمان لانے والی نہیں
اور بہت سے لوگ چاہے آپ کتنی ہی خواہش کرو ایمان لانے والے نہیں ہیں۔
اور آپ کتنا ہی حرص کریں ( اور کتنا ہی چاہیں ) مگر اکثر لوگ ایمان نہیں لائیں گے ۔
Yet no faith will the greater part of mankind have, however ardently thou dost desire it.
And most of mankind will not believe even if you desire it eagerly.
और आप ख़्वाह कितना ही चाहो लेकिन अकसर लोग ईमान लाने वाले नहीं हैं।
اور اکثر لوگ ایمان نہیں لاتے گو آپ کا کیسا ہی جی چاہتا ہو۔ (103)
اور آپ کے چاہنے کے باوجوداکثر لوگ ایمان لانے والے نہیں ہیں۔ “ (١٠٣) ”
مگر تم خواہ کتنا ہی چاہو ، ان میں سے اکثر لوگ مان کردینے والے نہیں ہیں۔
اور اکثر لوگ ایمان لانے والے نہیں ہیں اگرچہ آپ حرص کریں۔
اور اکثر لوگ نہیں ہیں یقین کرنے والے اگرچہ تو کتنا ہی چاہے