Perfect Tense | Imperfect Tense | Imperative | Active Participle | Passive Participle | Noun Form |
--- |
--- |
--- |
--- |
--- |
--- |
آیت کریمہ: (فَجَاسُوۡا خِلٰلَ الدِّیَارِ) (۱۷:۵) میں جَاسُوا کے معنیٰ ہیں کہ وہ تمہارے دیار کے اندر گھس گئے اور ان میں خوب پھرے (غارت گرمی اور قتل سے کنایہ ہے) اور واسُو کے معنیٰ بھی اسی (جَاسُوا) کے قریب قریب ہیں۔ بعض نے کہا ہے کہ اَلْجَوس کے معنیٰ کسی چیز کو استقصار کے ساتھ طلب کرنا کے ہوتے ہیں۔ اَلْمَجُوسُ: ایک معروف فرقے کا نام ہے۔
Surah:17Verse:5 |
تو وہ گھس گئے
and they entered
|