Surat Bani Isareel

Surah: 17

Verse: 109

سورة بنی اسراءیل

وَ یَخِرُّوۡنَ لِلۡاَذۡقَانِ یَبۡکُوۡنَ وَ یَزِیۡدُہُمۡ خُشُوۡعًا ﴿۱۰۹﴾ٛ

And they fall upon their faces weeping, and the Qur'an increases them in humble submission.

وہ اپنی ٹھوڑیوں کے بل روتے ہوئے سجدہ میں گر پڑتے ہیں اور یہ قرآن ان کی عاجزی اور خشوع اور خضوع بڑھا دیتا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَیَخِرُّوۡنَ
اور وہ گر پڑتے ہیں
لِلۡاَذۡقَانِ
ٹھوڑیوں کے بل
یَبۡکُوۡنَ
روتے ہیں
وَیَزِیۡدُہُمۡ
اور وہ بڑھا دیتا ہے انہیں
خُشُوۡعًا
خشوع میں
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَیَخِرُّوۡنَ
اور وہ گر جاتے ہیں
لِلۡاَذۡقَانِ
ٹھوڑیوں کے بل
یَبۡکُوۡنَ
روتے ہوئے
وَیَزِیۡدُہُمۡ
اوروہ زیادہ کر دیتا ہے انہیں
خُشُوۡعًا
خشوع میں
Translated by

Juna Garhi

And they fall upon their faces weeping, and the Qur'an increases them in humble submission.

وہ اپنی ٹھوڑیوں کے بل روتے ہوئے سجدہ میں گر پڑتے ہیں اور یہ قرآن ان کی عاجزی اور خشوع اور خضوع بڑھا دیتا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور وہ ٹھوڑیوں کے بل روتے ہوئے گرپڑتے ہیں اور یہ قرآن ان کے خشوع کو اور بڑھا دیتا ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اوروہ ٹھوڑیوں کے بل روتے ہوئے گرجاتے ہیں اورقرآن انہیں خشوع میں زیادہ کردیتاہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And they fall down on their faces weeping and it increases them in the humbleness of heart.

اور گرتے ہیں ٹھوڑیوں پر روتے ہوئے اور زیادہ ہوتی ہے ان کو عاجزی۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور وہ گرپڑتے ہیں اپنی ٹھوڑیوں کے بل روتے ہوئے اور یہ (قرآن ) اضافہ کرتا ہے ان کے خشوع میں

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

And they fall down upon their faces, weeping, and their humility increases when (the Qur'an) is recited to them.

اور وہ منہ کے بل روتے ہوئے گر جاتے ہیں اور اسے سن کو ان کا خشوع اور بڑھ جاتا ہے ۔ 122 السجدة ٤

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور وہ روتے ہوئے ٹھوڑیوں کے بل گرجاتے ہیں اور یہ ( قرآن ) ان کے دلوں کی عاجزی کو اور بڑھا دیتا ہے ۔ ( ٥٥ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور ٹھڈیوں کے بل روتے ہوئے گرتے ہیں قرآن (سننے)

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور ٹھوڑیوں کے بل روتے ہوئے گرتے ہیں اور یہ (قرآن) ان کا خشوع (عاجزی) اور بڑھا دیتا ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور وہ ٹھوڑیوں کے بل روتے روتے گر پڑتے ہیں اور اسے سن کر ان میں عاجزی و انکساری اور بڑھ جاتی ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور وہ تھوڑیوں کے بل گر پڑتے ہیں (اور) روتے جاتے ہیں اور اس سے ان کو اور زیادہ عاجزی پیدا ہوتی ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And they fall down on their chins weeping, and it increaseth them in humility.

اور ٹھوڑیوں کے بل گرتے ہیں روتے ہوئے اور یہ (قرآن) ان کا خشوع اور بڑھا دیتا ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور وہ ٹھوڑیوں کے بل ، روتے ہوئے گرتے ہیں اور یہ ان کے خشوع میں اضافہ کرتا ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور وہ ٹھوڑیوں کے بل گریہ وزاری کرتے ( روتے ) ہوئے گر پڑتے ہیں اور یہ ( قرآن ) ان کی عاجزی ( خشوع و خضوع ) کو اور بڑھادیتا ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور وہ ٹھوڑیوں کے بل گرپڑتے ہیں اور روتے جاتے ہیں اور اس سے ان میں اور زیادہ عاجزی پیدا ہوتی ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور وہ گرجاتے ہیں ٹھوڑیوں کے بل روتے ہوئے اور اس سے ان کے خشوع (اور عاجزی) میں اور اضافہ ہوجاتا ہے،

Translated by

Noor ul Amin

اور وہ ٹھوڑیوں کے بل روتے ہوئے گرپڑتے ہیں اور یہ قرآن ان کی عاجزی اور انکساری کو اور بڑھادیتا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور تھوڑی کے بل گرتے ہیں ( ف۲۲۸ ) روتے ہوئے اور یہ قرآن ان کے دل کا جھکنا بڑھاتا ہے ، ( ف۲۲۹ ) ( السجدة ) ٤

Translated by

Tahir ul Qadri

اور ٹھوڑیوں کے بل گریہ و زاری کرتے ہوئے گر جاتے ہیں ، اور یہ ( قرآن ) ان کے خشوع و خضوع میں مزید اضافہ کرتا چلا جاتا ہے

Translated by

Hussain Najfi

اور وہ روتے ہوئے منہ کے بل گر پڑتے ہیں ۔ اور یہ ( قرآن ) ان کے خشوع و خضوع میں اضافہ کر دیتا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

They fall down on their faces in tears, and it increases their (earnest) humility.

Translated by

Muhammad Sarwar

They bow down in prostration and weep and it makes them more humble (before the Lord).

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And they fall down on their chins (faces) weeping and it increases their humility.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And they fall down on their faces weeping, and it adds to their humility.

Translated by

William Pickthall

They fall down on their faces, weeping, and it increaseth humility in them.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और वे रोते हुए ठोड़ियों के बल गिर जाते हैं और वह (क़ुरआन) उन की विनम्रता को और बढ़ा देता है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور ٹھوڑیوں کے بل گرتے ہیں روتے ہوئے (10) اور یہ قرآن ان کا خشوع اور بڑھا دیتا ہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور وہ ٹھوڑیوں کے بل گرجاتے ہیں، روتے ہوئے اور یہ ان میں خشوع کو زیادہ کردیتا ہے۔ “ (١٠٩)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور وہ منہ کے بل روتے ہوئے گر جاتے ہیں اور اسے سن کر ان کو خشوع اور بڑھ جاتا ہے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور وہ رونے کی حالت میں ٹھوڑیوں کے بل گرپڑتے ہیں اور یہ قرآن ان کا خشوع بڑھا دیتا ہے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور گرتے ہیں ٹھوڑیوں پر روتے ہوئے اور زیادہ ہوتی ہے ان کو عاجزی

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور وہ ٹھوڑویں اور منہ کے بل روتے ہوئے گرتے ہیں اور یہ قرآن کریم کا سننا ان میں خشوع اور عاجزی کو اور بڑھا دیتا ہے۔