Surat ul Kaahaf

Surah: 18

Verse: 25

سورة الكهف

وَ لَبِثُوۡا فِیۡ کَہۡفِہِمۡ ثَلٰثَ مِائَۃٍ سِنِیۡنَ وَ ازۡدَادُوۡا تِسۡعًا ﴿۲۵﴾

And they remained in their cave for three hundred years and exceeded by nine.

وہ لوگ اپنے غار میں تین سو سال تک رہے اور نو سال اور زیادہ گزارے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَلَبِثُوۡا
اور وہ ٹھہرے
فِیۡ کَہۡفِہِمۡ
اپنے غار میں
ثَلٰثَ
تین
مِائَۃٍ
سو
سِنِیۡنَ
سال
وَازۡدَادُوۡا
اور انہوں نے زیادہ کر دیئے
تِسۡعًا
نو(سال)
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَلَبِثُوۡا
اور وہ رہے
فِیۡ کَہۡفِہِمۡ
اپنے غار میں
ثَلٰثَ
تین
مِائَۃٍ
سو
سِنِیۡنَ
سال
وَازۡدَادُوۡا
اور اضافہ کیا انہوں نے
تِسۡعًا
نو کا
Translated by

Juna Garhi

And they remained in their cave for three hundred years and exceeded by nine.

وہ لوگ اپنے غار میں تین سو سال تک رہے اور نو سال اور زیادہ گزارے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

وہ نوجوان اپنے غار میں تین سو سال ٹھہرے رہے اور (کچھ لوگوں نے) نوسال زیادہ شمار کئے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اوروہ لوگ اپنے غارمیں تین سوسال رہے اور انہوں نے نو سال کا اضافہ کیا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And they stayed in their Cave for three hundred years and added nine.

اور مدت گزری ان پر اپنی کھوہ میں تین سو برس اور ان کے اوپر نو

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور وہ رہے اپنی غار میں تین سو برس اور اس کے اوپر نو برس

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

They remained in the Cave for three hundred years; and others added nine more years.

اور وہ اپنے غار میں تین سو سال رہے ، اور ﴿کچھ لوگ مدت کے شمار میں﴾ 9 سال اور بڑھ گئے ہیں ۔ 25

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور وہ ( اصحاب کہف ) اپنے غار میں تین سو سال اور مزید نو سال ( سوتے ) رہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور یہ غار والے اپنی غار میں تین سو برس (سوتے رہے اور نو برس اوپر 5

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور وہ لوگ اپنے غار میں (حالت نیند میں) تین سو (300) برس تک رہے اور نو (9) برس اوپر اور رہے (کل تین سو نو (309) برس رہے) ۔

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور وہ (اصحاب کہف) اپنے غار میں تین سو سال اور ان کے اوپر چند سال (309) تک (تک سوتے) رہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور اصحاب کہف اپنے غار میں نو اوپر تین سو سال رہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And they tarried in their cave three hundred years and added nine.

اور وہ (لوگ) اپنے غار میں تین سو برس تک رہے اور نو برس اور رہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور وہ اپنے غار میں تین سو سال رہے اور نو سال مزید برآں ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور ( اہل کتاب کہتے ہیں کہ ) وہ لوگ اپنے غار میں تین سو سال رہے اور نو سال مزید گزرگئے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور اصحاب کہف اپنے غار میں نو اوپر تین سو سال رہے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور وہ لوگ اپنی غار میں رہے تین سو برس، اور نو برس مزید برآں،

Translated by

Noor ul Amin

وہ نوجوان اپنے غارمیں تین سوسال اور مزیدنوسال ٹھہرے رہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور وہ اپنے غار میں تین سو برس ٹھہرے نو اوپر ، ( ف۵۲ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور وہ ( اصحابِ کہف ) اپنی غار میں تین سو برس ٹھہرے رہے اور انہوں نے ( اس پر ) نو ( سال ) اور بڑھا دیئے

Translated by

Hussain Najfi

اور وہ لوگ غار میں رہے نو برس اوپر تین سو سال ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

So they stayed in their Cave three hundred years, and (some) add nine (more)

Translated by

Muhammad Sarwar

They, in fact, stayed in the cave for three hundred plus nine further years.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And they stayed in their cave three hundred years, adding nine.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And they remained in their cave three hundred years and (some) add (another) nine.

Translated by

William Pickthall

And (it is said) they tarried in their Cave three hundred years and add nine.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और वे अपनी गुफा में तीन सौ वर्ष रहे और नौ वर्ष उस से अधिक

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور وہ لوگ اپنے غار میں تین سو برس تک رہے اور نو برس اوپر اور رہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” اور وہ غار میں تین سو نو سال رہے۔ “ (٢٥) ”

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور وہ اپنے غار میں تین سو سال رہے اور (کچھ لوگ مدت کے شمار میں) 9 سال اور بڑھ گئے ہیں۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور وہ لوگ اپنے غار میں تین سو سال رہے اور نو برس مزید اوپر گزر گئے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور مدت گزر چکی ان پر اپنی کھوہ میں تین سو برس اور ان کے اوپر نو

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور وہ اصحاب کہف اپنی اس کھوہ میں تین سو برس رہے اور نو برس اور اوپر۔