ConjunctionVerb

وَٱضْمُمْ

And draw near

اور ملالو

Verb Form 1
Perfect Tense Imperfect Tense Imperative Active Participle Passive Participle Noun Form
ضَمَّ
يَضُمُّ
ضُمَّ/اُضْمُمْ
ضَامّ
مَضْمُوْم
ضَمّ
Mufradat ul Quran by

Imam Raghib Isfahani

اَلضَّمُّ: (ن) کے معنی دوبارہ سے زیادہ چیزوں وک باہم ملادینا کے ہیں قرآن پاک میں ہے: (وَ اضۡمُمۡ یَدَکَ اِلٰی جَنَاحِکَ) (۲۰:۲۲) اور تم اپنے باو کو اپنی بغل سے لگالو۔ (وَّ اضۡمُمۡ اِلَیۡکَ جَنَاحَکَ) (۲۸:۳۲) اور بازو کو سمٹائے رکھو۔ اَلْاِضْمَامَۃُ: لوگوں کی جماعت، کتابوں کا بنڈل، گھاس وغیرہ کا گٹھا۔ اَسَدٌ ضَمْضَمٌ وَضمَاضِمُ: اس شیر کو کہتے ہیں جو ہر چیز کو اپنی ذات کے لیے اکٹھا کرنے والا ہو۔ بعض نے اس کے معنی قوی اور مضبوط بھی کئیے ہیں۔ فَرَسٌ سَبَّاقُ الْاَضَامِیْمِ: وہ گھوڑا جو بیک وقت گھوڑوں کی ایک جماعت سے سبقت لے جانے والا ہو۔

Lemma/Derivative

2 Results
اضْمُمْ
Surah:20
Verse:22
اور ملالو
And draw near
Surah:28
Verse:32
اور ملادے
And draw