Surat Bani Isareel

Surah: 17

Verse: 3

سورة بنی اسراءیل

ذُرِّیَّۃَ مَنۡ حَمَلۡنَا مَعَ نُوۡحٍ ؕ اِنَّہٗ کَانَ عَبۡدًا شَکُوۡرًا ﴿۳﴾

O descendants of those We carried [in the ship] with Noah. Indeed, he was a grateful servant.

اے ان لوگوں کی اولاد! جنہیں ہم نے نوح کے ساتھ سوار کر دیا تھا ، وہ ہمارا بڑا ہی شکر گزار بندہ تھا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

ذُرِّیَّۃَ
ـاےـاولاد
مَنۡ
ان کی جنہیں
حَمَلۡنَا
سوار کیا ہم نے
مَعَ نُوۡحٍ
ساتھ نوح کے
اِنَّہٗ
بےشک وہ
کَانَ
تھا وہ
عَبۡدًا
بندہ
شَکُوۡرًا
شکرگزار
Word by Word by

Nighat Hashmi

ذُرِّیَّۃَ
اے اولاد
مَنۡ
ان لوگوں کی جن کو
حَمَلۡنَا
سوار کیا ہم نے
مَعَ
سا تھ
نُوۡحٍ
نو ح کے
اِنَّہٗ
یقینا وہ
کَانَ
تھا
عَبۡدًا
بندہ
شَکُوۡرًا
شکر گزار
Translated by

Juna Garhi

O descendants of those We carried [in the ship] with Noah. Indeed, he was a grateful servant.

اے ان لوگوں کی اولاد! جنہیں ہم نے نوح کے ساتھ سوار کر دیا تھا ، وہ ہمارا بڑا ہی شکر گزار بندہ تھا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

یہ بنی اسرائیل ان لوگوں کی اولاد تھے جنہیں ہم نے نوح کے ساتھ کشتی میں سوار کیا تھا۔ بلاشبہ نوح ایک شکرگزار بندے تھے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اے ان لوگوں کی اولادجنہیں ہم نے نوح کے ساتھ سوارکیاتھا!یقیناوہ بڑا ہی شکرگزار بندہ تھا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

0 descendants of those whom We put on board with Nuh. Surely, He was a very grateful servant.|"

تم جو اولاد ہو ان لوگوں کی جن کو چڑھایا ہم نے نوح کے ساتھ بیشک وہ تھا بندہ حق ماننے والا۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اے ان لوگوں کی اولاد جنہیں ہم نے سوار کرایا تھا نوح کے ساتھ یقیناً وہ ہمارا بہت ہی شکر گزار بندہ تھا

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

You are the descendants of those whom We carried (in the Ark) with Noah. He was truly a thankful servant.

تم ان لوگوں کی اولاد ہو جنہیں ہم نے نوح ( علیہ السلام ) کے ساتھ کشتی پر سوار کیا تھا ، 4 اور نوح ( علیہ السلام ) ایک شکر گزار بندہ تھا ،

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اے ان لوگوں کی اولاد جن کو ہم نے نوح کے ساتھ کشتی میں سوار کیا تھا ۔ ( ٢ ) اور وہ بڑے شکر گذار بندے تھے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

تم ان لوگوں کی نسل ہو جن کو ہم نے نوح کے ساتھ کشتی میں سوار کرلیا تھا وہ یعنی نوح حق ماننے والا شکر گزار بندہ تھا 7

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

ان لوگوں کی نسل جن کو ہم نے نوح (علیہ السلام) کے ساتھ (کشتی میں) سوار کیا تھا ، بیشک وہ (نوح علیہ السلام) بڑے شکر گزار بندے تھے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

(اے ان لوگوں کی اولاد و ) جن کو ہم نے نوح (کی کشتی میں) سوار کیا تھا بیشک وہ (نوح) شکر ادا کرنے والے بندے تھے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اے اُن لوگوں کی اولاد جن کو ہم نے نوح کے ساتھ (کشتی میں) سوار کیا تھا۔ بےشک نوح (ہمارے) شکرگزار بندے تھے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

O progeny of those whom We bare with Nuh: verily he was a bondman grateful.

اے ان لوگوں کی نسل جنہیں ہم نے نوح (علیہ السلام) کے ساتھ (کشتی میں) سوار کیا تھا ۔ وہ بیشک بڑے بڑے شکر گزار بندہ تھے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اے ان لوگوں کی اولاد! جن کو ہم نے نوح کے ساتھ سوار کرایا! بیشک وہ ایک شکرگذار بندہ تھا ۔

Translated by

Mufti Naeem

اے ان لوگوں کی اولاد ، جنہیں کشتی میں ہم نے نوح ( علیہ السلام ) کے ساتھ سوار کرایا تھا ، بے شک نوح ( علیہ السلام ) ( اللہ تعالیٰ کے ) بڑے شکر گزار بندے تھے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اے ان لوگوں کی اولاد ! جن کو ہم نے نوح (علیہ السلام) کے ساتھ کشتی میں سوار کیا تھا بیشک نوح (ہمارے) شکر گزار بندے تھے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اے اولاد ان لوگوں کی، جن کو ہم نے اٹھایا نوح کے ساتھ (ان کی کشتی میں تم بھی اپنے اجداد کی پیروی میں شکر گزاری کو اپناؤ کہ) بلاشبہ وہ بڑا ہی شکر گزار بندہ تھا،

Translated by

Noor ul Amin

یہ بنی اسرائیل ان لوگوں کی اولادتھے جنہیں ہم نے نوح کے ساتھ کشتی میں سوار کیا تھابلاشبہ نوح شکرگزار بندے تھے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اے ان کی اولاد! جن کو ہم نے نوح کے ساتھ ( ف۸ ) سوار کیا بیشک وہ بڑا شکرا گزار بندہ تھا ( ف۹ )

Translated by

Tahir ul Qadri

۔ ( اے ) ان لوگوں کی اولاد جنہیں ہم نے نوح ( علیہ السلام ) کے ساتھ ( کشتی میں ) اٹھا لیا تھا ، بیشک نوح ( علیہ السلام ) بڑے شکر گزار بندے تھے

Translated by

Hussain Najfi

اے ان لوگوں کی اولاد جن کو ہم نے نوح کے ساتھ ( کشتی میں ) سوار کر لیا تھا بے شک وہ ( نوح ) ایک شکر گزار بندہ تھا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

O ye that are sprung from those whom We carried (in the Ark) with Noah! Verily he was a devotee most grateful.

Translated by

Muhammad Sarwar

(We made it a guide for) the offspring of those whom We carried in the Ark with Noah, a thankful servant (of God).

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

"O offspring of those whom We carried (in the ship) with Nuh! Verily, he was a grateful servant."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

The offspring of those whom We bore with Nuh; surely he was a grateful servant.

Translated by

William Pickthall

(They were) the seed of those whom We carried (in the ship) along with Noah. Lo! he was a grateful slave.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

तुम उन लोगों की औलाद हो जिनको हमने नूह (अलै॰) के साथ सवार किया था, बेशक वे एक शुक्रगुज़ार बंदे थे।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اے ان لوگوں کی نسل جن کو ہم نے نوح (علیہ السلام) کے ساتھ سوار کیا تھا وہ نوح (علیہ السلام) بڑے شکر گزار بندے تھے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اے ان لوگوں کی اولاد ! جنھیں ہم نے نوح کے ساتھ سوار کیا ! بیشک وہ بہت شکر گزار بندہ تھا۔ “ (٣)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

تم ان لوگوں کی اولاد ہو جنہیں ہم نے نوح (علیہ السلام) کے ساتھ کشتی پر سوار کیا ، اور نوح (علیہ السلام) ایک شکر گزار بندہ تھا۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اے ان لوگوں کی نسل جن کو ہم نے نوح کے ساتھ سوار کیا، بیشک وہ شکر گزار بندہ تھے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

تم جو اولاد ہو ان لوگوں کی جن کو چڑھایا ہم نے نوح کے ساتھ بیشک وہ تھا بندہ حق ماننے والا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اے اولاد ان لوگوں کی جن کو ہم نے نوح کے ساتھ کشتی پر سوار کیا تھا یعنی حام سام وغیرہ بیشک وہ نوح بڑا شکر گزار بندہ تھا