Surat ul Kaahaf

Surah: 18

Verse: 7

سورة الكهف

اِنَّا جَعَلۡنَا مَا عَلَی الۡاَرۡضِ زِیۡنَۃً لَّہَا لِنَبۡلُوَہُمۡ اَیُّہُمۡ اَحۡسَنُ عَمَلًا ﴿۷﴾

Indeed, We have made that which is on the earth adornment for it that We may test them [as to] which of them is best in deed.

روئے زمین پر جو کچھ ہے ہم نے اسے زمین کی رونق کا باعث بنایا ہے کہ ہم انہیں آزمالیں کہ ان میں سے کون نیک اعمال والا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اِنَّا
بےشک ہم
جَعَلۡنَا
بنایا ہم نے
مَا
اس کو جو
عَلَی الۡاَرۡضِ
زمین پر ہے
زِیۡنَۃً
زینت/آرائش
لَّہَا
اس کے لیے
لِنَبۡلُوَہُمۡ
تا کہ ہم آزمائیں انہیں
اَیُّہُمۡ
کون سا ان میں سے
اَحۡسَنُ
زیادہ اچھا ہے
عَمَلًا
عمل میں
Word by Word by

Nighat Hashmi

اِنَّا
یقیناً ہم نے
جَعَلۡنَا
بنایا
مَا
جو
عَلَی الۡاَرۡضِ
زمین پر ہے
زِیۡنَۃً
زینت
لَّہَا
اس کی
لِنَبۡلُوَہُمۡ
تاکہ ہم آزمائیں انہیں
اَیُّہُمۡ
کون اُن میں سے
اَحۡسَنُ
بہتر
عَمَلًا
عمل کر نے میں
Translated by

Juna Garhi

Indeed, We have made that which is on the earth adornment for it that We may test them [as to] which of them is best in deed.

روئے زمین پر جو کچھ ہے ہم نے اسے زمین کی رونق کا باعث بنایا ہے کہ ہم انہیں آزمالیں کہ ان میں سے کون نیک اعمال والا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

جو کچھ زمین پر موجود ہے اسے ہم نے اس کی زینت بنادیا ہے تاکہ ہم انھیں آزمائیں کہ ان میں سے کون اچھے عمل کرتا ہے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

یقیناًہم نے زمین پر جو کچھ ہے اس کی زینت بنایاہے تاکہ ہم انہیں آزمائیں کہ اُن میں سے کون بہتر عمل کرنے والا ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Surely, We have made what is on earth an adornment for it so that We test them as to who among them is better in deed.

ہم نے بنایا ہے جو کچھ زمین پر ہے اس کی رونق تاکہ جانچیں لوگوں کو کون ان میں اچھا کرتا ہے کام ،

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

یقیناً ہم نے بنا دیا ہے جو کچھ زمین پر ہے اسے اس کا بناؤ سنگھار تاکہ انہیں ہم آزمائیں کہ ان میں کون بہتر ہے عمل میں

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Surely We have made all that is on the earth an embellishment for it in order to test people as to who of them is better in conduct.

واقعہ یہ ہے کہ یہ جو کچھ سروسامان بھی زمین پر ہے اس کو ہم نے زمین کی زینت بنایا ہے تاکہ ان لوگوں کو آزمائیں ان میں کون بہتر عمل کرنے والا ہے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

یقین جانو کہ روئے زمین پر جتنی چیزیں ہیں ہم نے انہیں زمین کی سجاوٹ کا ذریعہ اس لیے بنایا ہے تاکہ لوگوں کو آزمائیں کہ ان میں کون زیادہ اچھا عمل کرتا ہے ۔ ( ١ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

ہم نے جو کچھ زمین پر بنایا اس کی رونق کے لئے بنایا (مثلاً باغ مکانات کھیتی بڑی وغیرہ) اس لئے کہم لوگوں کو جانچیں انہیں کون اچھے کام کرتا ہے۔ 4

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

بیشک ہم نے زمین پر چیزوں کو اس (زمین) کے لئے رونق کا سبب بنایا ہے تاکہ ہم ان (لوگوں) کو آزمائیں کہ ان میں کون اچھے کام کرنے والا ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

جو کچھ زمین پر ہے ہم نے اس کو رونق بخششی ہے تاکہ ہم آزمائیں کہ ان میں سے کون بہترین عمل کرتا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

جو چیز زمین پر ہے ہم نے اس کو زمین کے لئے آرائش بنایا ہے تاکہ لوگوں کی آزمائش کریں کہ ان میں کون اچھے عمل کرنے والا ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Verily We have made whatsoever is on the earth as an adornment thereof, that We may prove them - which of them is best in work.

ہم نے (اس) زمین پر جو کچھ ہے اسے اس کے لئے باعث رونق بنایا تاکہ ہم لوگوں کی آزمائش کریں کہ ان میں کون بہتر ہے عمل کے لحاظ سے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

روئے زمین پر جو کچھ ہے ، ہم نے اس کو زمین کیلئے سنگار بنایا ہے ، تاکہ ہم لوگوں کا امتحان کریں کہ ان میں اچھے عمل کرنے والا کون بنتا ہے؟

Translated by

Mufti Naeem

بے شک ہم نے جو چیزیں زمین میں ہیں ان کو زمین کے لیے زینت وآرائش ( کاذریعہ ) بنایا ہے تاکہ ہم انہیں آزمائیں کہ ان میں سے کون زیادہ اچھے عمل کرنے والا ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

جو چیز زمین کے لیے ہے ہم نے اس کو زمین کے لیے آرائش بنایا ہے تاکہ لوگوں کی آزمائش کریں کہ ان میں کون اچھے عمل کرنے والا ہے ؟

Translated by

Mulana Ishaq Madni

بیشک ہم نے اس سب کچھ کو جو کہ اس زمین پر موجود ہے اس کے لئے اس کی زینت کا سامان بنایا ہے، تاکہ ہم ان کو آزمائیں کہ ان میں سے کون زیادہ اچھا عمل کرتا ہے،

Translated by

Noor ul Amin

جوکچھ زمین پر موجودہے اسے ہم نے اس کی زینت بنادیا ہے تاکہ ہم انسان کو آزمائیں کہ ا ن میں سے کون اچھے عمل کرتا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

بیشک ہم نے زمین کا سنگھار کیا جو کچھ اس پر ہے ( ف۱۰ ) کہ انھیں آزمائیں ان میں کس کے کام بہتر ہیں ( ف۱۱ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور بیشک ہم نے اُن تمام چیزوں کو جو زمین پر ہیں اس کے لئے باعثِ زینت ( و آرائش ) بنایا تاکہ ہم ان لوگوں کو ( جو زمین کے باسی ہیں ) آزمائیں کہ ان میں سے بہ اِعتبارِ عمل کون بہتر ہے

Translated by

Hussain Najfi

بے شک جو کچھ زمین پر ہے ہم نے اسے زمین کی زینت بنایا ہے ۔ تاکہ ہم ان لوگوں کو آزمائیں کہ عمل کے لحاظ سے کون بہتر ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

That which is on earth we have made but as a glittering show for the earth, in order that We may test them - as to which of them are best in conduct.

Translated by

Muhammad Sarwar

We have caused earthly things to seem attractive so that We can see who will excel in good deeds.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Verily, we have made that which is on earth an adornment for it, in order that We may test which of them are best in deeds.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Surely We have made whatever is on the earth an embellishment for it, so that We may try them (as to) which of them is best in works.

Translated by

William Pickthall

Lo! We have placed all that is on the earth as an ornament thereof that We may try them: which of them is best in conduct.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

धरती पर जो कुछ है उसे तो हम ने उस की शोभा बनाई है, ताकि हम उन की परीक्षा लें कि उन में कर्म की दृष्टि से कौन उत्तम है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

ہم نے زمین پر کی چیزوں کو اس کے لیے باعث رونق بنایا تاکہ ہم لوگوں کی آزمائش کریں کہ ان میں زیادہ اچھا عمل کون کرتا ہے۔ (4)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

بیشک جو کچھ زمین پر ہے ہم نے اسے زمین کے لیے زینت بنایا ہے، تاکہ لوگوں کو آزمائیں ان میں کون عمل میں بہتر ہے۔ “ (٧) ”

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

واقعہ یہ ہے کہ یہ جو کچھ سر و سامان بھی زمین پر ہے۔ اس کو ہم نے زمین کی زینت بنایا ہے تاکہ ان لوگوں کو آزمائیں۔ ان میں کون بہتر عمل کرنے والا ہے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

بلاشبہ زمین پر جو کچھ ہے ہم نے اس کے لیے زینت بنایا ہے تاکہ ہم لوگوں کو آزمائیں کہ ان میں کون زیادہ اچھا عمل کرنے والا ہے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

ہم نے بنایا ہے جو کچھ زمین پر ہے اس کی رونق تاکہ جانچیں لوگوں کو کون ان میں اچھا کرتا ہے کام

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

جو کچھ زمین پر ہے ہم نے ان تمام چیزوں کو زمین کے لئے موجب زینت بنایا ہے تاکہ ہم لوگوں کو آزمائیں کہ ان میں سے ازروئے عمل کے کون اچھا ہے