Surat ul Baqara
Surah: 2
Verse: 18
سورة البقرة
صُمٌّۢ بُکۡمٌ عُمۡیٌ فَہُمۡ لَا یَرۡجِعُوۡنَ ﴿ۙ۱۸﴾
Deaf, dumb and blind - so they will not return [to the right path].
بہرے گونگے اندھے ہیں ۔ پس وہ نہیں لوٹتے ۔
صُمٌّۢ بُکۡمٌ عُمۡیٌ فَہُمۡ لَا یَرۡجِعُوۡنَ ﴿ۙ۱۸﴾
Deaf, dumb and blind - so they will not return [to the right path].
بہرے گونگے اندھے ہیں ۔ پس وہ نہیں لوٹتے ۔
|
صُمٌّۢ
بہرے ہیں
|
بُکۡمٌ
گونگے ہیں
|
عُمۡیٌ
اندھے ہیں
|
فَہُمۡ
پس وہ
|
لَا یَرۡجِعُوۡنَ
نہیں وہ لوٹتے
|
|
صُمٌّۢ
۔(وہ)بہرے ہیں
|
بُکۡمٌ
گونگے ہیں
|
عُمۡیٌ
اندھے ہیں
|
فَہُمۡ
سو وہ
|
لَا
نہیں
|
یَرۡجِعُوۡنَ
پلٹتے
|
Deaf, dumb and blind - so they will not return [to the right path].
بہرے گونگے اندھے ہیں ۔ پس وہ نہیں لوٹتے ۔
ایسے لوگ بہرے ہیں، گونگے ہیں، اندھے ہیں۔ یہ (ایمان لانے کی طرف) لوٹ کر نہیں آئیں گے
Deaf, dumb and blind, they shall not return.
بہرے ہیں گونگے ہیں اندھے ہیں سو وہ نہیں لوٹیں گے
They are deaf; they are dumb; they are blind so they will not return (to the right way).
یہ بہرے ہیں ، گونگے ہیں ، اندھے17 ہیں ، یہ اب نہ پلٹیں گے ۔
وہ بہرے ہیں گونگے ہیں ، اندھے ہیں چنانچہ اب وہ واپس نہیں آئیں گے ۔
بہرے ہیں گونگے ہیں اندھے ہیں کہ وہ (ہدایت کی طرف) لوٹ نہیں سکتے
وہ بہرے ، گونگے اور اندھے (بن چکے) ہیں کہ اب وہ لوٹ بھی نہیں سکتے ہیں۔
(یہ) بہرے ہیں، گونگے ہیں، اندھے ہیں کہ (کسی طرح سیدھے رستے کی طرف) لوٹ ہی نہیں سکتے
Deaf, dumb, blind; wherefore they will not return.
(وہ بہرے ہیں گونگے ہیں اندھے ہیں ۔ تو اب وہ واپس نہ ہوں گے۔ ۔
۔ ( یہ لوگ ) بہرے ( اور ) گونگے ( اور ) اندھے ( ہیں ) پس یہ واپس نہیں لوٹیں گے ۔
یہ بہرے ، گونگے ( اور ) اندھے ہیں پس وہ ( راہِ راست کی طرف ) نہیں لوٹیں گے
پس وہ ایسے بہرے ، گونگے اور اندھے ہیں کہ اب ( گمراہی سے راہِ ہدایت کی طرف ) نہیں لوٹیں گے ۔
They are deaf, dumb, and blind, so they return not (to the right path).
بہرے ہیں گونگے ہیں اندھے ہیں سو یہ اب رجوع نہ ہونگے (1) ۔ (18)
یہ لوگ بہرے ہیں، گونگے ہیں اندھے ہیں پس یہ لوگ رجوع نہ ہوں گے۔