| Perfect Tense | Imperfect Tense | Imperative | Active Participle | Passive Participle | Noun Form |
تَمَّ |
يَتِمُّ |
تِمَّ/اِتْمِم |
تَامّ |
- |
تَمّ/تَمَام |
تَمَامُ الشَّیْئِ کے معنی کسی چیز کے اس حد تک پہنچ جانے کے ہیں، جس کے بعد اسے کسی خارجی شے کی احتیاج باقی نہ رہے اس کی ضد ناقص ہے، یعنی وہ جو اپنی ذات کی تکمیل کے لیے ہنوز خارج شے کی محتاج ہو اور تمام کا لفظ معدودات کے متعلق بھی استعمال ہوتا ہے اور مقدار وغیرہ پر بھی بولا جاتا ہے۔ مثلاً عَدَدٌ تَامٌّ وَکَیْلٌ تَامٌّ۔ قرآن پاک میں ہے: (وَ تَمَّتۡ کَلِمَۃُ رَبِّکَ ) (۷:۱۲۷) (۶:۱۵) ، (۱۱:۱۱۹) اور تمہارے پروردگار کا وعدہ پورا ہوا۔ (وَ اللہُ مُتِمُّ نُوۡرِہٖ ) (۶۱:۸) حالانکہ خدا اپنی روشنی کو پورا کرکے رہے گا۔ (وَّ اَتۡمَمۡنٰہَا بِعَشۡرٍ فَتَمَّ مِیۡقَاتُ رَبِّہٖۤ ) (۷:۱۴۲) اور دس (راتیں) اور ملاکر اسے پورا (چلہ) کردیا تو اس کے پروردگار کی … میعاد پوری ہوگئی۔ (1)
Surah:12Verse:6 |
اور پورا کر دے گا
and complete
|
|
Surah:12Verse:6 |
اس نے پورا کیا اس کو
He completed it
|
|
Surah:16Verse:81 |
وہ پورا کرتا ہے
He completes
|
|
Surah:28Verse:27 |
تو پورا کردے
you complete
|
|
Surah:48Verse:2 |
اور پورا کردے
and complete
|
|
Surah:66Verse:8 |
تمام کردے
Perfect
|