The root of this word, its grammatical form, and every other place in the Quran where the same root is used - with each of those verses one click away.
اَلْاِصْبَعُ : (انگلی) کا لفظ انگلی کی ہڈی ناخن بالائی سراخم او رجوڑ کے مجموعہ پر بولا جاتا ہے(1) اور بطور استعارہ ظاہری احسان کے معنی میں آتا ہے چنانچہ لَکَ عَلَیْہِ یَدٌ کی طرح لَکَ عَلٰی فُلَانٍ اِصْبَعٌ کا محاورہ بھی استعمال ہوتا ہے۔
2 results