Surat ul Hijir

Surah: 15

Verse: 56

سورة الحجر

قَالَ وَ مَنۡ یَّقۡنَطُ مِنۡ رَّحۡمَۃِ رَبِّہٖۤ اِلَّا الضَّآلُّوۡنَ ﴿۵۶﴾

He said, "And who despairs of the mercy of his Lord except for those astray?"

کہا اپنے رب تعالٰی کی رحمت سے نا امید تو صرف گمراہ اور بہکے ہوئے لوگ ہی ہوتے ہیں

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

قَالَ
اس نے کہا
وَمَنۡ
اور کون
یَّقۡنَطُ
مایوس ہوسکتا ہے
مِنۡ رَّحۡمَۃِ
رحمت سے
رَبِّہٖۤ
اپنے رب کی
اِلَّا
سوائے
الضَّآلُّوۡنَ
گمراہ لوگوں کے
Word by Word by

Nighat Hashmi

قَالَ
اس نے کہا
وَمَنۡ
اور کون
یَّقۡنَطُ
مایوس ہوتا ہے
مِنۡ رَّحۡمَۃِ
رحمت سے
رَبِّہٖۤ
اپنے رب کی
اِلَّا
سوائے
الضَّآلُّوۡنَ
گمراہ لوگوں کے
Translated by

Juna Garhi

He said, "And who despairs of the mercy of his Lord except for those astray?"

کہا اپنے رب تعالٰی کی رحمت سے نا امید تو صرف گمراہ اور بہکے ہوئے لوگ ہی ہوتے ہیں

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

ابراہیم نے کہا : (میں مایوس نہیں کیونکہ) اپنے پروردگار کی رحمت سے مایوس تو صرف گمراہ لوگ ہی ہوتے ہیں

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

ابراہیم نے کہا : ’’اورگمراہ لوگوں کے سوا اپنے رب کی رحمت سے کون مایوس ہوتا ہے؟‘‘

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

He said, |"Who would lose hope in the mercy of his Lord except those who have lost the straight path?|"

بولا اور کون آس توڑ لے اپنے رب کی رحمت سے مگر جو گمراہ ہیں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

آپ نے کہا کہ کون ہوگا جو اپنے رب کی رحمت سے مایوس ہو سوائے گمراہوں کے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

“ ابراہیم نے کہا ” اپنے رب کی رحمت سے مایوس تو گمراہ لوگ ہی ہوا کرتے ہیں ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

ابراہیم نے کہا : اپنے پروردگار کی رحمت سے گمراہوں کے سوا کون ناامید ہوسکتا ہے ؟

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اللہ تعالیٰ میں بڑی قدرت ہے ابراہیم نے کہا اللہ تعالیٰ کی رحمت سے تو وہی جو گمراہ ہیں اور کون ناامید ہوتے ہیں 7

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

انہوں نے فرمایا اور بھلا اپنے پروردگار کی رحمت سے کون مایوس ہوتا ہے سوائے گمراہ لوگوں کے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

(ابراہیم نے) کہا (اس میں کوئی شک نہیں) کہ اپنے رب کی رحمت سے تو صرف گمراہ لوگ ہی مایوس ہوتے ہیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

(ابراہیم نے) کہا کہ خدا کی رحمت سے (میں مایوس کیوں ہونے لگا اس سے) مایوس ہونا گمراہوں کا کام ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

He said: and who despondeth of the mercy of his Lord except the astray

وہ بولے ہم آپ کو امر واقعی کی بشارت دیتے ہیں سو آپ ناامید نہ ہوں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اس نے کہا کہ اپنے رب کی رحمت سے گمراہوں کے سوا اور کون ناامید ہوسکتا ہے!

Translated by

Mufti Naeem

ابراہیم ( علیہ السلام ) نے فرمایا اور اپنے رب کی رحمت سے گمراہ لوگوں کے علاوہ کون ناامید ہوسکتا ہے؟

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

(ابراہیم نے) کہا اللہ کی رحمت سے میں مایوس کیوں ہونے لگا اس سے مایوس ہونا گمراہوں کا کام ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

ابراہیم نے فرمایا (یہ تو محض تعجب کی بناء پر ہے، ورنہ) کون ہے جو ناامید ہو اپنے رب کی رحمت سے، بجز گمراہوں کے،

Translated by

Noor ul Amin

ابراہیم نے کہا: ( میں مایوس نہیں کیونکہ ) اپنے رب کی رحمت سے مایوس تو صرف گمراہ لوگ ہی ہوتے ہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

کہا اپنے رب کی رحمت سے کون ناامید ہو مگر وہی جو گمراہ ہوئے ، ( ف٦۱ )

Translated by

Tahir ul Qadri

ابراہیم ( علیہ السلام ) نے کہا: اپنے رب کی رحمت سے گمراہوں کے سوا اور کون مایوس ہو سکتا ہے

Translated by

Hussain Najfi

ابراہیم ( ع ) نے کہا اپنے پروردگار کی رحمت سے تو گمراہوں کے سوا کون مایوس ہوتا ہے؟

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

He said: "And who despairs of the mercy of his Lord, but such as go astray?"

Translated by

Muhammad Sarwar

He said, "No one despairs of the mercy of his Lord except those who are in error.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

He said: "And who despairs of the mercy of his Lord except those who are astray"

Translated by

Muhammad Habib Shakir

He said: And who despairs of the mercy of his Lord but the erring ones?

Translated by

William Pickthall

He said: And who despaireth of the mercy of his Lord save those who are astray?

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

इब्राहीम (अलै॰) ने कहा कि अपने रब की रहमत से गुमराहों के सिवा और कौन ना-उम्मीद हो सकता है।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

ابراھیم (علیہ السلام) نے فرمایا کہ بھلا اپنے رب کی رحمت سے کون ناامید ہوتا ہے بجز گمراہ لوگوں کے۔ (5) (56)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اس نے کہا اپنے رب کی رحمت سے گمراہ لوگوں کے سوا کوئی ناامید نہیں ہوتا۔ “ (٥٦)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

ابراہیم نے کہا اپنے رب کی رحمت سے مایوس تو گمراہ لوگ ہی ہوا کرتے ہیں ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

ابراہیم نے کہا اور اپنے رب کی رحمت سے ان لوگوں کے سوا کون ناامید ہوگا جو گمراہ ہیں۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

بولا اور کون آس توڑے اپنے رب کی رحمت سے مگر جو گمراہ ہیں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

ابراہیم (علیہ السلام) نے کہا بجز گمراہوں کے اپنے رب کی رحمت سے بھلا کون ناامید ہوسکتا ہے