TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

Root words of Surat ul Baqara 2:188, word 6

The root of this word, its grammatical form, and every other place in the Quran where the same root is used - with each of those verses one click away.

Verse 2:188 word by word

Open the verse
ConjunctionVerbPersonal Pronoun

and present

اور تم پہنچاتے ہو

Tap any part above to see where else it appears

Verb form 4

دلو
أَدْلَى
Perfect
يُدْلِي
Imperfect
أَدْلِ
Imperative
مُدْلٍ
Active participle
مُدْلًى
Passive participle
إِدْلَاء
Verbal noun

Mufradat ul Quran

Imam Raghib Isfahani

دَلَوْتُ الدَّلْوَ: کے ,معنیٰ کنویں میں ڈول ڈالنے کے ہیں اور اَدْلَیْتُھَا کے معنیٰ ڈول بھر کر نکالنے کے۔ابو منصور نے لکھا ہے کہ ادلیٰ کے معنیٰ ڈول کنویں میں ڈالنے کے آجاتے ہیں قرآن پاک میں ہے: (1) (فَاَدْلیٰ دَلْوَہٗ) (۱۲۔۱۹) اس نے کنویں میں ڈول لٹکایا۔ اسی سے بطور استعارۃ اَدْلیٰ کے معنیٰ کسی چیز تک پہنچنے کے لئے ذریعہ بنانا بھی آجاتے ہیں۔شاعر نے کہا ہے: (2) (۱۵۵) وَلَیْسَ الرِّزْقُ عَنْ طَلَبٍ حَثِیْثٍ وَلٰکِنْ اَلْقِ دَلوَکَ فِی الدِّلَائِ : رزق جدوجہد سے حاصل نہیں ہوتا ہاں تمہیں اس کے لئے وسائل تلاش کرنا چاہیئے۔اس بناء پر وسیلہ کو مَائِحٌ کہا جاتا ہے۔ شاعر نے کہا: (3) (۱۵۶) وَلِیَ مَائِحٌ لَمْ یُوْرَدِ النَّاسُ قَبْلَہٗ مُعَلًّی وَاَشْطَانُ الطَّوِیِّ کَثِیْرٌ میرے پاس اظہار مطلب کے لئے ایسا بلند قدر وسیلہ ہے جو اچھوتے مضامین بیان کرتا ہے اور گفتگو کے اسباب بہت ہیں اور قرآن پاک میں ہے: (وَ تُدۡلُوۡا بِہَاۤ اِلَی الۡحُکَّامِ ) (۲۔۱۸۸) اور نہ ان اموال کے ذریعہ (رشوت دے کر) حکام تک رسائی حاصل کرو۔ اِئْتَدَلّٰی (تفعل) قریب ہونا اور اترانا قرآن پاک میں ہے: (ثْمَّ دَنیٰ فَتَدَلیَّ) (۵۳۔۸) پھر قریب ہوئے اور آگے بڑھے۔

Lemma / Derivative

2 results

أَدْلَى
2:188
اور تم پہنچاتے ہو
and present
وَتُدْلُوْا
12:19
تو اس نے ڈالا
then he let down
فَاَدْلٰى