NounPersonal Pronoun

ذُرِّيَّتِى

my offspring?"

میری اولاد

Verb Form
Perfect Tense Imperfect Tense Imperative Active Participle Passive Participle Noun Form
---
---
---
---
---
---
Mufradat ul Quran by

Imam Raghib Isfahani

اَلذُّرِّیۃْ: نسل، اولاد۔ قرآن پاک میں ہے: (وَمِنْ ذْرِیَّتِیْ) (۲۔۱۲۴) اور میری اولاد میں سے بھی۔ ( وَ مِنۡ ذُرِّیَّتِنَاۤ اُمَّۃً مُّسۡلِمَۃً لَّکَ ) (۲۔۱۲۸) اور ہماری اولاد میں سے بھی ایک گروہ کو اپنا مطیع بناتے رہیو۔ (اِنَّ اللّٰہَ لَا یَظۡلِمُ مِثۡقَالَ ذَرَّۃٍ ) (۴۔۴۰) خدا کسی کی ذرا بھی حق تلفی نہیں کرتا۔اور کہا گیا ہے کہ ذُرِّیَّۃٌ اصل میں مہموز اللام ہے اور (ذرء) میں اس پر بحث آرہی ہے۔

Lemma/Derivative

32 Results
ذُرِّيَّ
Surah:2
Verse:124
میری اولاد
my offspring?"
Surah:2
Verse:128
ہماری اولاد میں سے
our offspring
Surah:2
Verse:266
اولاد ہو
children
Surah:3
Verse:34
اولاد ہیں
Descendents
Surah:3
Verse:36
اوراس کی اولاد کو
and her offspring
Surah:3
Verse:38
اولاد
offspring
Surah:4
Verse:9
اولاد
offspring
Surah:6
Verse:84
اولاد میں سے
his descendents
Surah:6
Verse:87
اور ان کی اولاد میں سے
and their descendents
Surah:6
Verse:133
نسل سے
the descendants