Noun

مَحْظُورًا

restricted

رد کی گئی

Verb Form 1
Perfect Tense Imperfect Tense Imperative Active Participle Passive Participle Noun Form
اِحْتَظَرَ
يَحْتَظِرُ
اِحْتَظِرْ
مُحْتَظِر
مُحْتَظَر
اِحْتِظَار
Mufradat ul Quran by

Imam Raghib Isfahani

اَلْحَظْرُ: (ن) کے معنیٰ کسی چیز کو حَظِیرَۃ یعنی احاطہ میں جمع کرنے کے ہیں اور ممنوع کو مَحظُورکہا جاتا ہے۔ اَلْمُحْتَظِر: بارہ بنانے والا۔ قرآن پاک میں ہے: (فَکَانُوۡا کَہَشِیۡمِ الۡمُحۡتَظِرِ ) (۵۴:۳۱) تو وہ ایسے ہوگئے جیسے باڑ والے کی سوکھی اور ٹوٹی ہوئی باڑ۔ جَائَ فُلانٌ بالْحَظِر الرَّطْب (مثل) یعنی اس نے بہت قبیح جھوٹ بولا۔

Lemma/Derivative

1 Results
مَحْظُور