Surat ul Hijir

Surah: 15

Verse: 42

سورة الحجر

اِنَّ عِبَادِیۡ لَیۡسَ لَکَ عَلَیۡہِمۡ سُلۡطٰنٌ اِلَّا مَنِ اتَّبَعَکَ مِنَ الۡغٰوِیۡنَ ﴿۴۲﴾

Indeed, My servants - no authority will you have over them, except those who follow you of the deviators.

میرے بندوں پر تجھے کوئی غلبہ نہیں لیکن ہاں جو گمراہ لوگ تیری پیروی کریں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اِنَّ
بیشک
عِبَادِیۡ
میرے بندے
لَیۡسَ
نہیں
لَکَ
تیرے لیے
عَلَیۡہِمۡ
ان پر
سُلۡطٰنٌ
کوئی زور
اِلَّا
مگر
مَنِ
جو
اتَّبَعَکَ
پیروی کرے تیری
مِنَ الۡغٰوِیۡنَ
بہکے ہوؤں میں سے
Word by Word by

Nighat Hashmi

اِنَّ
بے شک
عِبَادِیۡ
میرے بندوں پر
لَیۡسَ
نہیں ہے
لَکَ
تیرے لیے
عَلَیۡہِمۡ
ان پر
سُلۡطٰنٌ
کو ئی غلبہ
اِلَّا
مگر
مَنِ
جوکوئی
اتَّبَعَکَ
تیرےپیچھے چلیں گے
مِنَ الۡغٰوِیۡنَ
گمرا ہوں میں سے
Translated by

Juna Garhi

Indeed, My servants - no authority will you have over them, except those who follow you of the deviators.

میرے بندوں پر تجھے کوئی غلبہ نہیں لیکن ہاں جو گمراہ لوگ تیری پیروی کریں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

میرے (حقیقی) بندوں پر تو تیرا کچھ زور نہ چل سکے گا۔ تیرا زور صرف ان گمراہوں پر چلے گا جو تیری پیروی کریں گے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

بے شک میرے بندوں پرتیرے لیے کوئی غلبہ نہیں ہوگامگرجو گمراہوں میں سے تیرے پیچھے چلیں گے ۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

My servants are such that you have no power over them except those who follow you from the deviators.

جو میرے بندے ہیں تیرا ان پر کچھ زور نہیں مگر جو تیری راہ چلا بہکے ہوؤں میں،

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

یقینا میرے بندوں پر تجھے کچھ اختیار نہیں ہوگا سوائے ان کے جو خود تیری پیروی کریں گمراہوں میں سے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Over My true servants you will be able to exercise no power, your power will be confined to the erring ones, those who choose to follow you.

بے شک ، جو میرےحقیقی بندے ہیں ان پر تیرا بس نہ چلے گا ۔ تیرا بس تو صرف ان بہکے ہوئے لوگوں ہی پر چلے گا جو تیری پیروی کریں ، 24

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

یقین رکھ کہ جو میرے بندے ہیں ، ان پر تیرا کوئی زور نہیں چلے گا ، ( ١٧ ) سوائے ان گمراہ لوگوں کے جو تیرے پیچھے چلیں گے

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور جو میرے مخلص اور مقبول بندے ہیں ان پر تیرا کچھ زور نہ چلے گا مگر جو تیری راہ چلیں گمراہوں میں سے ان پر تیرا بہکانا اثر کرے گا 8

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

واقعی میرے ان بندوں پر تیرا بس نہ چل سکے گا سوائے ان گمراہوں کے جنہوں نے تیری پیروی کی

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

بیشک میرے (مخلص) بندوں پر تیرا زور نہیں چلے گا سوائے ان لوگوں کے جو تیرے پیچھے لگ جائیں

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

جو میرے (مخلص) بندے ہیں ان پر تجھے کچھ قدرت نہیں (کہ ان کو گناہ میں ڈال سکے) ہاں بد راہوں میں سے جو تیرے پیچھے چل پڑے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Verily as for My bondmen, no authority shalt thou have over them, except the erring one who follow thee.

بیشک میرے بندوں پر تیرا ذرا بھی بس نہ چلے گا مگر ہاں بہکے ہوؤں میں سے جو بھی تیری پیروی کرنے لگیں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

میرے بندوں پر تیرا کوئی زور نہیں چلے گا ، بجز ان کے جو گمراہوں میں سے تیرے پیرو بن جائیں ۔

Translated by

Mufti Naeem

بے شک میرے بندوں پر تیرا کوئی زور نہیںسوائے گمراہوں میں سے ان لوگوںپر جو تیری پیروی کرتے ہوں گے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

جو میرے مخلص بندے ہیں ان پر تجھے کچھ قدرت نہیں (کہ ان کو گناہ میں ڈال سکے، ) ہاں ! بد راہوں میں سے جو تیرے پیچھے چل پڑے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

بیشک میرے خاص بندوں پر تیرا کچھ بھی بس نہیں چل سکے گا، سوائے ان بہکے ہوئے لوگوں کے، جو خود ہی تیرے پیچھے چل پڑیں گے،

Translated by

Noor ul Amin

میرے بندوں پر توتیراکچھ زورنہ چل سکے گاتیرابس صرف ان گمراہوں پر چلے گاجوتیری پیروی کریں گے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

بیشک میرے ( ف٤٤ ) بندوں پر تیرا کچھ قابو نہیں سوا ان گمراہوں کے جو تیرا ساتھ دیں ، ( ف٤۵ )

Translated by

Tahir ul Qadri

بیشک میرے ( اخلاص یافتہ ) بندوں پر تیرا کوئی زور نہیں چلے گا سوائے ان بھٹکے ہوؤں کے جنہوں نے تیری راہ اختیار کی

Translated by

Hussain Najfi

جو میرے خاص بندے ہیں ان پر تیرا کوئی قابو نہ ہوگا سوائے ان گمراہوں کے جو تیری پیروی کریں گے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"For over My servants no authority shalt thou have, except such as put themselves in the wrong and follow thee."

Translated by

Muhammad Sarwar

and you have no authority over My servants except the erring ones who follow you.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

"Certainly, you shall have no authority over My servants, except those of the astray who follow you."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Surely. as regards My servants, you have no authority, over them except those who follow you of the deviators.

Translated by

William Pickthall

Lo! as for My slaves, thou hast no power over any of them save such of the froward as follow thee,

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

बेशक जो मेरे बंदे हैं उन पर तेरा ज़ोर नहीं चलेगा सिवाए उनके जो गुमराहों में से तेरी पैरवी करें।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

واقعی میرے ان بندوں پر تیرا ذرا بھی بس نہ چلے گا ہاں مگر جو گمراہ لوگوں میں تیری راہ پر چلنے لگے (تو چلے) ۔ (42)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

یقیناً میرے بندوں پر تیرا کوئی غلبہ نہیں ہوگا مگر گمراہوں میں سے جو تیرے پیچھے چلے۔ “ (٤٢) ”

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

بیشک جو میرے حقیقی بندے ہیں ان پر تیرا بس نہ چلے گا۔ تیرا بس تو صرف ان بہکے ہوئے لوگوں ہی پر چلے گا جو تیری پیروی کریں ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

بلاشبہ میرے بندوں پر تیرا بس نہ چلے گا سوائے گمراہوں کے جو تیرا اتباع کریں گے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

جو میرے بندے ہیں تیرا ان پر کچھ زور نہیں مگر جو تیری راہ چلا بہکے ہوؤں میں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

واقعی جو میرے مخصوص بندے ہیں ان پر تیرا کوئی بس نہیں چلے گا الایہ کہ گمراہوں میں سے جو تیری پیروی اختیار کرلے