Surat un Nahal

Surah: 16

Verse: 9

سورة النحل

وَ عَلَی اللّٰہِ قَصۡدُ السَّبِیۡلِ وَ مِنۡہَا جَآئِرٌ ؕ وَ لَوۡ شَآءَ لَہَدٰىکُمۡ اَجۡمَعِیۡنَ ﴿٪۹﴾  7

And upon Allah is the direction of the [right] way, and among the various paths are those deviating. And if He willed, He could have guided you all.

اور اللہ پر سیدھی راہ کا بتا دینا ہے اور بعض ٹیڑھی راہیں ہیں ، اور اگر وہ چاہتا تو تم سب کو راہ راست پر لگا دیتا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَ عَلَی اللّٰہِ
اور اللہ ہی پر ہے
قَصۡدُ
سیدھا
السَّبِیۡلِ
راستہ
وَمِنۡہَا
اور ان میں سے کچھ
جَآئِرٌ
ٹیڑھے ہیں
وَلَوۡ
اور اگر
شَآءَ
وہ چاہتا
لَہَدٰىکُمۡ
البتہ ہدایت دے دیتا تمہیں
اَجۡمَعِیۡنَ
سب کے سب کو
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَ عَلَی
اوراوپر
اللّٰہِ
اللہ تعالی کےہے
قَصۡدُ السَّبِیۡلِ
سیدھا راستہ
وَمِنۡہَا
اور ان میں سے کچھ
جَآئِرٌ
ٹیڑھے بھی ہیں
وَلَوۡ
اور اگر
شَآءَ
وہ چاہتا
لَہَدٰىکُمۡ
تو ضرورہدایت دیتا تمہیں
اَجۡمَعِیۡنَ
سب کو
Translated by

Juna Garhi

And upon Allah is the direction of the [right] way, and among the various paths are those deviating. And if He willed, He could have guided you all.

اور اللہ پر سیدھی راہ کا بتا دینا ہے اور بعض ٹیڑھی راہیں ہیں ، اور اگر وہ چاہتا تو تم سب کو راہ راست پر لگا دیتا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور سیدھی راہ بتانا اللہ کے ذمہ ہے جبکہ راستے ٹیڑھے بھی موجود ہیں اور اگر اللہ چاہتا تو تم سب کو ہدایت دے دیتا

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اورسیدھاراستہ اﷲ تعالیٰ تک پہنچتاہے اوران میں سے کچھ راستے ٹیرھے بھی ہیں اوراگروہ چاہتاتوضرورتم سب کوہدایت دے دیتا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And undertaken by Allah is (to show) the right path while there are some (paths) which swerve; and had He so willed, He would have led you all to the right path.

اور اللہ تک پہنچتی ہے سیدھی راہ اور بعضی راہ کج بھی ہے اور اگر وہ چاہے تو سیدھی راہ دے تم سب کو۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور اللہ تک پہنچانے والا سیدھا راستہ ہے اور ان میں کچھ ٹیڑھے بھی ہیں اور اگر اللہ چاہتا تو تم سب کو ہدایت دے دیتا

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

It rests with Allah alone to show you the Right Way, even when there are many crooked ways. Had He so willed, He would have (perforce) guided you all aright.

اور اللہ ہی کے ذمہ ہے سیدھا راستہ بتانا جب کہ راستے ٹیڑھے بھی موجود ہیں ۔ 9 اگر وہ چاہتا تو تم سب کو ہدایت دے دیتا 10 ۔ ؏ ١

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور سیدھا راستہ دکھانے کی ذمہ داری اللہ نے لی ہے ، اور بہت سے راستے ٹیڑھے ہیں اور اگر وہ چاہتا تو تم سب کو سیدھے راستے پر پہنچا بھی دیتا ۔ ( ٥ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور سیدھا راستہ اللہ ہی پر ہے (ف 2) اور کوئی راہ ٹیڑھی بھی ہے (ف 3) (کفر اور گمراہی کی) اور جو خدا چاہتا تو تم سب کو سیدھی راہ پر لگا دیتا (ف 4)

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور سیدھا راستہ اللہ تک جا پہنچتا ہے اور بعض (راستے) ٹیڑھے بھی ہیں اور اگر وہ چاہتے تو تم سب کو سیدھے راستے پر چلا دیتے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور اللہ کا یہ ذمہ ہے کہ وہ سیدھا راستہ دکھائے جب کہ ان میں بعض ٹیڑھے راستے بھی ہیں اور اللہ چاہتا تو سب کو ہدایت دے دیتا۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور سیدھا رستہ تو خدا تک جا پہنچتا ہے۔ اور بعض رستے ٹیڑھے ہیں (وہ اس تک نہیں پہنچتے) اور اگر وہ چاہتا تو تم سب کو سیدھے رستے پر چلا دیتا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And upon Allah is the direction of the way, and thereof is some crooked; and had He willed He would have guided you all.

اور اللہ ہی پر ہے راستہ (کا دکھانا) ۔ اور بعض اس میں سے ٹیڑھے بھی ہیں ۔ اور اگر اللہ چاہتا تو تم سب ہی کو راہ یاب کردیتا ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور اللہ تک سیدھی راہ پہنچاتی ہے اور بعض راہیں کج ہیں اور اگر وہ چاہتا تو تم سب کو ہدایت پر کردیتا ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور صحیح راستہ دکھانے کی ذمہ داری ( بطور فضل واحسان ) اللہ ( تعالیٰ ) نے اپنے ذمے لے رکھی ہے جبکہ ان میں ( بہت سارے ) غلط راستے بھی ہیں ۔ اوراگر اللہ ( تعالیٰ ) چاہتے تو تم سب کوصحیح راستے پر ڈال دیتے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور سیدھا راستہ تو اللہ تک جا پہنچتا ہے۔ اور بعض رستے ٹیڑھے ہیں ( وہ اس تک نہیں پہنچتے) اور اگر وہ چاہتا تو سب کو سیدھے رستے پر چلا دیتا۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور اللہ کے ذمے ہے (اس کے اپنے وعدہ کرم کے مطابق) سیدھا راستہ دکھانا، جب کہ راستے ٹیڑھے بھی ہیں، اور وہ اگر چاہتا تو (جبراً ) تم سب ہی کو راہ راست پر لے آتا،

Translated by

Noor ul Amin

اور سیدھی راہ بتلانااللہ کے ذمہ ہے جبکہ راستے ٹیڑھے بھی ہیں اور اگراللہ چاہتاتوتم سب کو ہدایت دے دیتا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور بیچ کی راہ ( ف۱۲ ) ٹھیک اللہ تک ہے اور کوئی راہ ٹیڑھی ہے ( ف۱۳ ) اور چاہتا تو تم سب کو راہ پر لاتا ، ( ف۱٤ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور درمیانی راہ اللہ ( کے دروازے ) پر جا پہنچتی ہے اور اس میں سے کئی ٹیڑھی راہیں بھی ( نکلتی ) ہیں ، اور اگر وہ چاہتا تو تم سب ہی کو ہدایت فرما دیتا

Translated by

Hussain Najfi

اور سیدھے راستہ کی طرف راہنمائی کرنا اللہ کی ذمہ داری ہے اور ان میں کچھ راستے کج بھی ہوتے ہیں اور اگر اللہ تعالیٰ ( زبردستی ) چاہتا تو تم سب کو ہدایت دے دیتا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And unto Allah leads straight the Way, but there are ways that turn aside: if Allah had willed, He could have guided all of you.

Translated by

Muhammad Sarwar

Some paths lead away from God but one must follow the path that leads to God. Had God wanted, He could have guided (all to the right path).

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And it is up to Allah to show the right way. But there are ways that stray. And had He willed, He would have guided you all.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And upon Allah it rests to show the right way, and there are some deviating (ways); and if He please He would certainly guide you all aright.

Translated by

William Pickthall

And Allah's is the direction of the way, and some (roads) go not straight. And had He willed He would have led you all aright.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और अल्लाह तक पहुँचती है सीधी राह, और बअज़ रास्ते टेढ़े भी हैं, और अगर अल्लाह चाहता तो तुम सबको हिदायत दे देता।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور سیدھا راستہ اللہ تک پہنچتا ہے اور بعضے راستے ٹیڑھے بھی ہیں اور اگر خدا چاہتا تو تم سب کو (منزل) مقصود تک پہنچا دیتا۔ (8)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” اور سیدھا راستہ بتلانا اللہ کے ذمہ ہے اور کچھ ان میں ٹیڑھے ہیں اور اگر وہ چاہتا تو تم سب کو ہدایت دے دیتا۔ “ (٩)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور اللہ ہی کے ذمہ ہے سیدھا راستہ بتانا جب کہ راستے ٹیڑھے بھی موجود ہیں۔ اگر وہ چاہتا تو تم سب کو ہدایت دے دیتا ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور سیدھا راستہ اللہ تک پہنچتا ہے، اور بعض لوگ ایسے ہیں جو اس سے ہٹے ہوئے ہیں اور اگر اللہ چاہتا تو تم سب کو ہدایت دے دیتا۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور اللہ تک پہنچتی ہے سیدھی راہ اور بعضی راہ کج بھی ہے اور اگر وہ چاہے تو سیدھی راہ دے تم سب کو

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور سیدھی راہ خدا تک پہنچتی ہے اور راستوں میں سے بعض راستے ٹیڑھے ہیں اور اگر خدا چاہتا تو تم سب کو ہدایت کردیتا