TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

Root words of Surat ul Baqara 2:138, word 1

The root of this word, its grammatical form, and every other place in the Quran where the same root is used - with each of those verses one click away.

Verse 2:138 word by word

Open the verse
Noun

(The) color (religion)

رنگ

Tap any part above to see where else it appears

Mufradat ul Quran

Imam Raghib Isfahani

اَلصَّبغُ.: یہ صَبَغتُ (ص) کا مصدر ہے اور صِبغُ بمعنی مَصبُوع ٌ آتا ہے اور آیت کریمہ : (صِبۡغَۃَ اللّٰہِ) (۲۔۱۳۸) (کہہ دو کہ ہم نے ) خدا کا رنگ اختیار کر لیا ہے ۔ میں اس عقل کی طرف اشا رہ ہے جو اللہ تعالیٰ نے انسا ن کے اندر پیدا کی ہے اور وہ اس کے ذریعہ بہا ئم سے ممتا ز ہو تا ہے جیسا کہ فطرت انسا نیہ ۔ نصاریٰ کے ہا ں دستو ر یہ تھا کہ جب بچہ پیدا ہو تا تو وہ سا تویں روزا سے ’’عمو دیۃ ‘‘ (زرد رنگ کے پا نی )میں غو طہ دیتے اور اس کا نا م صِبغَۃَ اللہِ کہا اور فر ما یا ۔ (وَ مَنۡ اَحۡسَنُ مِنَ اللّٰہِ صِبۡغَۃً ) (۲۔۱۳۸) خدا سے بہتر رنگ یعنی دین کس کا ہو سکتا ہے ۔ اور آیت کریمہ : (وَ صِبۡغٍ لِّلۡاٰکِلِیۡنَ ) ( ۲۳۔۲۰)اور کھا نے والے کے لیے سالن ۔ میں صِبغکے معنی سا لن کے ہیں اور یہ اَصبَغتُ بِا لخَلِّ کے محا ورہ سے ما خوذ ہے جس کے معنی سر کہ میں روٹی ڈبو کر کھا نے کے ہیں ۔

Lemma / Derivative

2 results

صِبْغَة
2:138
رنگ
(The) color (religion)
صِبْغَةَ
2:138
رنگ میں
at coloring?
صِبْغَةً