Subordinate

لَوْ

if

کاش

Verb Form
Perfect Tense Imperfect Tense Imperative Active Participle Passive Participle Noun Form
---
---
---
---
---
---
Mufradat ul Quran by

Imam Raghib Isfahani

لَوْ (حرف) بعض نے کہا ہے کہ یہ اِمْتِنَاعُ الشَّیْ ئِ لِامْتِنَاعِ غَیْرِہ کے لیے آتا ہے ( یعنی ایک چیز کا دوسری کے امتناع کے سبب ناممکن ہونا) اور معنی شرط کو متضمن ہوتا ہے چنانچہ قرآن پاک میں ہے۔ (قُلۡ لَّوۡ اَنۡتُمۡ تَمۡلِکُوۡنَ خَزَآئِنَ رَحۡمَۃِ رَبِّیۡۤ ) (۱۷۔۱۰۰) کہہ دو کہ اگر میرے پرودگار کی رحمت کے خزانے تمہارے ہاتھ میں ہوتے۔