Surat ul Kaahaf

Surah: 18

Verse: 75

سورة الكهف

قَالَ اَلَمۡ اَقُلۡ لَّکَ اِنَّکَ لَنۡ تَسۡتَطِیۡعَ مَعِیَ صَبۡرًا ﴿۷۵﴾

[Al-Khidh r] said, "Did I not tell you that with me you would never be able to have patience?"

وہ کہنے لگے کہ میں نے تم سے نہیں کہا تھا کہ تم میرے ہمراہ رہ کر ہرگز صبر نہیں کر سکتے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

قَالَ
اس نے کہا
اَلَمۡ
کیا نہیں
اَقُلۡ
میں نے کہا تھا
لَّکَ
تمہیں
اِنَّکَ
بےشک تو
لَنۡ
ہر گز نہیں
تَسۡتَطِیۡعَ
تم استطاعت رکھو گے
مَعِیَ
میرے ساتھ
صَبۡرًا
صبر کی
Word by Word by

Nighat Hashmi

قَالَ
اس نے کہا
اَلَمۡ
کیا نہیں
اَقُلۡ
میں نے کہا تھا
لَّکَ
آپ سے
اِنَّکَ
یقیناً آپ
لَنۡ
ہر گز نہ
تَسۡتَطِیۡعَ
آپ کرسکو گے
مَعِیَ
میرے ساتھ
صَبۡرًا
صبر
Translated by

Juna Garhi

[Al-Khidh r] said, "Did I not tell you that with me you would never be able to have patience?"

وہ کہنے لگے کہ میں نے تم سے نہیں کہا تھا کہ تم میرے ہمراہ رہ کر ہرگز صبر نہیں کر سکتے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

(خضر نے) کہا : میں نے کہا نہ تھا کہ تم میرے ساتھ کبھی صبر نہ کرسکو گے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اُس نے کہا : ’’کیامیں نے آپ سے کہانہیں تھاکہ آپ میرے ساتھ ہرگزصبرنہ کر سکو گے۔‘‘

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

He said, &Did I not tell you that you can never be able to keep patient while with me?|"

بولا میں نے تجھ کو نہ کہا تھا کہ تو نہ ٹھہر سکے گا میرے ساتھ

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اس (خضر) نے کہا : کیا میں نے آپ سے کہا نہیں تھا کہ آپ میرے ساتھ صبر نہیں کرسکیں گے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

اس نے کہا میں تم سے کہا نہ تھا کہ تم میرے ساتھ صبر نہیں کر سکتے؟

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

انہوں نے کہا : کیا میں نے آپ سے نہیں کہا تھا کہ آپ میرے ساتھ رہنے پر صبر نہیں کرسکیں گے؟

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

خضر نے کہا میں نے کیا تجھ سے نہیں کہہ دیا تھا کہ تو میرے ساتھ ہرگز صبر نہ کرسکے گا (آخر ویسا ہی ہوا جو میں نے کہا تھا)

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

انہوں (خضر) نے کہا کیا میں آپ سے کہا نہیں تھا کہ یقینا آپ سے میرے ساتھ ہرگز صبر نہ ہوسکے گا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

(خضر نے ) کہا کیا میں نے نہیں کہا تھا کہ بیشک آپ میرے ساتھ صبر نہیں کرسکتے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

(خضر نے) کہا کیا میں نے نہیں کہا تھا کہ تم سے میرے ساتھ صبر نہیں کرسکو گے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

He said: said I not unto thee that thou wouldst by no means be able to have with me patience?

(خضر (علیہ السلام) نے) کہا میں نے آپ سے کہہ دیا تھا ناکہ آپ سے میرے ساتھ نباہ نہ ہوسکے گا ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اس نے کہا: میں نے تم سے کہا نہیں تھا کہ تم میرے ساتھ صبر نہ کرسکو گے؟

Translated by

Mufti Naeem

انہوں ( خضر علیہ السلام ) نے کہا کیا میں نے ( پہلے ہی ) آپ سے نہیں کہہ دیا تھا کہ بلاشبہ آپ میرے ساتھ ( رہتے ہوئے ) ہرگز صبر نہیں کرسکیں گے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اس نے کہا کیا میں نے نہیں کہا تھا کہ تم سے میرے ساتھ صبر نہ ہو سکے گا ؟

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اس نے کہا کیا میں نے تم سے نہیں کہا تھا کہ تم میرے ساتھ صبر نہیں کرسکو گے ؟

Translated by

Noor ul Amin

خضرنے کہا: میں نے کہانہ تھاتم میرے ساتھ صبرنہ کرسکوگے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

کہا ( ف۱۵۹ ) میں نے آپ سے نہ کہا تھا کہ آپ ہرگز میرے ساتھ نہ ٹھہرسکیں گے ( ف۱٦۰ )

Translated by

Tahir ul Qadri

۔ ( خضرعلیہ السلام نے ) کہا: کیا میں نے آپ سے نہیں کہا تھا کہ آپ میرے ساتھ رہ کر ہرگز صبر نہ کر سکیں گے

Translated by

Hussain Najfi

خضر ( ع ) نے کہا کیا میں نے تم سے کہا نہ تھا کہ آپ میرے ساتھ صبر نہیں کر سکیں گے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

He answered: "Did I not tell thee that thou canst have no patience with me?"

Translated by

Muhammad Sarwar

He responded, "Did I not tell you that you will not be able to remain patient with me?"

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

He said: "Did I not tell you that you can have no patience with me"

Translated by

Muhammad Habib Shakir

He said: Did I not say to you that you will not be able to have patience with me?

Translated by

William Pickthall

He said: Did I not tell thee that thou couldst not bear with me?

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

उस ने कहा, "क्या मैंने तुम से कहा नहीं था कि तुम मेरे साथ धैर्य न रख सकोगे?"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

ان بزرگ نے فرمایا کہ کیا میں نے آپ سے نہیں کہا تھا کہ آپ سے میرے ساتھ صبر نہ ہو سکے گا۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” اس نے کہا میں نے آپ سے کہا تھا کہ آپ میرے ساتھ صبر نہیں کرسکتے ؟ (٧٥)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اس نے کہا میں نے تم سے کہا نہ تھا کہ تم میرے ساتھ صبر نہیں کرسکتے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اس بندہ خدا نے کہا کیا میں نے تم سے نہ کہا تھا کہ تم میرے ساتھ رہتے ہوئے صبر نہیں کرسکتے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

بولا میں نے تجھ کو نہ کہا تھا کہ تو نہ ٹھہر سکے گا میرے ساتھ

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

خضر نے کہا کیا میں نے تجھ سے کہا نہ تھا کہ تو میرے ساتھ ہرگز صبر نہ کرسکے گا