Perfect Tense | Imperfect Tense | Imperative | Active Participle | Passive Participle | Noun Form |
نَفِدَ |
يَنْفَدُ |
اِنْفَدْ |
نَافِد |
مَنْفُوْد |
نَفَد/نَفَاد |
اَلنَّفَادُ: (س) ختم ہوجانا۔قرآن پاک میں ہے۔ (اِنَّ ہٰذَا لَرِزۡقُنَا مَا لَہٗ مِنۡ نَّفَادٍ ) (۳۸۔۵۴) یہ ہمارا رزق ہے جو کبھی ختم نہیں ہوگا۔اور اس معنی میں فعل نَفِدَ (س) استعمال ہوتا ہے جیسے فرمایا:۔ (قُلۡ لَّوۡ کَانَ الۡبَحۡرُ مِدَادًا لِّکَلِمٰتِ رَبِّیۡ) (۸۔۱۰۹) کہہ دو کہ اگر سمندر میرے پروردگار کی باتوں کے لکھنے کے لئے سیاہی ہو تو قبل اس کے کہ میرے پروردگار کی باتیں تمام ہوں، سمندر ختم ہوجائے۔ (مَّا نَفِدَتۡ کَلِمٰتُ اللّٰہِ) (۳۱۔۲۷) تو خدا کی باتیں (یعنی اس کی صفتیں) ختم نہ ہوں۔ اَنْفَدُوْا:ان کا توشہ ختم ہوگیا اور خَصْمٌ مُنَافِدٌ دوسرے کی حجت کو ختم کرنے کیلئے جھگڑنے والے کو کہتے ہیں۔اور نَافَدْتُّہٗ وَنَفَدْتُّہٗ کے معنی دوسرے کی دلیل کو ختم کرنے کے ہیں۔
Surah:16Verse:96 |
ختم ہوجائے گا
will be exhausted
|
|
Surah:18Verse:109 |
البتہ ختم ہوجائیں
surely (would be) exhausted
|
|
Surah:18Verse:109 |
ختم ہوں
(were) exhausted
|
|
Surah:31Verse:27 |
ختم ہوں
would be exhausted
|