Surat Tahaa

Surah: 20

Verse: 42

سورة طه

اِذۡہَبۡ اَنۡتَ وَ اَخُوۡکَ بِاٰیٰتِیۡ وَ لَا تَنِیَا فِیۡ ذِکۡرِیۡ ﴿ۚ۴۲﴾

Go, you and your brother, with My signs and do not slacken in My remembrance.

اب تو اپنے بھائی سمیت میری نشانیاں ہمراہ لئے ہوئے جا ، اور خبردار میرے ذکر میں سستی نہ کرنا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اِذۡہَبۡ
جاؤ
اَنۡتَ
تم
وَاَخُوۡکَ
اور تمہارا بھائی
بِاٰیٰتِیۡ
ساتھ میری نشانیوں کے
وَلَا
اور نہ
تَنِیَا
تم دونوں سستی کرو
فِیۡ ذِکۡرِیۡ
میری یاد میں
Word by Word by

Nighat Hashmi

اِذۡہَبۡ
جاؤ
اَنۡتَ
تم
وَاَخُوۡکَ
اور تمہارا بھائی
بِاٰیٰتِیۡ
میری نشانیوں کے ساتھ
وَلَا تَنِیَا
اور نہ تم سستی کرنا
فِیۡ ذِکۡرِیۡ
میری یاد میں
Translated by

Juna Garhi

Go, you and your brother, with My signs and do not slacken in My remembrance.

اب تو اپنے بھائی سمیت میری نشانیاں ہمراہ لئے ہوئے جا ، اور خبردار میرے ذکر میں سستی نہ کرنا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اب تم اور تمہارا بھائی دونوں میرے معجزات لے کر جاؤ اور میرے ذکر میں کوتاہی نہ کرنا۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

تم اورتمہارابھائی میری نشانیوں کے ساتھ جاؤاورتم دونوں میری یادمیں سستی نہ کرنا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Go, you and your brother, with My signs, and do not be slack in My remembrance.

جا تو اور تیرا بھائی میری نشانیاں لے کر اور سستی نہ کریو میری یاد میں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

جاؤ تم اور تمہارا بھائی میری ان نشانیوں کے ساتھ اور میرے ذکر سے سستی نہ کرنا

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

So go forth, both you and your brother, with My Signs, and do not slacken in remembering Me.

تو اور تیرا بھائی میری نشانیوں کے ساتھ ۔ اور دیکھو ، تم میری یاد میں تقصیر نہ کرنا ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

تم اور تمہارا بھائی دونوں میری نشانیاں لے کر جاؤ ، اور میرا ذکر کرنے میں سستی نہ کرنا ۔ ( ١٩ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

تو اور تیرا بھائی ہارون دونوں مل کر میری نشانیاں (عصا اور ید بیضا) لے کر فرعون کے پا جائو اور میری یاد میں سستی نہ کرنا

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

(اب) آپ اور آپ کے بھائی میری نشانیاں لے کر جائیں اور میری یاد (میرے ذکر) میں سستی نہیں کیجئے گا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

تم اور تمہارا بھائی دونوں ہماری نشانیوں کے ساتھ بغیر کسی کوتاہی کے

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

تو تم اور تمہارا بھائی دونوں ہماری نشانیاں لے کر جاؤ اور میری یاد میں سستی نہ کرنا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Go thou and thy brother with My signs, and slacken not in remembrance of Mine.

(سو اب) تم اور تمہارے بھائی میری نشانیوں کے ساتھ جاؤ اور میری یاد میں سستی نہ کرنا ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

تم اور تمہارا بھائی ، میری نشانیوں کے ساتھ جاؤ اور میرے ذکر میں ڈھیلے نہ پڑنا ۔

Translated by

Mufti Naeem

جائیے آپ اور آپ کا بھائی میری نشانیاں ( معجزات ) کے ساتھ اور میری یاد میں سستی نہ کیجیے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

تو تم اور تمہارا بھائی دونوں ہماری نشانیاں لے کر جاؤ اور میری یاد میں سستی نہ کرنا۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

پس اب جاؤ تم بھی اور تمہارے بھائی بھی میری آیتوں کے ساتھ اور سستی نہ کرنا تم دونوں میری یاد میں،

Translated by

Noor ul Amin

اب تم اور تمہارا بھائی معجزات لے کرجائو اور مجھے یاد کرنے میں سستی نہ کیجئے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

تو اور تیرا بھائی دونوں میری نشانیاں ( ف٤۸ ) لے کر جاؤ اور میری یاد میں سستی نہ کرنا ،

Translated by

Tahir ul Qadri

تم اور تمہارا بھائی ( ہارون ) میری نشانیاں لے کر جاؤ اور میری یاد میں سستی نہ کرنا

Translated by

Hussain Najfi

۔ ( سو اب ) تم اور تمہارا بھائی میری نشانیوں کے ساتھ ( فرعون کے پاس ) جاؤ اور میری یاد میں سستی نہ کرنا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"Go, thou and thy brother, with My Signs, and slacken not, either of you, in keeping Me in remembrance.

Translated by

Muhammad Sarwar

"Go with your brother. Take My miracles and do not be reluctant in preaching My message.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Go you and your brother with My Ayat, and do not, you both, slacken and become weak in My remembrance.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Go you and your brother with My communications and be not remiss in remembering Me;

Translated by

William Pickthall

Go, thou and thy brother, with My tokens, and be not faint in remembrance of Me.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

जो, तू और तेरी भाई मेरी निशानियो के साथ; और मेरी याद में ढ़ीले मत पड़ना

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

(سو اب) تم اور تمہارے بھائی دونوں میری نشانیاں (یعنی معجزات) لے کر جاؤ اور میری یادگاری میں سستی مت کرنا۔ (5)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” موسیٰ تو اور تیرا بھائی میری نشانیوں کے ساتھ جاؤ اور میری یاد سے غافل نہ ہونا۔ (٤٢)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

جا ‘ تو اور تیرا بھائی میری نشانیوں کے ساتھ۔ اور دیکھو ‘ تم میری یاد میں تقصیر نہ کرنا۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

تم اور تمہارا بھائی میری نشانیاں لے کر جاؤ اور دونوں میری یاد میں سستی نہ کرنا،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

جا تو اور تیرا بھائی میری نشانیاں لے کر اور سستی نہ کریو میری یاد میں  

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اب تو اور تیرا بھائی دونوں میری نشانیاں لے کر جائو اور تم دونوں میری یاد میں سستی نہ کرنا